نتائج تلاش

  1. حیدرآبادی

    ہندوستان : الکشن نتائج 2009ء

    کانگریس کے اعلیٰ حلقوں کے مطابق من موہن سنگھ ہی وزارت عظمیٰ کا عہدہ دوبارہ سنبھالیں گے۔ تین دہے قبل اندرا گاندھی کے دور کے بعد موجودہ وزیراعظم نے ہی یہ ریکارڈ دوبارہ قائم کیا ہے۔ پانچ سالہ حکومت کے بعد دوبارہ حکومت کے لئے خود کا اور خود کی پارٹی کا منتخب کیا جانا ایک ریکارڈ ہے۔ یو-پی-اے کی...
  2. حیدرآبادی

    ہندوستان : الکشن نتائج 2009ء

    تازہ ترین ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بمطابق : ہندوستانی معیاری وقت - 4:40 دوپہر حیدرآباد پارلیمانی حلقے کی وقار کی سیٹ کے لیے مجلس اتحاد المسلمین کے بیرسٹر اسد الدین اویسی نے مسلسل دوسری معیاد کے لئے شاندار فتح حاصل کی۔ واضح رہے کہ حیدرآباد کی واحد مسلم سیاسی جماعت "مجلس اتحاد المسلمین" کے خلاف...
  3. حیدرآبادی

    ہندوستان : الکشن نتائج 2009ء

    ممتا بنرجی کی "ترنمول کانگریس" نے بایاں محاذ کو ششدر کر دیا۔ مغربی بنگال کے 42 پارلیمانی حلقہ جات میں سے 24 پر ترنمول کانگریس (مع کانگریس آئی) کی برتری جاری ہے۔ بایاں محاذ کو 16 پارلیمانی حلقوں میں برتری ملی ہے۔ واضح رہے کہ مغربی بنگال اسمبلی پر بایاں محاذ کی مارکسٹ کمیونسٹ پارٹی کی حکومت...
  4. حیدرآبادی

    ہندوستان : الکشن نتائج 2009ء

    چار محاذی جنگ یو-پی-اے (United Progressive Alliance) سیاسی جماعتیں : کانگریس ، ڈی-ایم-کے ، راشٹریہ جنتا دل ، این-سی-پی ، جھارکھنڈ مکتی مورچہ ، اور دیگر 5 جماعتیں این-ڈی-اے (National Democratic Alliance) سیاسی جماعتیں : بی-جے-پی ، شیو سینا ، جنتا دل ، اکالی دل اور دیگر 9...
  5. حیدرآبادی

    آج کا بلاگ - آپ کے بلاگ پر نئی پوسٹ کا اقتباس!

    مسلم انڈیا : ذرا نم ہو تو یہ مٹی ۔۔۔۔۔ مسلم انڈیا : ذرا نم ہو تو یہ مٹی ۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔ ہرچند کہ ہمارے دوست شاہد سید اب ممبئی سے اٹلانٹا (جارجیا) شفٹ ہو چکے ہیں مگر وہ جو کہتے ہیں ناں کہ : پھر بھی دل ہے ہندوستانی ۔۔۔ لہذا ان کا دل ہر لمحہ ہندوستان کے لیے بالعموم اور ہندوستانی نوجوان مسلم قوم...
  6. حیدرآبادی

    غزل - ہم غزل میں ترا چرچا نہیں ہونے دیتے - معراج فیض آبادی

    معراج فیض آبادی ہندوستان کی جان ہی نہیں بلکہ یہ جانِ ادب ، اردو دنیا کا دھڑکتا ہوا دل ہیں۔ یہ ادب کا وہ چاند ہیں جو روزِ اول سے ہی مہِ کامل ہیں ، ایک ایسا مہِ کامل جس کی روشنی کبھی ماند نہیں پڑتی ، جو کبھی گہن کا شکار نہیں ہوتا۔ "اجین نگر نگم" کی جانب سے منعقدہ کُل ہند مشاعرے میں لکھنؤ کے ممتاز...
  7. حیدرآبادی

    ممبئی دھماکے اور پاکستانی لنک

    اوپر کے اقتباسات دوبارہ یاد کریں اور بی۔بی۔سی کی یہ خبر دیکھیں جس میں اسی نوجوان کو "اجمل قصاب" کا نام دیا گیا ہے۔ اب یہ کتنا سچ ہے یا کتنا جھوٹ ، اس پر بحث کا ارادہ نہیں۔ بلکہ میں جو کہنا چاہتا ہوں وہ صرف اتنا کہ ۔۔۔۔ نبیل بھائی نے جو اشارہ کیا ہے ، اس کی طرف سب کو توجہ دینا چاہئے۔ دہشت...
  8. حیدرآبادی

    ممبئی دھماکوں پر ایک اور مختلف زاویہ نظر۔۔

    ممبئی دھماکوں پر ایک اور مختلف زاویہ نظر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کناڈین اکونومسٹ پروفیسر مچل چوسوڈوسکی کے قلم سے ۔۔۔۔ مزید پڑھئے : یہاں
  9. حیدرآبادی

