"احمد جاوید کا کہنا ہے کہ ظفر اقبال کی کلیات کی دوسری جلد سے ایک بار پھر ان کی قدرتِ کلام، معنویات کی نئی تشکیل، زبان کے بارے میں آزادانہ رویے اور زبان و بیان کی انفرادیت کا اظہار ہوتا ہے اور ظفر اقبال کی خوبی یہ ہے کہ ان کی غزل جدید تر ہونے کے باوجود سخت ترین کلاسیکی معیار پر پوری اترتی ہے۔ ان...