نتائج تلاش

  1. خرم

    عدلیہ کی بحالی مبارک

    ہمت بھیا اب جانے بھی دیجئے۔ کوا تو کالا ہے اور آپ کو بھی علم ہے۔ کاہے اتنا جتن کرتے ہیں اسے سفید ثابت کرنے کو؟ مان لیجئے کہ حلف ان ججوں نے لینا تھا لیکن مشرف سے نہیں۔ اور وہ مائنس ون کا فارمولا ہی چلنا ہے آگے بھی۔ آمریت صرف وردی والی نہیں‌ہوتی، شخصی بھی ہوتی ہے جیسے پی پی میں ہمیشہ سے ہے اور...
  2. خرم

    واہ کینٹ میں خود کش حملہ

    بھیا اگر کوئی مطلوب ہے کہیں کسی جرم میں تو اسکی حوالگی سے کیوں اور کس قانون کے تحت انکار کیا جائے؟ اور ڈالروں کے عوض بیچا جانے کا دعوٰی تو ایک عمومی استعارہ ہے جو حقیقت نہیں ہوتا لیکن جذبات کو بھڑکانے میں خوب کام آتا ہے۔ آپ یقیناَ کسی سے تعاون کرتے ہیں تو جوابی تعاون بھی ہوتا ہے لیکن یہ تعاون...
  3. خرم

    انا للہ و انا الیہ راجعون ۔ بھٹو کا رنڈوا زرداری ملک کا نیا صدر منتخب

    تو یہ سب کیا پہلے معلوم نہیں‌تھا؟ باقی میرا ذاتی خیال یہ ہے کہ مشرف کو ہٹانے کا منصوبہ مشرف کے علم میں لا کر بہت پہلے بنایا جا چکا تھا۔ الیکشن سے لیکر چھ ستمبر تک سب کچھ سکرپٹڈہے۔ اب امریکی حملوں پر پاکستانی فوج بدنام نہیں‌ہوگی کہ ملک میں تو "جمہوری" حکومت ہے اور فوج اس کے حکم کی پابند۔ غالباً...
  4. خرم

    آصف زرداری نہ کھپے

    مداریوں کو تو چھوڑیئے بھیا آپ تو ابھی بھی زرداری کے خلاف ہیں‌نا؟؟
  5. خرم

    عدلیہ کی بحالی مبارک

    ہیں جی۔ یہ بحالی ہے؟ پھر تو لڑائی صرف پرویز مشرف کی ذات سے تھی کہ حلف تو وہی اٹھایا جو شرفو کہتا تھا۔ افسوس صد افسوس
  6. خرم

    تعارف باقی احمد پوری

    بہت شکریہ عبدالباقی صاحب۔ وہ ایک ہیلتھ سنٹر بنا تھا احمد پور لمہ میں کیا آج بھی موجود ہے؟ اور ایک بازار ہوا کرتا تھا، کیا اس کی رونق ابھی بھی ویسی ہی ہے؟ عمر عزیزکا بیشتر حصہ صادق آباد میں گزرا اور آپ کی آمد سے کئی یادیں تازہ ہوگئی ہیں۔
  7. خرم

    قصہ چار جولائی کا

    بلا کسی خاص مشقت کے پیراڈائز نامی فلسطینی ریستوران پہنچ گئے جس کا نام و پتہ عرفان صاحب نے بتایا تھا۔ کھانا آرڈر کرنے کی باری آئی تو مالکِ دوکان نے مشورہ دیا کہ ایک پلیٹر Platter لے لیا جائے جو دو آدمیوں کو کافی ہوتا ہے۔ ہماری لاہوری رگ پھڑکی اور اسے اپنی شکم پروری کے لئے ایک طعنہ سمجھتے ہوئے ہم...
  8. خرم

    پپو جی کی فرمائش

    تصاویر تو بہت خوب ہیں۔ تعبیر بہنا بہت شکریہ پوسٹ کرنے کا۔ زینب بہنا، فکر کیوں کر رہی ہیں، آپکو بہن کہہ کر خود بھی تو سب اسی دور کی باقیات ہونے کا اعتراف کررہے ہیں‌وگرنہ اگر خود اتنے چُنے ہوتے تو آپ کو دادی یا پردادی اماں کہہ کر ادب سے مخاطب کرتے :)
  9. خرم

    وزیرستان میں امریکی حملہ

    فیصل آپ کی بات بالکل بجا ہے۔ یہ کاروائی شرمناک ہے اور ایسے واقعات کا مُنہ توڑ جواب دینا چاہئے۔ اس کے ساتھ ساتھ ان عوامل کا بھی سد باب ہونا چاہئے جس سے کسی کو بھی ایسی کاروائی کرنے کا جواز یا تحریک ملے۔
  10. خرم

    ’عورتوں کوزندہ دفن کرنا روایات کی پاسداری‘

    بس جی شمشاد بھائی سب امریکہ اور یہودی لابی کا قصور ہے۔ کیڑے پڑیں‌ گے ان میں آپ فکر نہ کریں۔
  11. خرم

