نتائج تلاش

  1. فرذوق احمد

    اب کس کو آنا ہے

    انشاءاللہ
  2. فرذوق احمد

    چلو چلو “چاند نگر“

    نہیں ان سب چیزوں کے باوجود بھی وہاں جانے کو جی نہیں چاہتا۔کیونکہ وہاں لاہور جیسی حُسنِ جاناں تو نہیں ہو گی نہ :P :wink:
  3. فرذوق احمد

    اب کس کو آنا ہے

    جی آپی جی آپ نے بالکل ٹھیک کہا ،انشاءاللہ میری یس سال میٹرل ہو جائے گی بس آپ لوگ دعا کریں اور اب قیصرانی بھائی یا مس سارہ خان اگنی ہوتری :P
  4. فرذوق احمد

    اب کس کو آنا ہے

    میرا تو اگلے سال آئے گا آپی اس سال تو میں نے پیپر نہیں دیے تھے ۔پچھلے سال میں نویں کے پیپر دیے تھے اور میتھ میں سپلی تھی اچھا بھلا میں نے اس سال پاس ہو جانا تھا ۔۔مگر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :cry:
  5. فرذوق احمد

    حاضری لگائیں

    ہاں آپی اللہ کا بہت کرم ہے اب وہ پہلے سے بہتر ہیں ،،اور منگل کو واپس لاہور آ رہی ہیں ۔اللہ نے چاہا تو سب ٹھیک ہو گا
  6. فرذوق احمد

    چلو چلو “چاند نگر“

    کیا وہاں اردو کی یہ محفل کُھلتی ہے :P
  7. فرذوق احمد

    اب کس کو آنا ہے

    اب میں آ گیا ہوں ۔۔آج صبح سے رزلٹ دیکھ رہا تھا میٹرک کے کافی اچھے نمبروں سے بچے پاس ہو رہے ہیں اب آپی جیہ
  8. فرذوق احمد

    حاضری لگائیں

    میری بھی حاضری لگا دیں آپی جیہ اور عجیب بات ہے کہ اتنے بچوں کے باوجود بھی سکول میں رجسٹر نہیں ہے :wink: اگر ایسا رہا تو سکول کیسے چلے گا بھئی :P
  9. فرذوق احمد

    انٹرویو اراکینِ محفل کے انٹرویوکے لیے پیشگی اجازت

    ارے کہاں قیصرانی بھائی :) ہم اتنے خوش نصیب ہوتے تو زندگی ہمارے ساتھ ہوتی :P (ف) انٹرویو مجھے آپ لوگوں کا پڑھ کر ہی تسلی ہو جاتی ہے ۔ ویسے بھی سبھی لوگ تو میرے بارے میں جانتے ہی ہیں ۔تو میں نہیں سمجھتا کہ کوئی اتنی ضرورت ہے میرے انٹرویو کی :P :wink:
  10. فرذوق احمد

    یادگار لمحات

    پر میں نہیں سمجھ سکتا کہ نیچے کیا ہوا ہوگا میں بھی آپ کو ایک واقع سناتا ہوں ۔۔ دو سال قبل کی بات ہے کہ ہم دوست روزوں میں اکٹھے ہو کر تراویح پڑھنے جایا کرتے تھے ،اور راستے میں لوگوں کے گھروں کی بیل بجا کر بھاگ جاتے تھے ،خیر ایک دن ہم 3 لڑکے گھر سے نکلے ۔تو راستے میں ایک گھرکی بیل بجا دی...
  11. فرذوق احمد

    حاضری لگائیں

    افففففففف اب کیا کریں کوئی آپ ہی بتائیں آپ کے خیال میں محفل کا بدمزاج بندہ کون ہے جوکہ پرنسپل بن سکے :P ویسے میرا خیال ہے کہ جب محب بھائی پرنسپل بن جائے گے تو وہ شعر نہیں کہیں گے ۔وہ پنجابی کی ایک کہاوت ہے نہ گل پیا ٹول وجانا ای پیندا اے :P
  12. فرذوق احمد

    دولہا اور دلہنیں

    امی تو اب بس ٹھیک ہیں ،،اور اب میں کوشش کروں گا کہ روزانہ آیا کروں ۔ قیصرانی بھائی کل نہ میں نے ایک بات سنی کے ایک لڑکے نے پسند کی شادی کی اور شادی کے بعد میاں بیوی کی آپس میں نہیں بنی تو لڑکے نے لڑکی کو ،،،،،،، دے دی :( اب میں نے بھی فیصلہ کیا پسند کی شادی نہیں کروں گا :P مگر کرنی تو...
  13. فرذوق احمد

    اب کس کو آنا ہے

    ہاں مجھے ابھی پتا چلا ہے ۔۔کیا آپ جانتے ہیں کہ وہ کہاں گئے ہیں اتنے لمبے عرصے کے لیے ؟ واقعی اُن کے بغیر تو محفل سونی ہے :( اب جاوید صاحب
  14. فرذوق احمد

    حاضری لگائیں

    چلیں جی پرنسپل محب بھائی ہیں اور۔۔مگر محب بھائی سب سے آپ نے کام یہ کرنا ہے کہ سکول کے بچوں سے چندہ اکٹھا کر کے دیواروں پر رنگ کروانا ہے ۔کیونکہ دیواروں پر بڑے عجیب عجیب شعر لکھے ہوئے ہیں جو کہ بچوں کے لیے مضر ہیں :P اور ایک سخت قانون لاگو کرنا ہے :wink:
  15. فرذوق احمد

    اب کس کو آنا ہے

    الحمداللہ ظفری بھائی خدا کا بہت کرم ہے ،،امی کی طبعیت بس ٹھیک ہی ہے ۔۔آپ سناؤ آپ کیسے ہو؟
  16. فرذوق احمد

    انٹرویو انٹرویو وِد قیصرانی

    ارے قیصرانی بھائی میں نے تو کبھی بھی آپ سے اُدھار نہیں لیا تو پھر یہ شکریہ کس لیے :P :wink:
  17. فرذوق احمد

    دولہا اور دلہنیں

    آپی جی اب تو آئے ہوئے کو بھی صدیاں بیت گئی ہیں مگر آپ لوگ کوئی لفٹ ہی کرواتے تو میں واپس چلا جاتا ہوں :?
  18. فرذوق احمد

    اب کس کو جانا ہے

    میں ابھی ادھر ہی ہوں مگر کئچھ پتا نہیں :P
  19. فرذوق احمد

    حاضری لگائیں

    میں ایک کام کرنے لگاہوں میں سکول کا ہیڈ ماسٹر کسی اور کو بنانا چاہتا ہوں اور وہ ہیں شمشاد بھائی کیونکہ مجھ سے تو اب روز یہاں آیا نہیں جاتا ،،تو اب اس سکول کے ہیڈ ماسٹ ہیں شمشاد بھائی اور آج سے میں خود بھی ایک سٹوڈنٹ ہوں :cry: یہ بوجھ لے کر اب مجھے سارعی زندگی جینا پڑے گا :P :P :wink:
  20. فرذوق احمد

    انٹرویو انٹرویو وِد قیصرانی

    بہت خوب قیصرانی بھائی بہت اچھا لگا آپ کا انٹرویو پڑھ کر اور آپ کے بارے میں جان کر
Top