نتائج تلاش

  1. خرم

    گرم علاقہ جات کے پرندے

    پیارے بھیا موضوع ہو بھی تو۔ ماشاء اللہ آپ میں جذبہ پایا جاتا ہے لیکن محنت سے گھبراتے ہیں۔ موضوع کا کھولنا ہی تو مقصد نہیں نا۔۔ اس میں کچھ مفید معلومات بھی تو ہوں۔ اب اگر آپ یہ توقع رکھتے ہیں کہ آپ ایک موضوع کھولیں گے اور لوگ بھاگ کر اس میں معلومات کا ڈھیر لگا دیں گے تو یہ عبث ہے کہ ہم سب آپ سے...
  2. خرم

    سرخاب اتنا گم نام کیوں

    سرخاب کا انگریزی ترجمہ فینکس Phoenix بنتا ہے۔ اردو میں اسے ہُما بھی کہتے ہیں۔ ہیری پوٹر کی دوسری فلم کے علاوہ میں نے تو کبھی دیکھا نہیں اسے۔ فیزنٹ یا کسی اور بھی پرندے سے اس کا موازنہ کم از کم میرے تئیں تو ہو نہیں سکتا۔
  3. خرم

    سرخاب اتنا گم نام کیوں

    تو بھیا اس معاملہ میں آپکی تحقیق کیا کہتی ہے؟
  4. خرم

    گرم علاقہ جات کے پرندے

    بھیا کوئی تخصیص بھی کیجئے اپنے عنوانات میں۔ اگر برا نہ مانئے تو میں تجویز کروں گا کہ پہلے آپ تحقیق کرکے مواد اکٹھا کیجئے اور پھر اسے یہاں‌پر پیش کیجئے۔ اس طرح ایک ہی موضوع پر کئی دھاگے کھُلنے کی مشقت سے بچت ہو جائے گی۔ موجودہ طریقہ کار میں قباحت یہ ہے کہ بہت سے عنوانات کھُل گئے ہیں لیکن کسی میں...
  5. خرم

    کون بنے گا صدرِ پاکستان؟

    پارٹی کا منشور تو ابھی مکمل نہیں ہوا لیکن ایک نقطہ پر مرکوز ہوگا۔ وہ نقطہ ہے ایک خوشحال، علم دوست، انصاف و رعایا پرور پاکستان کا قیام جہاں ہر کسی کو بلا امتیاز رنگ و نسل خوشحال زندگی گزارنے کے یکساں مواقع فراہم کئے جائیں۔ کیا اب شامل ہوں گے آپ ہمارے ساتھ؟
  6. خرم

    حیوانات کا اعدادو شمار براے پاکستانی صوبہ جات

    سب سے زیادہ مویشی تو غالباً پنجاب میں پالے جاتے ہیں۔ جنگلی حیات سندھ اور بلوچستان میں زیادہ ہوگی کہ پنجاب میں تو سب کچھ کھا پی کے ہڑپ کیا جاچکا ہے۔
  7. خرم

    کون بنے گا صدرِ پاکستان؟

    عہدہ جو آپ چاہیں گے لیکن آپ کو شامل ہونا ہوگا ہماری پارٹی میں۔ منظور؟
  8. خرم

    کاش ۔ ۔آئندہ صدر ۔ ڈاکٹر قدیر ہوں۔۔۔۔۔

    خیر سچائی تو بدقسمتی سےوہی نکلتی ہے جو نیویارک ٹائمز یا واشنگٹن پوسٹ کہیں لیکن اس معاملہ میں تو کہا تھا کہ کبھی کسی اٹامک انرجی والے سے بات کیجئے گا ان کے متعلق۔ اور ویسے بھی شمالی کوریا کے میزائلوں کو پاکستانی رنگ کر کے چلا دینے سے آپ موجد نہیں بن جاتے نہ ہی چینی ہتھیاروں کے نام بدل دینے سےوہ...
  9. خرم

    کاش ۔ ۔آئندہ صدر ۔ ڈاکٹر قدیر ہوں۔۔۔۔۔

    ڈاکٹر صاحب نے بحیثیت فرنٹ مین کے جو کچھ حاصل کیا وہ تو بہت زیادہ ہے۔خیر قوم کو سچ بتانے سے کیا حاصل زیک بھائی؟ انہوں نے کونسا مان جانا ہے پھر بھی :)
  10. خرم