    آصف زرداری نہ کھپے

    تے فیر رولا کیہڑی گل دا ایہہ؟
  12. خرم

    تعارف باقی احمد پوری

    اور باقی صاحب ردائے سلیمانی اتار کر تعارف کب کروائیں گے؟ فی الحال تو خالصتاً مشاعرانہ انداز میں تعریف و توصیف ہی کی جارہی ہے اور ہم ہیں حیران کہ ماجرا کیا ہے؟ اور یہ احمد پور کونسا ہے؟ شرقیہ یا لمہ؟
  13. خرم

    ’عورتوں کوزندہ دفن کرنا روایات کی پاسداری‘

    چلو جی بات کردستان پر پہنچ کر انجام کو پہنچی۔ وہ عورتیں بچاریاں اپنی جان سے گئیں اس حق کے لئے آواز اٹھانے کی پاداش میں جو انہیں اللہ اور اس کے رسول نے دیا ہے۔ کوئی ظالمان ان کا مقدمہ نہیں لڑے گا کوئی ملا ان کی حمایت میں آواز نہیں اٹھائے گا کہ اس سارے عمل میں کوشش سے بھی امریکہ کا نام نہیں لگ...
  14. خرم

    اسلامی بنکاری اور اسلامی ٹی وی چینل غیر شرعی اور حرام ہیں

    میاں نوشہ (آپ کے اوتار کی مناسبت سے) جی خوش کردیا آپ نے۔ اللہ جزا دے۔ اور ویسے بھی ہمارے مفتیان کا زور صرف فتاوٰی دینے پر چلتا ہے، متبادل نظام تو بیان نہیں فرماتے اور اگر کوئی کوشش کرتا بھی ہے تو اس میں مین میخ نکالنے لگ پڑتے ہیں۔ ذاتی سطح پر تو آپ کرنٹ یا چیکنگ اکاؤنٹ کھلوا لیجئے اور سود سے...
  15. خرم

    وزیرستان میں امریکی حملہ

    ایسے حملوں کا سلسلہ بند ہونا چاہئے اور فوراَ بند ہونا چاہئے۔ لیکن اس بات کے لئے یہ بھی ضروری ہے کہ ہمارا اپنے علاقے میں پورا کنٹرول ہو۔ آپ کسی کو یہ بات نہیں کہہ سکتے کہ اس علاقے میں ہمارا کنٹرول نہیں ہے لیکن یہاں بسنے والے آپ کے ساتھ جو بھی کریں آپ نے یہاں مداخلت نہیں کرنی۔ ایسی دھونس طاقت اور...
  16. خرم

    واہ کینٹ میں خود کش حملہ

    سعد بھائی آپکی مکھیوں والی مثال میں‌ایک چیز کی کمی ہے۔ وہ مکھیاں اردگرد ہر آتے جاتے کو کاٹ رہی تھیں اور لوگ آپ سے مطالبہ کر رہے تھے کہ ان کا علاج کرو۔ کسی کے آنے کے بعد یہ احتجاج نہیں شروع ہوا، یہ منصوبہ پرانا تھا، عمل جلدی کرنا پڑ گیا۔ ویسے اگر میں نارووال میں ایک مسلح گروپ بنا کر وہاں...
  17. خرم

    آصف زرداری نہ کھپے

    ویسے کیا ہم لوگ واقعی میں سمجھ رہے ہیں کہ زرداری کے پاس صدر بننے کے بعد کوئی نیا اختیار آجائے گا؟
  18. خرم

    زرداری صاحب سے تین کروڑ ڈالر کمائیے

    یقیناً ایسے لوگ ہیں شمشاد بھائی لیکن کتنے؟ پندرہ کروڑ کے ملک میں اگر بیس ہزار حلال کی کھاتے ہیں تو کیا آپ اس سے ایک غریب پرور معاشرہ کا خطاب دے سکتے ہیں یا اس کی توقع بھی رکھ سکتے ہیں؟
  19. خرم

    زرداری صاحب کے اثاثوں پر کچھ اعداد و شمار

    اصل جمہوریت شمشاد بھائی۔ یہ اور بات کہ جمہوریت جمہور کی آئینہ دار ہوتی ہے۔ سو اگر جمہور کو لٹیرے پسند ہیں‌تو پھر یہی چلے گا۔ ان لیس للانسان الا ما سعی
  20. خرم

    زرداری صاحب کے اثاثوں پر کچھ اعداد و شمار

    ہمت بھیا آپ تو کراچی رہتے رہے ہیں، جانتے ہی ہوں گے کہ تعمیرات کے شعبہ میں کس طرح پیسہ بنایا ان باپ بیٹوں نے۔ اندرون سندھ لوگ کتنی محبت کرتے ہیں ان سے وہ بھی آپ کے علم میں ہوگا۔ پھر ان کی رشوت ستانی کے متعلق تو میں آپ کی خدمت میں پہلے بھی عرض کرچکا۔ سو یہ تو خام خیالی ہی ہوگی کہ یہ صاحب لوٹ مار...
Top