نتائج تلاش

  1. مہ جبین

    سید اقبال عظیم : سناوں گا وہ کہانی حضور ﷺ کو جا کر

    دیارِ پاک کا ہر منظر حسین و جمیل رہےگا تابہ قضا یادگار آنکھوں میں بے شک خوبصورت اشعار ہیں جزاک اللہ سید زبیر بھائی
  2. مہ جبین

    عنائت علی خاں : میں تیرے مزار کی جالیوں ہی کی مدحتوں میں مگن رہا

    بہت عمدہ و اعلیٰ کلام ، سبحان اللہ سید زبیر بھائی بہت شکریہ شریکِ محفل کرنے کا جزاک اللہ
  3. مہ جبین

    محفل کی بارہ دری

    اس جملے میں سے یہ جملہ معترضہ نکال کر بات کریں تو جواب دیا جاسکتا ہے کہ ایک ننھی پری تو بارہ دری میں حاضر ہوگئی ہیں باقیوں کا انتظار کریں بس ایک ایک کرکے آتی ہی ہونگی :lol:
  4. مہ جبین

    محفل کی بارہ دری

    وعلیکم السلام ناعمہ عزیز چندا ! کیا حال ہے؟ کوہ قاف سے کب واپسی ہوئی؟ :) ابھی اشیاق بھائی ننھی پریوں کے لئے کافی فکرمند ہورہے تھے:)
  5. مہ جبین

    محفل کی بارہ دری

    ہماری ننھی پریاں اب اتنی بے وقوف نہیں ہیں ٹھنڈ سے بچنے کا انتظام کرکے ہی گئی ہونگی ویسے پکنک کا مقصدتو انجوائے کرنا ہی ہوتا ہے ناں۔۔۔۔۔:)
  6. مہ جبین

    محفل کی بارہ دری

    وعلیکم السلام الحمدللہ میں تو ٹھیک ہوں اور باقی سب اور ننھی پریاں کوہ قاف پر پکنک منانے گئے ہوئے ہیں :heehee: شام تک آجائیں گے :)
  7. مہ جبین

    ضیا الحق قاسمی :سیکھا ہے حسینوں نے بھی اب جوڈو کراٹا

    واہ واہ کیا بے ساختہ مزاح ہے اس میں مزہ آگیا بہت شکریہ سر جی
  8. مہ جبین

    بابا بلھے شاہ جھلیا عشق کمانا اوکھا

    بہت شکریہ اشتیاق علی بھائی جہاں بھی پنجابی زبان کی سمجھ نہ آئی تو آپ کو زحمت دی جاسکتی ہے ۔۔۔۔ہے نا؟ :)
  9. مہ جبین

    کلام : عبدالستار نیازی رحمتہ اللہ علیہ

    بہت عمدہ کلام ہے ماشاءاللہ جزاک اللہ کامران
  10. مہ جبین

    دمِ اضطراب مجھ کو جو خیالِ یار آئے

    بہت ہی پُر تاثیر اور دل کو تڑپادینے والا کلام ہے ماشاءاللہ سبحان اللہ جزاک اللہ عینی
  11. مہ جبین

    بابا بلھے شاہ جھلیا عشق کمانا اوکھا

    لاجواب تے سوہنا کلام مجھے پنجابی میں لکھنا تو نہیں آتا میں نے زحال مرزا کے جملے کو کاپی کردیا ہے ویسے کلام آسان پنجابی میں ہے اس لئے کچھ کچھ سمجھ آگیا ہے قرۃالعین اعوان شیئر کرنے کا شکریہ
  12. مہ جبین

    تعارف محمد زید مصطفیٰ

    انشاءاللہ اللہ آپکی زبان مبارک کرے آمین
  13. مہ جبین

    میں سوچ رہا / رہی ہوں کہ۔۔۔ 2

    جن جن کو آواز دی وہ تو ابھی یہاں آئے نہیں اور جن کو نہیں بلایا وہ "جن " کی طرح حاضر ہوگئے :)
  14. مہ جبین

    تعارف محمد زید مصطفیٰ

    ماشاءاللہ ! عبدالرزاق قادری بھائی ! آپ نے تو محترم @محمدزید مصطفیٰ کی اتنی ساری خوبیاں گنوادی ہیں ماشاءاللہ اللہ اِن کو بہت برکتیں عطا فرمائے اور درجات کی بلندی عطا فرمائے آمین ہمیں دعاؤں میں یاد رکھیں جزاک اللہ
  15. مہ جبین

    یہ ایک لائن لکھ کر محفلین کو تجسس میں ڈال دیا ہے اب لوگ " روداد ' کے منتظر ہیں ( :

    یہ ایک لائن لکھ کر محفلین کو تجسس میں ڈال دیا ہے اب لوگ " روداد ' کے منتظر ہیں ( :
  16. مہ جبین

    اللہ کی رحمت اتری ہےسارے گھر میں چھائی خوشیاں

    بہت خوب ماشاءاللہ ، خلیری بہن کی آمد مبارک ہو
  17. مہ جبین

    بے کس پہ کرم کجیئے سرکارمدینہ

    بے کس پہ کرم کیجئے، سرکار مدینہ گردش میں ہے تقدیر، بھنور میں ہے سفینہ بہت خوب نعت ہے ماشاءاللہ جزاک اللہ زحال مرزا
  18. مہ جبین

    ایاز صدیقی گردش میں ہے فلک نہ زمیں پیچ و تاب میں

    عاطف بٹ اور حسان خان دونوں باذوق حضرات کا نعت کی پسندیدگی کا بہت شکریہ جزاکم اللہ سدا خوش رہیں آمین
  19. مہ جبین

    ایاز صدیقی گردش میں ہے فلک نہ زمیں پیچ و تاب میں

    بہت شکریہ زبیر بھائی نعت کی پسندیدگی کے لئے مشکور ہوں جزاک اللہ
Top