    ممبئی دھماکے اور پاکستانی لنک

    اگر آپ کی سوچ کے مطابق "سب کانٹینینٹ" میں انڈیا ، پاکستان اور بنگلہ دیش کے مسلمان آتے ہیں تو میں بھی آپ کی تائید کرتا ہوں۔ ہاں اگر کوئی صرف "انڈین سب کانٹینینٹ" کہے تو میرا اختلاف نوٹ کیا جائے۔ جہیز وغیرہ، مہندی، ابٹن مایوں، چوتھی، جوتا چرائی اور پتا نہیں کون کون سی رسوم۔۔۔۔۔۔۔ جتنی رسومات...
  10. حیدرآبادی

    ممبئی دھماکے اور پاکستانی لنک

    اس کو جھکاؤ رکھنے کے معنی دینا ، یکطرفہ خیال اور گراؤنڈ ریلیٹیز سے نظراندازی متصور ہوگا۔ سوائے اسلامی ممالک کے ، دنیا بھر کے مسلمان جو غیر مسلم معاشرے میں زندگی بتا رہے ہیں کیا وہ "سیکولرازم" کی طرف جھکاؤ رکھتے ہیں یا افہام و تفہیم کے ساتھ شریعت کے اندر رہتے ہوئے غیر مسلم معاشرے میں اپنے حقوق...
  11. حیدرآبادی

    ممبئی میں مختلف مقامات پر فائرنگ، ہلاکتیں

    میں نے بڑی تفصیل سے اس دھاگے کی گفتگو پڑھی ہے۔ میرا ذاتی خیال تو یہ ہے کہ صرف "جذباتیت" کے سہارے زخموں پر مرہم نہیں رکھے جا سکتے۔ اگر کسی کے بقول کی-بورڈ واریر بننا مضحکہ خیز ہے تو کم سے کم اتنا تو کیا جا سکتا ہے کہ اسی کی-بورڈ سے "اس جگہ" موثر کام لیا جائے جہاں واقعی میں ضرورت ہو۔ آپ میں سے...
  12. حیدرآبادی

    عادل منصوری انتقال کر گئے

    مرحوم عادل منصوری صاحب کا شمار میرے والد محترم کے دوستوں میں ہوتا تھا۔ گذشتہ دیڑھ دو سال سے بذریعے ای-میل میرے ان سے روابط رہے تھے۔ فون پر بھی انہوں نے مجھ سے کچھ مرتبہ گفتگو کی تھی۔ محترم شمس الرحمٰن فاروقی صاحب کی ویب سائیٹ کے متعلق بھی انہوں نے مجھ سے رائے مشورہ لیا تھا۔ تصویری اردو کے بجائے...
  13. حیدرآبادی

    اور نکاح ٹوٹ گیا ۔۔۔

    طالوت بھائی ! پہلی پوسٹ میں آپ نے علماء پر غصہ نکالا اور جب عندلیب صاحبہ نے خبر کی تحقیق کی طرف توجہ دلائی تو آپ بات کا رُخ بدل کر کم علم عوام کی خودساختہ عقیدتوں کو نشانہ بنا رہے ہیں۔ بھائی ، شخصیت پرست اور ملا پرست کا جو الزام آپ بچارے دین سے جاہل عوام پر لگا رہے ہیں کیا وہ خود ہم پر بھی لاگو...
  14. حیدرآبادی

    تھانہ اردو محفل

    بھائی آپ کی دعوت پر آگیا ہوں‌ یہاں‌۔۔اب دیکھنا یہ ہے کہ آپ کس طرح خاطر تواضع کرتے ہیں‌ ہماری ۔۔;-) اور اب کی بار کسی ریلوے ٹریک پر ٹانگ اڑانے کا تجربہ کریں‌ شائد آپ کو مایوسی نا ہو۔۔:music:
  15. حیدرآبادی

    بھیڑیے ۔

    بھائی میدان ہے کے کوئی سویمنگ پول جو کود پڑوں‌۔۔کہیں‌ کوئی چوٹ آگئی تو ؟;-)
  16. حیدرآبادی

    بھیڑیے ۔

    شکریہ جناب۔۔ اب میں‌ اس ٹاپک پر بات نہیں‌کرونگا کیونکہ اسکی وجہ سے میں نے اپنے بھائی کا دل دکھایا ہے ۔اس لئے اس بحث پر لعنت بھیجتا ہوں‌ ۔۔ چلیں‌ کچھ اور بات کرتے ہیں‌۔۔:)
  17. حیدرآبادی

    بھیڑیے ۔

    بھائی جب سے میں نے پوسٹ کیا ہے مجھے بھی غلط لگ رہا ہے ۔۔ہاں‌ بلکل میرا مذاق بے ہودہ تھا ۔۔جسکے لئے میں‌ آپ سے معذرت خواہ ہوں‌۔میں‌نے اتنا سوچا نہیں‌ تھا لکھتے وقت بس ایسے ہی روا روی میں‌ لکھ دیا ۔۔اب میں‌نے بھی غور کیا تو بہت برا لگ رہا ہے میرا مقصد بلکل آپ کو تکلیف دینے کا نہیں‌ تھا بس مذاق...
Top