کرٹ گورڈیل کا سرسری سا مطالعہ کرکےاکبر الہ آبادی کا ایک شعر یاد آرہا ہے:
ہم نے چاہا تھا کہ کٹ جائیں جو ناقص شعر ہوں
یہ نتیجہ تھا کہ کُل دیوان رُخصت ہوگیا۔۔۔۔۔۔
یعنی کجا یہ بات تھی کہ ہم اپنی پوسٹ سے صرف یہ نتیجہ نکالنے تک محدود تھے کہ "منطق اور فلسفیانہ اصول اپنی حدود سے ماواراء ہوکر کوئی نتیجہ...