نتائج تلاش

  1. زہیر عبّاس

    'ٹیزرکٹ' کے سا تھ آف لائن اردو او سی آر

    میں جب اس ٹول کو چلانے کی کوشش کرتا ہوں اور ان پٹ فائل کو سلیکٹ کررہا ہوں تو ان پٹ والی فائل آوٹ پٹ کی جگہ سلیکٹ ہوجاتی ہے۔ خیر جب ان پٹ والی ڈیفالٹ ڈائریکٹری ڈی ڈرائیو میں بنا بھی لی اور ٹیسٹ نامی ٹیکسٹ فائل کو وہاں پلیس بھی کردیا تاہم جب ٹف اور باکس بنانے کے لئے جنریٹ کا بٹن دبایا تو کوئی...
  2. زہیر عبّاس

    گوگل ٹرانسلیٹر ٹول کٹ کے لئے قابل استعمال TMX ایکسٹینشن کی فائل کس طرح بنائی جاسکتی ہے؟

    وعلیکم السلام بھائی میں نے تو اس پر مزید کام نہیں کیا۔ دو برس سے زیادہ کا عرصہ ہوگیا ہے۔
  3. زہیر عبّاس

    بہت شکریہ جناب!

    بہت شکریہ جناب!
  4. زہیر عبّاس

    کیا یوٹیوب مشغلہ میرے لئے ٹھیک ہے یا نہیں ؟

    جی منتظر ہیں آپ کی آب بیتی سننے کے لئے۔
  5. زہیر عبّاس

    تخلیق یا ارتقاء

    نظام شمسی میں موجود کسی چاند کی سطح پر بہتے ہوئے پانی کا سمندر تو ابھی تک دریافت نہیں ہوا۔ البتہ ٹائٹن کی سطح پر مائع میتھین کے سمندر موجود ہیں۔ ہوسکتا ہے کہ گرم پانی سے ان کا مطلب مائع پانی ہو۔ نظام شمسی کے سیاروں کے کئی چاندوں پر زیر سطح مائع پانی کے سمندر کے شواہد ملے ہیں۔
  6. زہیر عبّاس

    تخلیق یا ارتقاء

    نظام شمسی کے سیاروں کی حد تک تو بات ٹھیک ہے۔ باقی کھربوں سیاروں کا آپ کو کیسے معلوم کہ وہاں ایسا کچھ کیوں نہیں ہوا۔
  7. زہیر عبّاس

    تخلیق یا ارتقاء

    بھائی آپ مضمون مکمل پڑھیں گے تو آپ کو آپ کے سوالات کے جوابات مل جائیں گے۔ زمین کی فضا آتش فشاں کے پھٹنے سے نکلنی والی گیسوں سے بنی جو زمین کے بننے کے پہلے ارب برس تک زبردست انداز سے پھٹتے رہے۔ وہ پانی جس سے سمندر اور دریا بنے ہیں ان کے بارے میں پہلے ہی بتادیا گیا ہے کہ وہ دم دار ستاروں اور...
  8. زہیر عبّاس

    تخلیق یا ارتقاء

    میرے پیارے بھائی! اگر آپ پورے جملے کو سیاق و سباق کے ساتھ پڑھیں گے تو آپ دیکھیں گے کہ ایسا کوئی تضاد اس میں موجود نہیں ہے۔ سب سے پہلے یہ سمجھ لیجئے کہ زمین مختلف مراحل میں بنی ہے۔ ایسا نہیں تھا کہ زمین یکدم وجود میں آگئی۔ مرحلہ بہ مرحلہ بنی ہے۔ لنک میں دیا ہوا پورا مضمون ملاحظہ کیجئے تو بہتر...
  9. زہیر عبّاس

