نتائج تلاش

  1. خاور بلال

    گوریلا (از ایس ایم شاہد)

    گوریلا بچو! جنگلوں میں تو تم کیا ہی گئے ہوگے اور جنگلی جانوروں کو تو تم نے کیا خاک دیکھا ہوگا، کیونکہ تمہیں شہری جانوروں کو دیکھنے سے کب فرصت ملتی ہے، مگر ہاں، وائلڈ لائف کی فلموں میں تم نے گوریلے ضرور دیکھے ہوں گے۔ ان گوریلوں کو دیکھ کر تمہیں اپنے چند جاننے والے بھی ضرور یاد آئے ہوں گے۔...
  2. خاور بلال

    جمیعت، ایک غنڈہ اور دہشت گرد تنظیم!

    لیجیے حضرات! دعوٰی خرم صاحب نے کیا اور اسے ثابت کرنے کی ذمہ داری میری لگادی؟ بچپن میں ہم نے اس طرح کے واقعات ضرور دیکھے ہیں کہ بچے چلتے چلتے کسی گھر کے گیٹ پر پتھر مارکر بھاگ جاتے، صاحبِ خانہ غصے سے کانپتے ہوئے گھر سے باہر نکلتے اور جو بھی گیٹ کے سامنے سے گزررہا ہوتا اسی پر برس پڑتے، وہ بے چارہ...
  3. خاور بلال

    جمیعت، ایک غنڈہ اور دہشت گرد تنظیم!

    عزیزانِ محفل! سانحۂ جامعہ پنجاب میں جمعیت کا کردار قابلِ مذمت ہے۔ اس واقعے سے مجھے جتنا صدمہ پہنچا وہ بیان سے باہر ہے۔ کئ احباب سے صرف اسی بات پر منہ ماری ہوگئ کہ وہ جمعیت کا قصور نہیں مان رہے تھے۔ میں نے اپنے حلقہ احباب میں اسکی بھرپور مخالفت کی اور مخالفت ہونی بھی چاہیے اور مجھے یہ دیکھ کر...
  4. خاور بلال

    محفل فورم کے لیے نئے سٹائل!

    آج صبح جوں ہی محفل پر آیا تو یک دم خوشگوار حیرت کا احساس ہوا۔ واقعی یہ تبدیلی بہت اچھی لگ رہی ہے۔
  5. خاور بلال

    سنت کی آئینی حیثیت، تبصرے اور مشورے

    میرے خیال میں آج کل وہ اپنے حصے کی ٹائپنگ مکمل کرنے میں لگے ہوئے ہیں۔ شاید کمپیوٹر کی طبعیت بھی کچھ خراب ہے۔
  6. خاور بلال

    سنت کی آئینی حیثیت، تبصرے اور مشورے

    الحمد اللہ! یہ کتاب ڈیجیٹائز ہوا ہی چاہتی ہے، ہم نے تو صرف ابتدا کی تھی۔ اصل بارِ گراں تو بعد میں حصہ ملانے والے کارکنان نے اٹھایا۔ خاص طور سے شمشاد بھائی کی آمد کے ساتھ ہی کام کی رفتار دگنی ہوگئی۔ اور جویریہ بہن نے ایک مشکل کام تن تنہا کر ڈلا۔ جس کے لیے مبارکباد! اس کتاب کو برقیانے کی...
  7. خاور بلال

    بی بی سی: پاکستان سر کاٹ کر 'طوایفوں' کو سزا

    عزت ماٰب خرم صاحب! میں نے تو یہ کہیں نہیں کہا کہ ہر شخص یا کوئی بھی گروہ اپنی مرضی سے جہاد کا آغاز و اختتام کر سکتا ہے۔ آپ کے سوالات کے بعد میں نے ایک دفعہ پھر اپنا مراسلہ پڑھا۔ معذرت کے ساتھ کہنا پڑ رہا ہے کہ اس میں ایسی کوئ بات نظر نہیں آئ، جس کے لیے میں شرمندہ ہوں کہ آپ کے مطلب کی باتیں...
  8. خاور بلال

    بی بی سی: پاکستان سر کاٹ کر 'طوایفوں' کو سزا

    خواتین و حضرات! ہمارے احباب اور دانشوروں کی آراء میں ایک بار پھر نا پختگی کی انگڑائیاں درآئی ہیں۔ جہاد کیا تھا اور کیا ہے یہ کل بھی واضح تھا اور آج بھی واضح ہے۔ ہم کیا ہیں اور ہمیں کیا ہونا چاہیے یہ حقیقت بھی راز نہیں۔ ظاہر ہے جہاد صرف ایک “لفظ“ نہیں ہے۔ اس کی پشت پر ایک پوری کائنات کھڑی ہے اور...
  9. خاور بلال

    ہم سب عید منائیں گے

    میں ابو شامل کو پوچھتا ہوں۔ ابوشامل! امید ہے آپ کے پاس اس نظم کا آڈیو اور اسکے خالق کا نام ضرور موجود ہوگا۔ پرانے کیسٹ ڈائجسٹ چیک کرلیں
  10. خاور بلال

    کیا سعودی عرب پاگل خانہ ہے ۔۔۔۔ ؟‫!

