نتائج تلاش

  1. خرم

    تاسف پروفیسر جعفر بلوچ انتقال فرما گئے

    انا للہ وانا الیہ راجعون۔ انشاء اللہ امید ہے کہ اب بھی نعت ہی سُنا رہے ہوں گے دربارِ مصطفٰے صل اللہ علیہ وآلہ وسلم۔ اللہ سب کو ایسی قسمت نصیب کرے۔ آمین۔
  2. خرم

    واہ کینٹ میں خود کش حملہ

    شمشاد بھائی یہ باتیں بالکل بجا لیکن یہ سب کچھ اس وقت بھی موجود تھا جب قرآن کا نزول ہوا۔ اب اگر علیم الحکیم نے انہیں مشرک نہیں کہا تو ہم کیوں کہیں؟ اور قرآن میں یہ بھی لکھا ہے کہ عیسائی یہودیوں کی نسبت مسلمانوں کے زیادہ خیرخواہ ہوں گے اور یہ بھی فرمایا کہ انہیں کہو کہ نفاق کی باتیں چھوڑ کر ان...
  3. خرم

    جہاد رحمت یا فساد؟

    ماشاء اللہ۔ اسی جواب کی توقع تھی اور پھر اصرار کہ ہم جوکہیں وہ مان لو۔ سوال گندم جواب میں روڑے۔ اب کوئی پوچھے پیارے بھائی سے کہ میرے سوالوں میں امریکہ کے متعلق کچھ تھا کیا؟ خیر اب اور کیا کہوں کہ جو آپ کو پٹیاں پڑھاتے ہیں وہ تو دین کی ابجد سے بھی واقف نہیں وگرنہ آپ یہ نہ لکھتے کہ "امریکہ کی...
  4. خرم

    امریکہ بہادر

    فواد کیا آپ کے علم میں ہے کہ عافیہ صدیقی کا امیگریشن سٹیٹس کیا تھا امریکہ میں؟
  5. خرم

    جہاد رحمت یا فساد؟

    پاکستان تو خیر اپنی جنگ لڑ رہا ہے۔ بس اللہ کا کرم یہ ہوا کہ امریکہ کی وجہ سے ہمیں یہ جنگ قبل از وقت لڑنا پڑی وگرنہ ہم تو سوئے پڑے تھے۔ خیر باقی باتیں آپ کے جوابات ملنے کے بعد انشاء اللہ۔
  6. خرم

    واہ کینٹ میں خود کش حملہ

    جی ہاں بھیا عیسائیوں کی اکثریت تثلیث کی قائل ہے (تمام عیسائیوں کا یہ عقیدہ نہیں) اور حضرت عیسٰی علیہ السلام پر خدا کا بیٹا ہونے کا بہتان باندھتی ہے۔ اسی طرح یہود بھی حضرت عزیر علیہ السلام کو نعوذ باللہ اللہ کا بیٹا کہتے ہیں لیکن اس کے باوجود قرآن کریم ان دونوں گروہوں کو اہل کتاب کے ضمن میں رکھتا...
  7. خرم

    اور اتحاد ٹوٹ گیا

    بھیا ہم تو عرض کر چکے کہ ان لوگوں کے ہاتھ تبدیلی آنے کی نہیں۔ لہٰذا اب تو مایوسی بھی نہیں ہوتی کہ انجام تو دیوار پر لکھا ہوتا ہے۔
  8. خرم

    دہشت گردی کو روکیئے !!

    مغل بھیا کسی طرح‌کسی حیلے سے ہی سہی تھوڑا تھوڑا راہ پر تو آئے۔ میں جانتا ہوں کہ ان کا بیان شائد ان معنوں‌میں نہیں جیسا ہم آپ کہتے ہیں لیکن چلیں کسی ایک بات پر تو اختلاف کیا انہوں نے۔
  9. خرم

    واہ کینٹ میں خود کش حملہ

    اسی بات کا انتظار تھا بھیا۔ کیا عیسائیوں نے اللہ کا شریک بنانا قرآن کے نزول کے بعد شروع کیا یا اس سے پہلے؟ اس کا جواب ڈھونڈئے گا۔ اور اگر وہ اللہ کا شریک قرآن سے پہلے ہی بنا چکے تھے تو پھر اللہ نے انہیں مشرک کیوں نہ کہا نصارٰی کہ کر کیوں مخاطب کیا؟ اور اگر اللہ نے انہیں مشرک نہ کہا، اللہ کے رسول...
  10. خرم

