نتائج تلاش

  1. Ali Baba

    ڈنگر ڈاکٹروں و دیگر جانور پالنے کے شوقین محفلین سے مشورہ درکار ہے

    جناب والا، میں نے یہ نہیں کہا کہ کسی طبیب یا انسانوں کے معالج کو ڈنگر ڈاکٹرکہنا تحقیر آمیز ہے۔ بلکہ یہ کہا ہے کہ جانوروں کے ڈاکٹر کو بھی ڈنگر ڈاکٹر کہنا تحقیر آمیز ہے۔ آپ سب کو یہ لفظ اتنا ہی پاک صاف لگتا ہے، تو جیسے طبیب کو حکیم صاحب یا ڈاکٹر صاحب کہہ کر مخاطب کرتے ہیں اسی طرح جانوروں کے کسی...
  2. Ali Baba

    ڈنگر ڈاکٹروں و دیگر جانور پالنے کے شوقین محفلین سے مشورہ درکار ہے

    یعنی آپ کہنا چاہ رہے ہیں کہ مذاق مذاق اور حسِ مزاح کا استعمال کرتے ہوئے جس کسی کا مرضی مذاق اڑا دیں، جس کسی کی مرضی تحقیر کر دیں!
  3. Ali Baba

    ’’گجل‘‘: اردو شاعری کی ایک نئی صنفِ سخن ۔۔۔ از سرور عالم راز سرورؔ

    گجل اک سمندر ہے، ناپید ساحل لگا لوں میں بھی ڈبکی اک بھائی راحل؟
  4. Ali Baba

    اردو محفل کی مفت ٹیوشن اکیڈمی

    ہیڈ ماسٹر جی، نالائق بچوں کو بھی جماعت بھی آنے کی اجازت ہے یا نہیں؟
  5. Ali Baba

    لطیفے ۔۔۔۔۔۔تصویری یالفظی

    بات تو سولہ آنے کھری ہے لیکن یہ دور مار میزائل عموما اپنا نشانے پر لگتا نہیں، سائنس کو مزید ترقی کی ضرورت ہے۔
  6. Ali Baba

    ڈنگر ڈاکٹروں و دیگر جانور پالنے کے شوقین محفلین سے مشورہ درکار ہے

    ڈاکٹر کو ہر کوئی اس کے منہ پر ڈاکٹر کہہ کر بلا سکتا ہے۔ کیا صاحبِ لڑی یا اور کوئی کسی ویٹنری ڈاکٹرکو اس کے منہ پر "ڈنگر ڈاکٹر" کہہ کر بلا سکتا ہے؟ نہیں! کیوں؟ "ڈنگر ڈاکٹر" ایک تحقیر آمیز اصطلاح ہے اور اس کا مطلب ڈھور ڈنگروں کا علاج کرنے والا ڈاکٹر نہیں بلکہ عام طور پر جس شخص کی تحقیر کرنی ہو...
  7. Ali Baba

    آہ !پدم وبھوشن استاد غلام مصطفٰی خان مرحوم: (تأثراتی مضمون)

    یہ حق مجھے ایک پبلک فورم پر ایک پبلک پوسٹ نے دیا! باقی، جس کا جس کے ساتھ قلبی تعلق ہے، اللہ اُس کو اُس کے اتباع کی توفیق بھی دے۔
  8. Ali Baba

    آہ !پدم وبھوشن استاد غلام مصطفٰی خان مرحوم: (تأثراتی مضمون)

    ایک حرام کام کرنے والے، گانے بجانے والے ڈھوم ڈھاری میراثیوں کے خاندان سے آپ کے قلبی تعلقات ہیں مولانا صاحب؟ آپ کے قلب کا اللہ ہی حافظ ہے۔
  9. Ali Baba

    آہ !پدم وبھوشن استاد غلام مصطفٰی خان مرحوم: (تأثراتی مضمون)

    پنجابی میں اسے کہتے ہیں "بھونتر" جانا۔ خواہ مخواہ آپ کو جوتا اٹھا کر دے مارا، نشانہ یہ خاکسار تھا اس کوثر و تسنیم کی دھلی زبان کا!
  10. Ali Baba

    آہ !پدم وبھوشن استاد غلام مصطفٰی خان مرحوم: (تأثراتی مضمون)