    السلام علیکم! آپ کے نئے بلاگ پر آپکا جواب پڑھا، مزا آیا۔آپ کی باتاں پسند آئیں۔۔۔۔۔اردو محفل پر آیا جایا کریں آپکی باتاں مزا کیے ہیں۔
  11. خاور بلال

    رہنما کیسا ہونا چاہیے ہے ۔

    اظہر الحق بھائی، السلام علیکم! کہاں تھے؟ آپ کو بہت یاد کیا۔ اب آتے جاتے رہئیے گا۔ والسلام
  12. خاور بلال

    شرعی قوانین کی کتاب یا کتب درکار ہیں۔

    فاروق صاحب - ذاتی نوٹ: آپ کی تحاریر سے اندازہ ہوتا ہے کہ آپ ذاتیات پر بات کرنے کے شدید مخالف ہیں۔ آپ کے خیالات پر تنقید کی جائے تو اسے بھی بعض اوقات آپ ذاتیات کے زمرے میں فٹ کردیتے ہیں۔ اس کے برعکس سید ابرار حسن کی ذات پر جتنی تنقید آپ کرچکے ہیں اتنی کسی نے بھی نہیں کی۔ سید ابرار حسن کو برار...
  13. خاور بلال

    شرعی قوانین کی کتاب یا کتب درکار ہیں۔

    "اٹھارہویں صدی عیسوی میں وہ سیاسی اقتدار بھی مسلمانوں سے چھن گیا جو ہندوستان میں اسلامی تہذیب کا سب سے بڑا سہارا تھا" یہ ہیں سید مودودی رح کے وہ الفاظ جن پر آپ نے تبصرہ فرمایا ہے۔ آپ کی فیروز الغات میں "اسلامی تہذیب کا سیاسی اقتدار" کے کیا معنی ہیں؟ خرم صاحب! منجن بیچنے پر کوئی پابندی نہیں...
  14. خاور بلال

    سنت کی آئینی حیثیت، تبصرے اور مشورے

    مزید اپ ڈیٹ : دیباچہ - قسیم حیدر --- مکمل 10 - 26 قسیم حیدر --- مکمل 27 - 43 ابو شامل --- مکمل 44 - 58 خاور بلال --- مکمل 59 - 65 محب علوی 66 - 79 خاور بلال --- مکمل 80 - 98 خاور بلال --- مکمل 99 - 106 ماورا/شمشاد --- مکمل 107 - 120 قسیم حیدر --- مکمل 121 - 150 - قسیم حیدر 151 - 200...
  15. خاور بلال

    سنت کی آئینی حیثیت از سید مودودی

    صفحہ 80 تا 98 2-رسول پاک صلی اللہ علیہ وسلم کے تشریعی اختیارات دوسرا نکتہ آپ نے یہ ارشاد فرمایا ہے: "لیکن اس بات پر آپ سے اتفاق نہیں ہے کہ 23 سالہ پیغمبرانہ زندگی میں حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے جوکچھ کیا تھا، یہ وہ سنت ہے جو قرآن کے ساتھ مل کر حاکم اعلیٰ کے قانون برتر کی تشکیل و تکمیل کرتی...
  16. خاور بلال

    سنت کی آئینی حیثیت از سید مودودی

    صفحہ 66 تا 79 آیت کی طرف اشارہ فرماسکیں، مشکور ہوں گا۔ والسلام مخلص۔۔۔ عبدالودود جواب محترمی و مکرمی، السلام علیکم و رحمتہ اللہ! عنایت نامہ مورخہ 17 اگست 1960ء ملا۔ اس تازہ عنایت نامے میں آپ نے اپنے پیش کردہ ابتدائی چار سوالات میں سے پہلے سوال پر بحث رکھتے ہوئے نبوت اور سنت کے متعلق اپنے...
  17. خاور بلال

    اے افواج پاکستان

    جی ہاں بالکل صحیح! میں اسی بات کی تائید کرتے ہوئے یہ کہنا چاہوں گا کہ افسانوی اور تخیلاتی باتوں سے امن قائم کروانا بھی بہت آسان ہے۔ سادہ سانسخہ ہے۔ بس اردو محفل کے کچھ حضرات کو اپنی جان پر کھیل کر قبائلی علاقوں میں‌ جانا پڑے گا اور ان کا موقف سن کر مسائل کے حل کے لیے اقدامات کرنے ہوں گے۔...
  18. خاور بلال

    خونی وزیرستان

    کچھ دوست اپنی مصروفیات میں سے وقت نکالیں اور قبائلی علاقوں میں جاکر ان کا موقف سنیں اور مسائل کا حل تلاش کریں۔کتنی اچھی بات ہے۔ کہ خوشی سے مرنہ جاتے اگر اعتبار ہوتا نہیں صاحب یہاں قبائلیوں پر اعتبار کی بات نہیں ہورہی بلکہ پاک فوج کی ہورہی ہے۔ قبائلی تو دشمن کو بھی پناہ دیتے ہیں تو اپنی بات...
  19. خاور بلال

    سنت کی آئینی حیثیت، تبصرے اور مشورے

    شکریہ فہد بھائی! شمشاد بھائی 151 سے 200 تک کررہے ہیں، آپ 201 سے 250 تک لے لیں۔
  20. خاور بلال

    سنت کی آئینی حیثیت، تبصرے اور مشورے

    السلام علیکم! آپ کا موڈ "اونگھتا ہوا" ہے، جبکہ صفحات آپ پچاس مانگ رہے ہیں۔ اگر اونگھتے ہوئے آپ پچاس صفحات کمپوز کرسکتے ہیں تو نارمل حالت میں کتنے کرلیں گے، خود ہی اندازہ لگائیں۔ صفحہ 200 تک کا کام تقسیم ہوچکا ہے۔ اس کے بعد کے پچاس صفحات یعنی 201 سے 250 تک لے لیں تو بہتر ہے تاکہ ترتیب بنی رہے۔...
Top