    کون بنے گا صدرِ پاکستان؟

    ویسے اگر میں نے کبھی سیاسی جماعت بنائی تو ہمت بھائی کو اس کا ممبر ضرور بنانا ہے۔ کیوں ہمت بھائی بنیں گے نا آپ ممبر ہماری پارٹی کے؟
  11. خرم

    مبارکباد ساجد اقبال کو سالگرہ مبارک

    پچیسواں برس مبارک بھائی۔
  12. خرم

    صدر پرویز مشرف مستغفی

    ہوگا کیا؟ وہی جو 88 سے 99 تک ہوتا رہا ہے۔ باقی رہی ڈیل کی بات تو مشرف کا جانا تو اسی دن طے ہوگیا تھا جب زرداری نے کہا تھا کہ ایوان صدر میں بھی جیالا ہوگا۔ یہ سب پہلے سے طے شدہ تھا۔ مشرف نے استعفٰی فوج کی خاطر دیا ہے تاکہ اب ہر کام کا الزام فوج سے ہٹ کر سیاستدانوں پر آئے۔ باقی جن کاموں کے کرنے پر...
  13. خرم

    یہ کیسے مسلمان ہیں؟

    ظہور بھیا، آپکی بات بالکل درست ہے اور اللہ کرے یہ ظالمانی تحریک ناکام ہو اور اپنے انجام کو پہنچے کہ اس کی بنیاد بوالہواسیت پر ہے جس کے لئے دین کو استعمال کیا جارہا ہے۔ مغل بھیا، آپ کی درستی بالکل بجا ہے۔ ظالمانی اسلام کی اصطلاح سے میری مراد ظالمان کا نام نہاد اسلام تھی جس کا محمد عربی صل اللہ...
  14. خرم

    کون بنے گا صدرِ پاکستان؟

    ہمت بھائی اب جانے بھی دیں۔ ایسے مذاق تو نہ کیجئے۔ آپ نے کونسا مان جانا ہے پھر بھی :)
  15. خرم

    کاش ۔ ۔آئندہ صدر ۔ ڈاکٹر قدیر ہوں۔۔۔۔۔

    اپنے کے اعتراف کے باوجود بھی وہ صدر کیسے بنیں گے؟ باقی کبھی کسی اٹامک انرجی والے سے ڈاکٹر صاحب کے متعلق بات کیجئے گا۔
  16. خرم

    یہ کیسے مسلمان ہیں؟

    جو بھی کہتا ہے کہ افغانی ظالمان پاکستانی ظالمان سے لاتعلق ہیں یا ان کا آپس میں کوئی تعلق نہیں وہ یا تو انتہائی معصوم ہے یا ۔۔۔۔۔ اگر کوئی تعلق نہیں تو یہ پاکستانی ظالمان سرحد پار کرکے کن کی مدد کرنے جاتے ہیں؟
  17. خرم

    برہمن، حضرت عیسٰی کا گدھا اور مکہ

    بھیا شریعت صرف نماز روزہ تو نہیں۔ زندگی کا ہر پہلو اس کا پابند ہے۔ صرف نماز پڑھ کر جو جی چاہا کرلیا، یہ پابندگی شرع تھوڑا ہی ہے۔
  18. خرم

    یہ کیسے مسلمان ہیں؟

    ظہور بھائی کیا آپ انہیں دشمن نہیں گردانتے؟
  19. خرم

    ڈاکٹر نسیم اشرف مستعفی

    کارکردگی کیسے ٹھیک ہو شمشاد بھائی؟ سب کچھ ہی ڈنگ ٹپاؤ چل رہا ہے اور چلے گا۔ ایک بالر ڈھونڈا تھا گزشتہ سات سالوں میں اور وہ تو گیا اب دو برس کے لئے۔
  20. خرم

    لڑکوں کی واپسی

    لڑکوں کے پاس غیر صحتمند و غیر تعلیمی سرگرمیاں کافی ہوتی ہیں۔ لڑکیاں کیونکہ معاشرتی اقدار کے زیادہ قریب ہوتی ہیں اس لئے ان کے پاس پڑھنے کے لئے زیادہ وقت ہوتا ہے اور یہی وجہ ہے۔
Top