    تخلیق یا ارتقاء

    زمین کی خلقت کے عنوان سے ڈسکوری چینل کے ایک پروگرام کا ترجمہ کیا تھا۔ اس میں زمین پر سمندروں کے بننے کا ذکر کچھ یوں ہے: زمین برف اور بخارات سے ڈھکنے کے بجائے بہتے ہوئے مائع پانی سے ڈھکی ہوئی ہے۔مگر یہ بہتا ہوا پانی ضرور کہیں اور سے آیا ہے۔ نوزائیدہ دنیا تو بہت ہی زیادہ خشک تھی۔ پانی حاصل کرنے...
  10. زہیر عبّاس

    تخلیق یا ارتقاء

    آپرین نے یہ تصور کرنے کی کوشش کی کہ زمین کے آغاز کے وقت یہاں پر کیا حالات تھے – اگرچہ اس طرح سمندر بننے کا مفروضہ غلط ہوسکتا ہے تاہم اہم بات سمندر کے بننے کے مفروضے کی نہیں پانی اور اس میں کاربن کے مرکبات بننے کی ہے۔ چاہئے سمندر شہابیوں سے بنے ہوں یا دم دار تاروں کی بارش سے۔ اہم بات زمین پر...
  11. زہیر عبّاس

    تخلیق یا ارتقاء

    زمین پر زندگی کا آغاز کیسے ہوا بی بی سی کا ایک آرٹیکل تحریر: Michael Marshall ترجمہ: قدیر قریشی نومبر 02، 2016 ابتدائیہ زمین پر زندگی کا آغاز کیسے ہوا – شاید ہی کوئی سوال اس سے بڑا ہو – انسان کی تاریخ کے بیشتر حصے میں تقریباً ہر شخص کا یہی خیال تھا کہ زندگی کسی مافوق الفطرت ہستی کی مرہونِ منت ہے...
  12. زہیر عبّاس

    تخلیق یا ارتقاء

    اگر کسی کو اس مضمون کا ترجمہ پڑھنے میں دلچسپی ہو تو اس کے ترجمے کا پی ڈی ایف فائل کا لنک پوسٹ کے آخر میں ہے۔ زمین پر زندگی کا آغاز کیسے ہوا Michael Marshall :تحریر زندگی کے آغاز کے بارے میں جدید ترین سائنس پر یہ تفصیلی مضمون بی بی سی کی ویب سائٹ پر سنہ 2016 میں شائع ہوا تھا اس مضمون میں عام...
  13. زہیر عبّاس

    انگریزی اصطلاحات کا اردو ترجمہ

    حيوی توليد | نَظَرِيَہ حَياتِ مُسَلسَل | حیاتیاتی تولید | حیات از حیات | حیاتیات کی اِصطلاح جِس کا مفہُوم یہ ہے کہ زِندہ جسمئے زِندہ مادّے سے پیدا ہوتے ہیں | اس نظر يہ کے مطابق زندہ مادہ ہميشہ زندہ مادہ سے ہی پيدا ہوتا ہے | بائیو جینسز | ارتقا حیات | حیوی تولید حیات ازحیات یہ نظریہ کہ تمام زندہ...
  14. زہیر عبّاس

    Living Among Giants by Michael Carroll - اردو ترجمہ

    والسلام رانا بھائی۔ ایک کتاب کی پی ڈی ایف تو بنائی تھی۔ باقی کسی کتاب کی پی ڈی ایف بنانے کا موقع نہیں ملا۔
  15. زہیر عبّاس

    گیم آف تھرونز

    ساتواں سیزن بالکل ہی پھس ہے۔ ابھی تک سیزن فنالے نہیں دیکھا۔ لیکن صرف اسپوئل آف وار کا آخری منظر ہی کچھ بہتر تھا۔ خاص طور پر جیمی کا ڈینی کو مارنے کی کوشش والا سین۔ باقی اس سیزن کی تمام اقساط کچھ خاص نہیں۔ ٹیرین، لٹل فنگر، ویریزسب کے کردار بالکل ہی پھس کردئیے۔ آریا کا کردار ضرورت سے زیادہ طاقت...
  16. زہیر عبّاس

    پی ایس فور کیا ہے؟

    ۔
Top