    بڑے دیکھے ہیں ایسے رطب و یابس کے انبار۔ "حکمِ شرعی بنصِ صریح" اور بس!
  11. Ali Baba

    آہ !پدم وبھوشن استاد غلام مصطفٰی خان مرحوم: (تأثراتی مضمون)

    کونسی؟ جو امام بخاری نے مرتب کی یا جو ابوجعفر کلینی نے مرتب کی؟
  12. Ali Baba

    آہ !پدم وبھوشن استاد غلام مصطفٰی خان مرحوم: (تأثراتی مضمون)

    ارے بابا عربی دان، عبارت صرف قرآن کی لانا ترجمہ میں خود ہی ڈھونڈ لونگا فکر ناٹ لیکن پھر عرض کر دوںعبارت صرف قرآن سے لانا چاہے ایک دن چھوڑ کر ایک دو سال لے لو بابا۔ اور ذرا وہ آیات بھی پڑھ لینا جن میں شعرا کی مٹی پلید کی گئی ہے۔ آہو۔
  13. Ali Baba

    آہ !پدم وبھوشن استاد غلام مصطفٰی خان مرحوم: (تأثراتی مضمون)

    سیدھی سی بات ہے حضور۔ فرض کریں آپ ایک چیز کو حرام سمجھتے ہیں، مثال کے طور پر شراب (الحمد للہ ہم بھی حرام ہی سمجھتے ہیں) اور ایک شخص ہے جس نے ساری زندگی شراب کا کاروبار کیا اور مر گیا، اب اس شخص کی تعریف میں تو زمین و آسمان ایک کر دیں اور شراب کو حرام حرام کرتے ہیں تو عام الفاظ میں اس کو منافقت...
  14. Ali Baba

    آہ !پدم وبھوشن استاد غلام مصطفٰی خان مرحوم: (تأثراتی مضمون)

    وہ حکمِ شرعی بنصِ صریح دکھائیں جس میں موسیقی کو حرام قرار دیا گیا ، سیدھے سادے الفاظ میں موسیقی اگر اتنی ہی حرام ہے تو قرآن میں کہاں اس کو حرام کہا گیا ہے؟ ویسے یہ بھی عجب گڑ بڑ گھوٹالے کی غضب کہانی ہے، موسیقی کو قرآن میں کہیں حرام نہیں کہا گیا لیکن وہ حرام ہے۔ شاعری اور شاعروں کی قرآن میں واضح...
  15. Ali Baba

    حکومت کا پی ڈی ایم کو ریڈ زون میں احتجاج کی اجازت دینے کا فیصلہ

    اس سے بڑا بھی کوئی کراؤڈ پلر چاہیئے تو "حریم شاہ" کو پکڑ لیں!
  16. Ali Baba

    انگریزی سے اردو - متبادل الفاظ

    چور کی داڑھی میں تنکا! نیوٹرل یا بقول آپ کے "سیاسی مخنث" کی ضمیر آپ جیسے بلاول یا مریم کے سپورٹروں کے لیے نہیں تھی بلکہ اردو محفل کے ناظمین کے لیے تھی، ان کا نیوٹرل ہونا آپ کے بقول "سیاسی مخنث" ہونانہیں ہے بلکہ انصاف کا تقاضی ہے۔ منتظم پارٹی بازی کرے گا توعدل کون کرے گا؟
  17. Ali Baba

    انگریزی سے اردو - متبادل الفاظ

    میری طبع تو خیر جیسی ہے، آپ بھی اپنی اداؤں پر غور فرمائیں۔ منفی ریٹنگ سے بچنے کے دو حل ہیں، ایک مشکل ایک آسان: مشکل حل تو یہ ہے کہ آپ ہر جگہ ہر محفل میں سیاست کو مت گھسیٹریں، یہاں سیاسی طنز کے تیر چلانے کی کیا تُک تھی؟ اور اگر آپ نے تیر چلا لیے تو کچھ آپ کو بھی لگ گئے، حساب برابر۔ اور آسان حل...
  18. Ali Baba

    اگر پاکستان میں انتخابات کل ہوں، تو آپ کس کو ووٹ دیں گے ؟

    یہ وہ نام نہاد مولوی ہیں جو ساری دنیا کو اخلاقیات کا درس دیتے نہیں تھکتے اور خود اخلاقی پستی کی آخری حدیں بھی پھلانگ جاتے ہیں، شرم ان کو مگر نہیں آتی۔
Top