نتائج تلاش

  1. محمود احمد غزنوی

    ’’جنگ‘‘ 11جنوری میں ڈاکٹر عطاء الرحمن صاحب کا مضمون’’صدر مشرف.کیا ہم بھول گئے؟ کا جواب : رئوف طاہر

    ڈاکٹر صاحب سے بعید ہے کہ یہ تعریف انہوں نے کسی کو خوش کرنے کیلئے کی ہو۔۔۔جبکہ کچھ کالم نگاروں سے یہ ہرگز بعید نہیں ہے :)
  2. محمود احمد غزنوی

    ’’جنگ‘‘ 11جنوری میں ڈاکٹر عطاء الرحمن صاحب کا مضمون’’صدر مشرف.کیا ہم بھول گئے؟ کا جواب : رئوف طاہر

    آپکی بات درست ہے لیکن ا یہ کالم نگار خوشامد کی حد تک پہنچی ہوئی اندھا دھند حمایت کی وجہ سے ساکھ کھوچکا ہے۔۔۔
  3. محمود احمد غزنوی

    ’’جنگ‘‘ 11جنوری میں ڈاکٹر عطاء الرحمن صاحب کا مضمون’’صدر مشرف.کیا ہم بھول گئے؟ کا جواب : رئوف طاہر

    میں نے بھی یہ بات سنی ہے کئی مرتبہ ۔ لیکن اللہ ہی بہتر جانتا ہے کہ اس میں کیا صداقت ہے۔۔۔۔کیونکہ بم باندھ کر ٹینک کے نیچے گھسنے کی بجائے براہِ راست بھی بم اس ٹینک کے نیچے پھینکا جاسکتا تھا۔۔۔واللہ اعلم
  4. محمود احمد غزنوی

    ’’جنگ‘‘ 11جنوری میں ڈاکٹر عطاء الرحمن صاحب کا مضمون’’صدر مشرف.کیا ہم بھول گئے؟ کا جواب : رئوف طاہر

    میں رؤوف طاہر اور عرفان صدیقی کے کالمز نہیں پڑھتا (الرجی ہوتی ہے)۔۔۔۔البتہ عطاء الحق قاسمی کے کبھی کبھی پڑھ لیتا ہوں۔۔۔:)
  5. محمود احمد غزنوی

    کراچی لاہور موٹروے سمیت 4 نئے ہائی وے بنانے کا منصوبہ تیار

    منصوبہ بلاشبہ گیم جینجر ثابت ہوگا لیکن مسئلہ یہ ہے کہ ابھی تک صرف میمورنڈم آف انڈرسٹینڈنگ تک ہی بات پہنچی ہے وہاں چاہنہ میں۔۔۔اور یہاں حکومت یوں داد وصول کرتی پھر رہی ہے جیسے پراجیکٹ تکمیل تک بھی پہنچ گیا۔۔۔۔ابھی کوئی کنٹریکٹ تو ہوا تک نہیں۔
  6. محمود احمد غزنوی

    مراسلوں پر کراس دینا

    آج سےکراس کو ریڈکراس تصور کیا جائے اور وصول کرنے والوں کو ابتدائی طبی امداد مہیا کی جائے تاکہ وہ جانبر ہوسکیں۔۔۔۔۔۔۔:laugh:
  7. محمود احمد غزنوی

    کراچی لاہور موٹروے سمیت 4 نئے ہائی وے بنانے کا منصوبہ تیار

    جب سے یہ حکومت آئی ہے، پاکستان میں لاکھوں میگا واٹ کے منصوبوں کے ایم او یوز سائن ہورے ہیں، چائنہ ، جرمن، انڈیا، برطانیہ امریکہ غرضیکہ بیشمار ملکوں کے دورے بمعہ اہل و عیال ہورہے ہیں۔۔۔میں تو بہت خوش تھا کہ چلو کچھ کر رہے ہیں لیکن لگتا ہے کہ یہی کچھ ہوگا اور پلیٹوں چھری کانٹوں کی صدائیں ہی سنتے...
  8. محمود احمد غزنوی

    مشرف غداری کیس میں عطاء الحق قاسمی کی قابل غور رائے

    ڈاکٹر عطاء الرحمٰن کے جس کالم پر عطاء الحق صاحب چیں بجبیں ہورہے ہیں وہ یہ ہے۔۔۔۔۔
  9. محمود احمد غزنوی

    ایف سی ڈگری کالج سے پاکستان مخالف لٹریچر برآمد

    ڈھاکہ یونیورسٹی میں بھی یہی کچھ کیا جارہا تھا 1971 سے کچھ عرصہ قبل۔۔۔۔۔
  10. محمود احمد غزنوی

