بالکل شاکر یہی بات ہے انٹرنٹ کے تاثر والا معاملہ اسی طرح ہے اور اردو صرف عاشق مزاج ٹائم ویسٹر، لیکن ہمیں تو اپنا ہدف پتہ ہے۔ اول تو ہمیں بھی اس قوم سے دلچسپی نہیں ہے بلکہ انکی حوصلہ شکنی کرنی ہے۔
ہماری اولین ترجیح سنجیدگی سے ٹیم کے طور پر کام کرنے والے لوگ ہیں(ادبی طنزومزاح اس کا حصہ...
بلبن کو سزائے موت
صبح انھوں نے خلیفہ کو برخواست کردیا۔ وہ پیٹی بغل میں مار کے جانے لگا تو ہاتھ جوڑ کے بولا “بچوں کی قسم ! گھوڑا بالکل بے قصور تھا۔ وہ تو چپکا کھڑا تھا۔ آپ ناحق پٹوا رہے تھے- اتنی مار کھا کے تو مردہ گھوڑا بھی اُٹھ کے سرپٹ دوڑنے لگتا۔ السلام علیکم (لوٹ کر آتے ہوئے) قصور معاف! حجامت...
خوش آمدید بھلی کری آیا
اداء عبدالرحمان آتے جاتے رہیں اور اپنے خیالات کا اظہار کریں
آتے ہی آپ نے انتہائی عمدہ اردو لکھی ہے۔ آپکو لکھنے میں کوئی دشواری تو نہیں ہوئی؟
اسپ کی ایک جست نے۔۔۔
میونسپل کاپوریشن کی عمارت کوئی چار پانچ سو گز دور رہ گئی ہوگی کہ اچانک گلی کے موڑ سے ایک جنازہ آتا ہوا دکھائی دیا۔ خلیفہ کو ملازم رکھتے وقت انھوں نے سختی سے ہدایت کی تھی کہ گھوڑے کو بہر صورت جنازے سے دور رکھنا۔ لیکن اس وقت اس کا دھیان کہیں اور تھا اور جنازہ تھا کہ گھوڑے پر...
اخباری ٹوپی
تین چار مہینے بڑے سکون و عافیت سے گزرے- بچوں کا اسکول گرمیوں کی تعطیلات میں بند ہو گیا۔ ایک دن بشارت نے تانگا جتوایا اور کوئی دسویں دفعہ نقشہ پاس کروانے میونسپل کارپوریشن گئے۔ چلتے چلتے مولانا سے کہہ گئے کہ آج نقشہ پاس کروا کے ہی لوٹوں گا۔ بہت ہوچکی۔ دیکھتا ہوں آج باسٹرڈ کیسے پاس...
کیاکیا مچی ہیں یاروبرسات کی بہاریں!
بزرگوار اپنی مفلوج ٹانگ کی پوزیشن چودھری کرم الٰہی سے بدلواتے ہوئے اکثر کہتے کہ جوانی میں ایسا ہارمونیم بجاتا تھا کہ اچھے اچھے ہارمونیم ماسٹر کان پکڑتے تھے۔ انکا یہ شوق اس دور کی یاد گار تھا جب وہ بمبئی سے آئی ہوئی تھیٹریکل کمپنی کا ایک ہی کھیل ایک مہینے تک...
ساتھی لگتا ہے کہ ایک پروفائل بنانا چاہ رہے ہیں سائٹ کی اور پروجکٹ کی تشہیر کے لیے جب کہ میرا خیال تھا کہ اشتہار جو کہ زیادہ سے زیادہ ایک صفحے پر مشتمل ہو ہمارا کام کرسکتا ہے۔
وہ اشتہار کوئی بھی ساتھی پرنٹ کرکے فوٹو کاپی کر لے یا پھر بڑے پیمانے کے لیے جیسے اعجاز صاحب، محب اور میں پریس سے چھپوا...
محب بھائی مجھے افسوس ہے کہ آپ سے تفصیلاً بات نہ ہو سکی۔
آپکا اور اعجاز صاحب کا پمفلٹ خاصا اطلاعاتی ہے لیکن پر کشش نہیں( پھر بھی نہ ہونے سے بہتر ہے اور انتہائی ضروری ہے ) ۔
دوسرا مسئلہ یہ ہے کہ جن احباب یا بچوں کو (بچے سائٹس میں وہ کچھ بھی دریافت کر لیتے ہیں جو باقی لوگ چھپانا چاہیں) سائٹ کا...
امتياز اور صغير کي شادي ہوئي۔ تو شہر بھر ميں دھوم مچ گئي، آتش بازيوں کا رواج باقي نہيں رہا تھا مگر دولہے کے باپ نے اس پراني عياشي پر بے دريغ روپيہ صرف کيا۔
جب صغير زيوروں سے لدے پھندے سفيد براق گھوڑے پر سوار تھا تو اس کے چاروں طرف انار چھوٹ رہے تھے، مہتابياں اپنے رنگ برنگ شعلے بکھير رہي تھيں،...
محفلِ سماع خراشی
یوں کوئی دن ایسا نہیں جاتا تھا کہ بزرگوار مرنے کی دھمکی نہ دیتے ہوں۔ جنرل شیر علی کی طرح قبرستان میں ایک قطعہ زمین خرید کر اپنا پختہ مزر بنوالیا تھا جو کافی عرصے سے بے آباد پڑا تھا کہ قبضہ لینے سے ہنوز کتراتے تھے۔ اکثر خود پر عالمِ یاس طاری کر کے یہ شعر پڑھتے:
دیکھتے ہی...
فدا حسین خاں تائب
فدا حسین خاں تائب کی عمر یہی کوئی ساٹھ کے لگ بھگ ہوگی۔ لیکن تاکنے جھاکنے کا لپکا نہیں گیا تھا۔ بقول شخصے، جس نظر سے وہ پرائی بہو بیٹیوں کو دیکھتے تھے، اس نظر کے لیے ان کی اپنی بیوی ایک عمر سے ترس رہی تھی۔ تیسرے بچے کے بعد ان کی شوہرانہ توجہات میں فرق آگیا تھا کہ ہمارے ہاں...
نعمان بہت اچھے جا رہے ہو۔ پیغامات اگر باب وارہوں یا نئے موضوع پر نیا پیغام چسپاں کردو تو بہتر ہے۔ ،زاویہ، اور ،ایک دن، بھی اسی طرح لکھی گئی، اب تبدیلی شاید کنفیوزن پیدا کرے۔