نتائج تلاش

  1. جان

    ملک میں پولیو وائرس موجود ہونا ہمارے لیے شرم کا باعث ہے، وزیر اعظم

    خان صاحب کو اس ملک کا وزیراعظم ہونا ہی ہمارے لیے شرم کا باعث ہے! :)
  2. جان

    بھارت میں نئے مسلم مخالف شہریت کے قانون کے بعد فسادات پھوٹ پڑے

    حضور میں آپ کو محض اتنا مشورہ دوں گا کہ اس واقعہ پہ بغض نواز کو ایک طرف رکھ کر دو چار مختلف اینگلز سے مختلف الخیال مصنفوں کی اس واقعے پہ کتب پڑھیں! اصل سوال یہ ہے کہ نواز شریف بل کلنٹن کے پاس گیا ہی کیوں تھا، اس کا جواب ڈھونڈیں۔ کیا کسی سول حکمران میں اتنی ہمت ہے کہ فوج جنگ جیت رہی ہو اور سول...
  3. جان

    بھارت میں نئے مسلم مخالف شہریت کے قانون کے بعد فسادات پھوٹ پڑے

    نواز شریف واجپائی سے امن مذاکرات کی کوشش کرے۔ لبرلز، لفافے: بہت اچھا اقدام ہے لیکن عمران خان کے حامی کہیں یہ تو 'مودی کا یار' ہے، یہ تو کشمیر کا مسئلہ کبھی حل نہیں کرائے گا وغیرہ وغیرہ عمران خان مودی کو امن مذاکرات کی دعوت دے۔ لبرلز لفافے: بہت غلط کام کیا، یقیناً خان صاحب نے وہ کام کیا جس پہ وہ...
  4. جان

    بھارت میں نئے مسلم مخالف شہریت کے قانون کے بعد فسادات پھوٹ پڑے

    تو پھر 'مودی کا یار' محض سیاسی پروپیگنڈہ سمجھوں؟
  5. جان

    بھارت میں نئے مسلم مخالف شہریت کے قانون کے بعد فسادات پھوٹ پڑے

    اول تو آپ کا بیانیہ یہ تھا کہ نواز شریف مودی کا یار ہے اور عمران خان کشمیریوں کا ہمدرد۔ اب سوال یہ ہے کہ مودی کا یار تو حکومت میں ہے نہیں اور کشمیریوں کا ہمدرد حکومت میں ہونے کے باوجود کشمیر کا مسئلہ حل نہیں ہو پا رہا، سوال تو بنتا ہے! میں کیا سمجھوں عمران خان نا اہل ہے کہ عالمی برادری کے آگے...
  6. جان

    بھارت میں نئے مسلم مخالف شہریت کے قانون کے بعد فسادات پھوٹ پڑے

    تاریخ بڑی کمزور ہے آپ کی، اس کی وجہ بغض نواز ہے یا تو حب مشرف ہے یا تو پھر دونوں!
  7. جان

    بھارت میں نئے مسلم مخالف شہریت کے قانون کے بعد فسادات پھوٹ پڑے

    جب کشمیر آزاد ہو جائے مجھے ٹیگ کرنا مت بھولیے گا! اب تو خبریں آزاد کشمیر کو پاکستان کے ساتھ ضم کرنے کی آ رہی ہیں!
  8. جان

    بھارت میں نئے مسلم مخالف شہریت کے قانون کے بعد فسادات پھوٹ پڑے

    بھائی اپنے ہاں سب دیہاڑی دار ہیں، یہ کیا جانیں 'قوم' کیا ہوتی ہے۔ یہ صرف کھوکھلے نعرے لگانے والوں کا ہجوم ہے!
  9. جان

    پولیو ویکسین

    جی بہتر، بہت شکریہ! سلامت رہیں!
  10. جان

    پولیو ویکسین

    بہت ہی افسوس ناک خبر ہے، اس سے زیادہ افسوس تو اس ذہن پہ ہے جو ایسے اقدامات کو درست سمجھ کر ان کی توجیح پیش کرتے ہیں! افسوس!
  11. جان

    پولیو ویکسین

    علمائے 'حق' پہ جب بھی بات کرنا مقصود ہو تو مجھے ٹیگ کر دیجیے گا! میرا عقیدہ کیا ہے یہ میرا رب بہتر جانتا ہے البتہ جو آپ کو اطمینان ہوا ہے وہ ماضی کی طرح اب بھی آپ کا گمان ہے اور میں پھر سے وہی مشورہ دوں گا کہ 'گمان کی رسی کو لگام ڈالیے' کہ یہ موقع زندگی میں ہی انسان کو ملتا ہے اور ایسا مخلصانہ...
  12. جان

    برطانوی انتخابات: وزیر اعظم بورس جانسن واضح اکثریت سے کامیاب

    معلوم پڑتا ہے دنیا کے بڑے ممالک کی اکثریت میں اس وقت آمریت پسند طبقہ اقتدار میں ہے۔ :)
  13. جان

    خوش آمدید!

    خوش آمدید!
  14. جان

    اسلامک یونیورسٹی میں طلبا تنظیموں میں تصادم، ایک طالب علم جاں بحق اور 9 زخمی

    برا مت منائیے گا، 'حق' تو محسوس پڑتا ہے کہ کسی شخصیت اور شدت پسند کے گھر کی لونڈی ہے کہ جب چاہا، جو چاہا پیش کر دیا اور وہ 'حق' ہو گیا۔ ایسے 'حق' کا جواب دینے کا قطعی مسئلہ نہیں بلکہ اصل مسئلہ جواب دینے کے بعد انہی شخصیت اور شدت پسندوں کے سامنے اپنے ایمان کی وضاحت پیش کرنا ہے۔ بولنے کو تو معاشرہ...
  15. جان

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    امید ہے سب خیریت سے ہونگے اور جن سے میں ان ڈائریکٹ مخاطب ہوں وہ بھی! :)
  16. جان

    لاہور میں وکلاء کا امراض قلب کے اسپتال پر حملہ، آپریشن تھیٹر میں توڑ پھوڑ

    حضور 'لبرل' نہ لکھا کریں، اس سے آپ کے بارے میں جو پرسیپشن سیٹ بنا ہوا ہے وہ متاثر ہوتا ہے، اگر لکھنا ناگزیر ہو تو کوئی ایڈجیکٹیو وغیرہ ہی ساتھ لگا لیا کریں! :)
  17. جان

    احمدیوں کے حقوق کے لئے آواز بلند کرنے پر اسسٹنٹ کمشنر اٹک کو اپنے ایمان کی صفائی دینا پڑ گئی

    اگر خان صاحب کی حکومت اور اُن کا رویہ موجودہ حالات کی طرح کا رہا تو پھر باہر جانے کے امکانات بڑھ جائیں گے لیکن ابھی تک باہر جانے کا ارادہ نہیں ہوا۔ ساتھ میں یہ بھی واضح کر دوں کہ ہماری سوسائیٹی کے مذہبی حوالے سے اپنے علاقائی مسائل ہیں جن کا تعلق مذہب اور تاریخ دونوں سے ہے اور اس سے ملتے جلتے...
Top