    کراچی لاہور موٹروے سمیت 4 نئے ہائی وے بنانے کا منصوبہ تیار

    پلیٹوں اور کٹلری کی صدائیں سن رہے ہیں مگر کھانا ابھی تک نہیں آیا۔۔۔۔۔الیکشن کے بعد نون لیگ کی آنیاں جانیاں
  11. محمود احمد غزنوی

    مراسلوں پر کراس دینا

    میرے خیال میں کراس کی بجائے ایک مسکراتی ہوئی نفی میں سر ہلاتی سمائلی بہتر رہے گی۔۔۔۔۔
  12. محمود احمد غزنوی

    مشرف غداری کیس میں عطاء الحق قاسمی کی قابل غور رائے

    سچی بات یہ ہے کہ عوام کو اس طرح کے واقعات نے قطعا بےچین اور دل برداشتہ نہیں کیا ہوا البتہ کچھ خواص ضرور پریشان ہیں۔۔۔عوام کی بے چینی اور مایوسی کا سبب سویلین حکومتوں کی ناقص ترین کارکردگیاں ہیں۔۔۔
  13. محمود احمد غزنوی

    چوہدری اسلم بہادر پولیس افسر تھے، طالبان کا اعتراف

    سلام اس نے اسلئیے نہیں کیا کیونکہ اسکی نظر میں چوہدری اسلم مسلمان نہیں بلکہ کافر ہے۔۔۔۔
  14. محمود احمد غزنوی

    میلاد شریف

    نبی کریم صل اللہ علیہ وسلم کی پیدائشِ مبارکہ اس تجلی (Divine Flash) کی تکمیل ہے جو آدم علیہ السلام سے شروع ہوئی اور جسکے بارے میں حدیث شریف میں آیا ہے کہ: " خلق اللہ الآدم علیٰ صورتہِ" ترجمہ : "اللہ نے آدم علیہ السلام کو اپنی صورت پر تخلیق کیا" (اخرجہ البخاری عن ابی ھریرۃ)۔ چنانچہ شخصِ محمدی...
  15. محمود احمد غزنوی

    سلمان تاثیر قتل میں ضعیف روایت کا کردار

    غور کیا جائے تو معلوم ہوگا کہ اسلام اور مسلمانوں کے مخالفین کی اشتعال انگیز کاروائیوں اور دلآزار حرکات کا سبب ہم مسلمانوں کا رویہ ہی ہے۔یہ لوگ مسلمانوں کو چڑانے کیلئے ایسا کرتے ہیں اور عموما اس مقصد میں کامیاب بھی رہتے ہیں۔۔۔ہم نے خود بات بات پر توہینِ رسالت کا شور مچا کر اوربے وقار طریقے سے...
  16. محمود احمد غزنوی

    سلمان تاثیر قتل میں ضعیف روایت کا کردار

    اپکا موقف یہی ہے کہ "علماء کے مطابق توہینِ رسالت کے مرتکب فرد کی توبہ بھی قبول نہیں اور اسے ہر حال میں قتل کیا جائے گا"۔۔۔۔تو اسی سلسلے میں عرض کیا تھا کہ وہی لوگ جو پاکستان میں سلمان تاثیر کے قتل کی بڑی شدت سے حمایت کر رہے ہیں، اور اپنے موقف کے حق میں ابن تیمیہ کی کتاب "الصارم المسلول" سے...
  17. محمود احمد غزنوی

    سلمان تاثیر قتل میں ضعیف روایت کا کردار

    http://en.wikipedia.org/wiki/Fitna_(film)
  18. محمود احمد غزنوی

    سلمان تاثیر قتل میں ضعیف روایت کا کردار

    دیکھئے یہاں ایک شخص ہے (مذکورہ گورا) جس نے پوری دنیا میں اعلان کرکے توہین آمیز اور تمسخر آمیز فلم بنائی اسلام اور پیغمبرِ اکرم کے حوالے سے (یعنی کہ کنفرمڈ توہینِ رسالت کا عمل) لیکن یورپ میں اسلام کی تبلیغ کرنے کے خواہشمند سعودی علماء نے اس پر کافی وسعتِ قلبی کا مظاہرہ کیا ۔۔۔کیا وجہ ہے کہ ایک...
  19. محمود احمد غزنوی

    سلمان تاثیر قتل میں ضعیف روایت کا کردار

    ابھی تھوڑے دن ہی ہوئے ہیں کہ یورپ میں گستاخانہ فلم بنانے والا گورا مسلمان ہوگیا تو ہمارے سعودی بھائی اسے مکہ مدینہ کی زیارتیں کروارہے تھے۔۔۔کہاں گیا وہ اجماع والا فتویٰ؟
Top