نتائج تلاش

  1. محمود احمد غزنوی

    نیا صوبہ سے بڑھکر اب نیا ملک

    سب سے پہلے ملک کی ساری آبادی کو یکساں تناسب کے ساتھ ملکڈسٹریبیوٹ کردیں۔۔اسکے بعد کا کام آسان ہے، میں چرچل کی طرح ٹشو پیپر پر پندرہ بیس نئے صوبوں کا نقشہ بناکردینے کیلئے تیار ہوں۔۔۔۔:)
  2. محمود احمد غزنوی

    نیا صوبہ سے بڑھکر اب نیا ملک

    اس معاملے میں سنگا پور کی نہ صرف تعریف، بلکہ تقلید بھی کی جانی چاہئیے۔۔۔وہاں بھی مختلف قومیتوں کے لوگ رہتے ہیں۔ وہاں کی گورنمنٹ نے ایسا انتظام کیا ہے کہ یہ سب قومیتیں مل کر مکس ہوکر رہیں۔۔کہیں بھی کسی علاقے کو کسی ایک قومیت کے سپرد نہیں کیا گیا۔ بلکہ وہاں ہاوسنگ سکیموں اور فلیٹس والی بلدنگز...
  3. محمود احمد غزنوی

    نیا صوبہ سے بڑھکر اب نیا ملک

    جہاں خر آسانی کے ساتھ دستیاب ہوں؟۔۔۔۔
  4. محمود احمد غزنوی

    پرویز مشرف کو علاج کے لیے بیرون ملک منتقل کرنے پر غور

    اساں ہن اُڈ جاناں ہے، دن رہ گئے تھوڑے
  5. محمود احمد غزنوی

    جاوید چوہدری کا آج کا الم بہت زیادہ خوفناک اور دہشت ناک ہے

    مجھے لگتا ہے کہ شائد دس اوچھے کاموں کی مثالیں مانگی گئیں تھیں لیکن جلدی میں اوچھے کا واؤ ٹائپ نہ ہوسکا۔۔۔۔اب چونکہ یہ وضاحت کردی گئی ہے چنانچہ آپ شریف برادران کے دس اوچھے کاموں کی مثالیں پیش کریں۔۔۔:LOL:
  6. محمود احمد غزنوی

    پاکستان چین سے ایٹمی پاور پلانٹ تعمیر کرانے والا پہلا ملک، رپورٹ

    کچھ کرلینے دیں دوست صاحب۔۔۔ایویں نہ ڈرائیں
  7. محمود احمد غزنوی

    جاوید چوہدری کا آج کا الم بہت زیادہ خوفناک اور دہشت ناک ہے

    ہم تو اتنے سادہ ہیں کہ بیمار ہوئے جس کے سبب اسی عطار کے لونڈے سے دوا لیتے ہیں۔۔۔۔:D
  8. محمود احمد غزنوی

    جاوید چوہدری کا آج کا الم بہت زیادہ خوفناک اور دہشت ناک ہے

    مجھے یہ سمجھ نہیں آئی کہ کالم نگار نے جب اس کالم میں دو تین دفعہ ڈاکٹر طاہر القادری کا ماضی اور اسکو فراموش کردینے کی گردان کی تو اس سے اسکی کیا مراد تھی؟ ماضی میں ڈاکٹر طاہر القادری نے ایسا کیا کیا ہے جو کالم نگار دو تین دفعہ اسکو بھلانے کی بات کربیٹھا؟
  9. محمود احمد غزنوی

    میں ڈرون اڑایا کرتی تھی - بشکریہ بی بی سی اردو

    یہ نُورا کون ہے؟ اور اس پر مستزاد یہ کہ لعین بھی۔۔۔۔:confused:
  10. محمود احمد غزنوی

    پاکستان چین سے ایٹمی پاور پلانٹ تعمیر کرانے والا پہلا ملک، رپورٹ

    کون روتا ہے کسی اور کی خاطر اے دوست سب کو اپنی ہی کسی بات پہ رونا آیا۔۔۔۔
  11. محمود احمد غزنوی

    وہ پھول کاڑھتی رہی............سرمد صہبائی

    لہو کشیدتی رہی یا کشیدگی رہی؟
  12. محمود احمد غزنوی

    فضل حق خیر آبادی

    خدا رحمت کند ایں عاشقانِ پاک طینت را
  13. محمود احمد غزنوی

    اشتیاق احمد خالق انسپکٹر جمشید سیریز

    لڑکپن میں اشتیاق احمد کے بہت ناول پڑھے۔۔۔لیکن کچھ عرصے بعد بوریت شروع ہوگئی۔۔۔کیونکہ ہر صفحے پر یہ جملے پرھنے کو ملتے تھے : اوہ۔۔۔۔اور وہ دھک سے رہ گئے !!! کیا؟۔۔۔۔اور انکی آنکھیں پھیلتی چلی گئیں!!! کیا؟۔۔۔اور انکی آنکھیں باہر کو ابل پڑیں!!!۔ وہ جھنجھلا اٹھے۔۔۔۔ دھت تیرے کی۔۔۔اس نے جھلا کر جواب...
  14. محمود احمد غزنوی

    فراق :::: سرمیں سودا بھی نہیں، دل میں تمنّا بھی نہیں :::: Firaq Gorakhpuri

    کافی عرصہ قبل یہ غزل بیگم اختر کی آواز میں سنی تھی۔۔۔۔باقی کے شعر آج ملے۔
  15. محمود احمد غزنوی

    جوک آف دا ائیر

    اگر بحرِ معانی سے نہ یہ قطرہ جدا ہوتا نہ یہ دنیا بنی ہوتی ، نہ یہ عالم بنا ہوتا۔ چنانچہ ڈبویا مجھ کو ہونے نے نہ ہوتا میں تو کیا ہوتا
  16. محمود احمد غزنوی

    دہلی سے گورکھپور کا سفرنامہ

    زبردست۔۔۔مزہ آگیا۔ بہت سی خواہشوں میں سے ایک خواہش یہ بھی ہے کہ ٹرین کے ذریعے لاہور سے کلکتہ تک کے تمام علاقوں کی سیر کی جائے۔ لیکن دونوں ممالک کے تعلقات اور ویزہ مسائل کو دیکھتے ہوئے لگتا تو نہیں کہ یہ خواہش اس زندگی میں پوری ہوسکے گی۔۔۔(ویسے یہ سات جنموں کا آئیڈیا کبھی کبھی بہت Fascinate...
  17. محمود احمد غزنوی

    تین درویش

    واہ بہت خوب۔۔۔ایک سالک، ایک مجذوب اور ایک عاشق۔
  18. محمود احمد غزنوی

    جوک آف دا ائیر

    ان مولیوں کے کھیت پر سپرے کروانا چاہئیے تاکہ امریکن سنڈیاں اور چست تیلے کچھ کنٹرول میں آئیں۔۔۔۔
Top