میں جب کہنے لگتا ہوں کچا پاپڑ پکاپاپڑ ۔۔۔تو مجھے میرے بھائی بلا لیتے ہیں ۔ہر بار میں کوئی اکیلی جگہ ہی ڈھونڈتا ہوں مگر ہر بار بھائی بُلا لیتے ہیں ۔۔۔اب مجھے ،مشورہ دے کہ میں یہ الفاظ کہاں بیٹھ کر ادا کروں سوائے ایک جگہ کے :P
اور یہ الفاظ میں نے کہنے بھی لازمی ہیں :wink: :P