نتائج تلاش

  1. دوست

    مبارکباد استاد محترم جناب الف عین صاحب کو سالگرہ مبارک

    سالگرہ کی مبارکباد قبول فرمائیں رب العزت صحت اور عافیت سے نوازے۔
  2. دوست

    پی ڈی ایف ٹو یونیکوڈ کنورٹر درکار ہے

    یہ لنک ڈاؤنلوڈ نہیں ہو رہا ہر بار وائرس کا میسج آ جاتا ہے۔ کہیں اور بھی اپلوڈ ہے؟
  3. دوست

    عشق کا راز گر نہ کھل جاتا

    عشق کا راز گر نہ کھل جاتا اس قدر تو نہ ہم سے شرماتا آ کے تب بیٹھتا ہے وہ ہم پاس آپ میں جب ہمیں نہیں پاتا زندگی نے وفا نہ کی ورنہ میں تماشا وفا کا دکھلاتا مر گئے ہم توکہتے کہتے حال کچھ تو، تُو بھی زبان سےفرماتا میں تو جاتا ہی آپ سے لیکن تیرے کہنے سے اب نہیں جاتا سب یہ باتیں ہیں چاہ کی ورنہ اس قدر...
  4. دوست

    لاژورد- پروگریسو ویب ایپ

    اسی اور اسّی کے فرق کو کچھ حد تک کونٹیکسٹ سےواضح کیا جا سکتا ہے۔ بائی گرام یا ٹرائی گرام سے شاید کچھ فرق پڑ سکے۔ برٹ نسل کا کوئی نیورل نیٹ ورک شاید مددگار ثابت ہو سکے۔
  5. دوست

    چائے میں الائچی کی مہک

    آج پھر چائے میں الائچی ڈالتے ہوئے یاد آ گیا کہ اس کی مہک نہیں آتی۔ گوگل نے پھر وہیں پہنچا دیا۔🙄🤦
  6. دوست

    فورم اپگریڈ کے بعد مسائل اور تجاویز

    فورم کا فانٹ (نام اور پوسٹ کے علاوہ) سارا ہی نسخ ہے۔
  7. دوست

    تاسف گل یاسمیں کے بھائی کا انتقال پُرملال

    انا للہ و انا الیہ راجعون اللہ کریم مغفرت فرمائے۔
  8. دوست

    اردو لغت کبیر کی گولڈن ڈکشنری کے لیے تیاری

    ڈاؤنلوڈر، براؤزر، کمپیوٹر، انٹرنیٹ جو بھی متعلق ہو بدل کر دیکھیں۔ ابھی اسی لنک سے ڈاؤنلوڈ کیا ہے سوفیصد ہوا ہے۔
  9. دوست

    اردو لغت کبیر کی گولڈن ڈکشنری کے لیے تیاری

    ساری گولڈن ڈکشنری جو میں استعمال کرتا ہوں یہاں موجود ہے اپڈیٹ 3 کے تحت۔ شاید آپ کو جو درکار ہے مل جائے۔
  10. دوست

    نستعلیق کو کیسے enable کروں؟

    ایمبیڈڈ فونٹ نہیں ہے اس لیے اردو محفل پر ایسے نظر نہیں آتا۔
  11. دوست

    مبارکباد عید الاضحی مبارک ۔ 1442ھ

    تمام احباب کو عید الاضحی مبارک
  12. دوست

    نستعلیق کو کیسے enable کروں؟

    اینڈرائیڈ پر الگ سے انسٹال کرنا پڑے گا۔ ہاؤ ٹو انسٹال نستعلیق آن اینڈرائیڈ سے گوگل پر سرچ کر کے دیکھ لیں۔
  13. دوست

    صوتیات سے متعلق اچھی ویب سائٹس کونسی ہیں؟

    سی ایل ای کی ویب سائٹ کا ہی معلوم تھا وہ لنک پہلے ہی مہیا ہو گیا ہے۔ باقی انگریزی پر ڈھیر سارے ریسرچ پیپرز موجود ہیں، اردو پر بھی ہو سکتے ہیں۔ گوگل سکالر سے پتہ لگ سکتا ہے۔
  14. دوست

    اردو لغت کبیر کی گولڈن ڈکشنری کے لیے تیاری

    یہ ڈائریکٹ استعمال ہو سکتی ہے یا تین فائلیں کرنی پڑیں گی؟ اس کا کوئی پروگرام نظر نہیں آ رہا، ٹار جی زپ تو ہو جاتا ہے سیون زپ نامی پروگرام سے۔ یہ آرکائیو پیکج نہیں کھلتا۔
  15. دوست

    دعا ہر دلعزیز شمشاد چاچو علیل ہیں

    اللہ کریم صحتِ کاملہ سے نوازے۔
  16. دوست

    ریختہ ڈاٹ آرگ سے کتب ڈاؤنلوڈ کرنے کا کوئی جگاڑ؟

    میرے پاس تو ٹھیک کھلی ہے۔ پہلے صفحے پر اینی میشن بھی چل رہی ہے مختلف خبروں کی۔
  17. دوست

    مہمان اُردو محفل کے پی ایچ ڈی ارکان اور اُن کے مقالے کا عُنوان

    پی ایچ ڈی کا تھیسز یہاں موجود ہے۔ پاکستانیوں کے انٹرنیٹ پر انگریزی کے استعمال پر لکھا تھا، ٹوئٹر، فیس بُک اور کئی طرح کے بلاگ (انفرادی، اخبارات کی ویب سائٹ سے، ٹیکنالوجی پر جیسے پرو پاکستانی) کہ یہ کیسے امریکی انگریزی میں ایسے ہی ملتے جلتے "رجسٹرز" (موقع محل یا صورتحال کی مناسبت سے زبان کی ایک...
  18. دوست

    مبارکباد ڈاکٹر سعود عالم

    بہت مبارکباد ڈاکٹر صاحب، رب سائیں اور ترقی دے۔
  19. دوست

    آن لائن ڈائری لکھیں!!!

    جی اب لفظ ٹھیک نظر آ رہے ہیں۔
  20. دوست

    آن لائن ڈائری لکھیں!!!

    جی میں نے ابھی دیکھا ہے۔ ٹائپ، گئے، ڈائری، فرمائیں سب میں ہمزہ ی کے بعد لفظ ٹوٹا ہوا ہے۔ میں نے ڈاٸری کو نقل کر کے ٸ (آپ کے پیغام سے نقل کی گئی) کی ویلیو دیکھی ہے جو اردو والی ئ (میرے کی بورڈ سے ٹائپ کی گئی) سے مختلف ہے۔ آپ بھی ٹرائی کر کے دیکھیں۔
Top