نتائج تلاش

  1. محمود احمد غزنوی

    کیا اسلامی جمیعت طلبا دہشت گرد تنظیم ہے؟

    پاکستان کا سیاسی نظام کیسا ہونا چاہئیے۔۔۔کوئی متبادل بھی تو پیش کریں :)
  2. محمود احمد غزنوی

    کیا اسلامی جمیعت طلبا دہشت گرد تنظیم ہے؟

    ان شاء اللہ ضرور ہوگا لیکن ہمیں اسے مشرق و مغرب پر نافذ کرنے سے پہلے انفرادی طور پر اپنے اوپر نافذ کرنے کی زیادہ فکر کرنا چاہئیے۔۔۔۔
  3. محمود احمد غزنوی

    کیا اسلامی جمیعت طلبا دہشت گرد تنظیم ہے؟

    اسلام اب بھی غالب ہی ہے۔۔۔
  4. محمود احمد غزنوی

    ہماری بجلی کاٹی تو پنجاب کی سپلائی بند کردینگے، وزیراطلاعات خیبرپختونخوا

    اینٹوں کے بھٹے سے ایک زیرِ تعمیر مکان کی جانب اینٹیں دھو کر جاتے ہوئے اصلی شیروں (عوام) میں سے ایک اصلی شیر نے دوسرے اصلی شیر سے پوچھا: "یار اس مرتبہ الیکشن میں کس پارٹی کو ووٹ دے رہے ہو، کس کو جتوانے کا ارادہ ہے؟" دوسرے اصلی شیر نے اطمینان سے بڑے دھیمے سپروں میں رینکتے ہوئے کہا؛ "تُو اتنی فکر...
  5. محمود احمد غزنوی

    شاہین صہبائی کا متحدہ قومی موومنٹ کے حق میں کالم

    یہ "تعریفی" کالم پڑھ کر ایک پرانا پنجابی لطیفہ یاد آگیا۔۔۔۔ ایہہ ساڈے پنڈ دے چوہدری نیں، اینہاں دیاں بڑیاں زمیناں، Bرے ٹریکٹر، لہراں بہراں۔۔۔۔پر ایہہ پاجامہ میرا ایہہ
  6. محمود احمد غزنوی

    آپکے شہر کی خوبیاں !!

    Same to me......:donttellanyone:
  7. محمود احمد غزنوی

    آپکے شہر کی خوبیاں !!

    چین و عرب ہمارا، ہندوستاں ہمارا۔۔۔ مسلم ہیں ہم وطن ہے سارا جہاں ہمارا
  8. محمود احمد غزنوی

    ملک میں دہشت گردوں کی گنجائش نہیں: شیعہ سنی اتحاد کے مظہر قومی امن کنونشن میں اعلان

    لال مسجد آپریشن اس مدرسے کے منتظمین اور طلباء کی ہٹ دھرمی کا ایک منطقی نتیجہ تھا ۔۔۔اور اسے ظلم نہیں کہا جاسکتا۔ ابھی لوگوں کی یادداشت اتنی کمزور نہیں ہوئی۔۔یہ نام نہاد طلبہ جو کچھ کر رہے تھے اور کسی کے سمجھانے پر بھی باز نہیں آرہے تھے ۔۔۔اس طرح تو ہوتا ہے پھر اس طرح کے کاموں میں
  9. محمود احمد غزنوی

    ملک میں دہشت گردوں کی گنجائش نہیں: شیعہ سنی اتحاد کے مظہر قومی امن کنونشن میں اعلان

    اول تو مشرف نے ایسا کوئی ظلم نہیں کیا جسکے بدلے میں اتنے منظم طریقے سے اور اتنے بڑے پیمانے پر اینٹی پاکستان دہشت گردانہ کارروائیاں یکلخت شروع ہوجائیں۔۔۔کھیل اتنا سادہ نہیں ہے۔ یہ لوگ غیرملکی طاقتوں کے آلہ کار ہیں اسی لئے مذاکرات کی میز پر کبھی نہیں آئیں گے۔۔۔۔چنانچہ مذاکرات کی گنجائش تب ہو جب...
  10. محمود احمد غزنوی

    سگریٹ نوشی سے چھٹکارے کا آسان طریقہ!

    سگریٹ چھوڑنا تو کچھ ایسی مشکل بات نہیں۔۔۔لیکن نوشی کی بابت کچھ وثوق سے نہیں کہا جاسکتا۔۔۔:barefoot:
  11. محمود احمد غزنوی

    مقدمہ چلانا ہے تو سب پر چلائیں: چوہدری شجاعت

    سپریم کورٹ نے تو اور بھی بہت سے احکامات دئیے ہیں جو عملدرآمد کے منتظر ہیں۔۔۔ایک یہی کیوں دلداریِ واعظ کو ہمیں باقی ہیں ورنہ اب شہر میں ہر رندِخرابات ولی ہے
  12. محمود احمد غزنوی

    مقدمہ چلانا ہے تو سب پر چلائیں: چوہدری شجاعت

    شریف برادران اگر واقعی انصاف چاہتے ہیں تو 12 اکتوبر سے شروع کریں 3 نومبر سے نہیں۔ :)
  13. محمود احمد غزنوی

    مقدمہ چلانا ہے تو سب پر چلائیں: چوہدری شجاعت

    چوہدری صاحب نے جو بات کہی ہے وہ بھی بہت ہے۔۔۔ایک مثال بہرحال قائم کردی ہے (شیر نے نجانے کیوں چپ کا روزہ رکھا ہوا ہے، سائیکل والا تو موت کے کنویں میں سائیکل چلا رہا ہے لیکن شیر دم دبا کر نجانے کہاں دبکا ہوا ہے):D
  14. محمود احمد غزنوی

    مقدمہ چلانا ہے تو سب پر چلائیں: چوہدری شجاعت

    شائد کوئی منطق ہو نہاں اسکے عمل میں تقدیر نہیں تابعِ منطق نظر آتی۔۔۔۔
  15. محمود احمد غزنوی

    اسلامی حکومت کیسی ہوتی ہے

    کالم میں بھی یہی بات کہی گئی ہے۔۔۔:)
  16. محمود احمد غزنوی

    مقدمہ چلانا ہے تو سب پر چلائیں: چوہدری شجاعت

    یہ اس خیال سے زیادہ بیہودہ ہے جسے میں نے پیش کیا تھا۔۔۔:LOL:
  17. محمود احمد غزنوی

    مقدمہ چلانا ہے تو سب پر چلائیں: چوہدری شجاعت

    چلئیے یہ فرض کرلیتے ہیں کہ ڈرون حملے پاک آرمی کروارہی ہے امریکہ کو استعمال کرتے ہوئے۔۔۔۔
  18. محمود احمد غزنوی

    مقدمہ چلانا ہے تو سب پر چلائیں: چوہدری شجاعت

    پھر چوہدری شجاعت کی بات ٹھیک ہے کہ سب پر مقدمہ چلایا جائے۔۔۔کیونکہ اگر یہ غداری ہے تو اس غداری کا ارتکاب کیانی نے، زرداری نے، یوسف رضا گیلانی نے، نواز شریف نے اور موجودہ آرمی چیف نے بھی کیا ہے اور کرتے جارہے ہیں۔۔۔
Top