قیصرانی بھائی بہت بہت بہت شکریہ کے آپ نے یہ پوسٹ لکھی ۔۔۔ بہت اچھا لگا یہ پڑھ کر۔۔ویسے بھی اگر میرا ذکر نہ محفل میں تو ہوں تو مجھے کافی ناگوار گزرتا ہے :P
مگر کوئی بات نہیں اب میں آ گیا ہوں نہ تو کوششششششش کروں گا کہ اپنے 1500 سے پیغامات مکمل کر کے ہی چھٹی لوں :P