    جہاد رحمت یا فساد؟

    فرخ میاں اگر میرے سوالوں کا جواب دینے کے بعد آپ مجھ سے سوال کرنا چاہیں گے تو انشاء اللہ ان کا جواب دینے کی کوشش کروں گا۔ آپ بسم اللہ کیجئے۔ باقی امریکہ کو لتاڑنا تو فیشن میں داخل ہے سو آپ بھی جو چاہے کہئے لیکن پہلے اگر میرے سوالوں کا جواب عطا ہو جائے تو بہت بہتر ہو۔ اور واجد میاں یہ آپ نبی...
  11. خرم

    آصف زرداری نہ کھپے

    ہمت بھیا عوام کو مشرف سے بھلا کیا پُرخاش؟ ابھی دیکھئے گا ایک برس بعد اسی مشرف کو یاد کر کر کے رو رہے ہوں گے۔ جو حشر ہونا ہے وہ تو سامنے کی بات ہے۔ خیر اچھی بات ہے، اسی طرح غلطیاں‌کر کے ہی سیکھا جاتا ہے بس سیکھنے کا اور آگے بڑھنے کا عزم ہونا چاہئے۔
  12. خرم

    تعارف ملیئے فاروقی صاحب سے!!!

    خوش آمدید فاروقی صاحب۔ جوتا چور کیوں سمجھیں ہم آپ کو بھلا۔ ننجا کے کھلاڑی ہیں آپ، تو جوتا چور تھوڑا ہی ہوں گے، جوتا ڈاکو ہوں گے خیر سے۔
  13. خرم

    پرندوں کے متعلق نیافورم آپکی راے کیا ھے

    عزیز آپ عنوان شروع کرکے خود بھاگ لیتے ہو آپ کا اعتبار نہیں اب۔
  14. خرم

    جہاد رحمت یا فساد؟

    فرخ میاں یہ چند سوالات ہیں‌آپ سے ان کے جوابات عطا کیجئے گا؟ وقت کی قید نہیں آپ اپنی سہولت سے جواب دیجئے لیکن ان کا جواب دینے سے پہلے مزید حمایت نہ کیجئے گا فسادی ظالمان کی کہ آپ کا علم غالباَ چند اور دوستوں کی طرح ابھی صرف بڑھکوں تک ہی محدود ہے۔ مزید کبھی فرصت ملے تو حشیشین کے متعلق بھی پڑھئے گا۔
  15. خرم

    تاسف دعا کی اپیل

    انا للہ وانا الیہ راجعون اللہ کریم و رحیم ان کی مغفرت فرمائے اور انہیں جنت الفردوس میں اعلٰی مقام ادا فرمائے اور آپ کو جنت میں ان کی ہمراہی عطا فرمائے۔ آمین۔
  16. خرم

    دہشت گردی کو روکیئے !!

    ابلیس کے یہ پجاری ہم نہیں الحمد للہ۔
  17. خرم

    معاہدے حدیث یا قرآن نہیں: زرداری

    پارٹی بھی انشاء اللہ وجود میں آ جائے گی۔ ابھی تو متوقع ممبران کو قابو کیا جا رہا ہے۔ آپ کا نام بھی درج کر لیا ہے۔
  18. خرم

    اور اتحاد ٹوٹ گیا

    تو طالوت جی نہ لڑیں نہ آپ۔ آپ بھی متحد ہو جائیں۔ اصولوں اور نظریات پر اور نہ ہٹیں اپنے سچے اور سُچے اصولوں سے۔ بس اتنی سی بات ہے پھر دیکھئے گا انشاء اللہ تبدیلی آ جائے گی۔ آخر قوم افراد کا مجموعہ ہی تو ہوتی ہے۔
  19. خرم

    ~* ? *~ انٹیل والوں کی موٹر سائیکل~* ? *~

    کیا یہ اصل ہے؟ لگتی تو نہیں۔
  20. خرم

    آصف زرداری نہ کھپے

    نا بھیا نا۔ یہ جو سوچ ہے یہ غلط ہے۔ آپ جن کے امتی ہیں، انہوں نے اکیلے دنیا بدل کر رکھ دی۔ سچائی میں بہت طاقت ہوتی ہے۔ دشمن یہی چاہتے ہیں کہ ہم آپ کم ہمتی کا شکار رہیں اور وہ من مانی کرتے رہیں۔ اگر آپ کا سچ غالب نہیں تو آپ سچے ہی نہیں کہ سچ کے غلبہ کا وعدہ تو اللہ کا ہے اور اللہ سے سچا وعدہ کس کا؟
Top