نتائج تلاش

  1. ص

    جگر درد بڑھ کر فغاں نہ ہو جائے

    مجھے فاتحِ عالم سے ڈر لگتا ہے :donttellanyone:
  2. ص

    جگر درد بڑھ کر فغاں نہ ہو جائے

    اس سے پہلے کہ فاتحِ عالم تفصیل سے ہم دونوں کی برائیاں کریں میں تو چلی :biggrin:
  3. ص

    باقرزیدی --- قد قیامت، بدن بلا کا ہے

    بہت خوب شاہ صاحب ساری رنگینیاں غزل کی نِثار اُس کا سادہ سُخن بلا کا ہے سب اُسی سے ہے بزْم آرائی آپ وہ انجُمن بلا کا ہے
  4. ص

    جگر درد بڑھ کر فغاں نہ ہو جائے

    لیکن یہ صرف باتوں کے ہی ملنگ ہیں مہا ملنگ کی ٹرافی تو صرف ایک ہی ملنگ کے ہاتھ میں ہے :) اور آپ کو کیسے پتہ اس کوچے کا حال ؟؟؟ کس کے بل بوتے پر چل رہا ہے اور کون کس کی مالا جپتا ہے تو کیا آپ بھی ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ :shock::shock::shock:
  5. ص

    جگر درد بڑھ کر فغاں نہ ہو جائے

    یہ تو بیچارے نام کے کرتا دھرتا ہیں اصل والے تو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:battingeyelashes:
  6. ص

    جگر درد بڑھ کر فغاں نہ ہو جائے

    شکر ہے آپ نے " سازشی سیدانیاں " نہیں کہہ دیا :)
  7. ص

    جگر درد بڑھ کر فغاں نہ ہو جائے

    آپ کی وجہ سے اس کے مینوفیکچررز کا نام نہیں لیا :heehee:
  8. ص

    جگر درد بڑھ کر فغاں نہ ہو جائے

    اس شعر سے کسی خاص کوچے کی بُو آرہی ہے :)
  9. ص

    جگر درد بڑھ کر فغاں نہ ہو جائے

    یقین مانیں جہاں جس دھاگے پر میں اور آپ اکھٹے ہوجائیں وہاں سے خوشبو آجاتی ہے " بندے " کو ہماری " سازش " کی ;)
  10. ص

    غالب مسجد کے زیرِ سایہ خرابات چاہیے

    بہار اب آکے کیا کرے گی کہ جن سے تھا جشنِ رنگ و نغمہ وہ گل سرِ شاخ جل گئے ہیں ، وہ دل تہِ دام بُجھ گئے ہیں
  11. ص

    غالب مسجد کے زیرِ سایہ خرابات چاہیے

    خاموشی ہی سے نکلے ہے جو بات چاہیے
  12. ص

    غالب مسجد کے زیرِ سایہ خرابات چاہیے

    تقریب کچھ تو بہرِ ملاقات چاہیے
  13. ص

    جگر درد بڑھ کر فغاں نہ ہو جائے

    رپورٹ حاضر ہے بہت خوبصورتی سے گائی ہے چترا نے :)
  14. ص

    جگر درد بڑھ کر فغاں نہ ہو جائے

    بندہ تو غلط نہیں تھا ( مدیحہ آپ کی خیر نہیں اب بندے کو یہ تبصرہ پڑھنے دیں ذرا ) :grin:
  15. ص

    جگر درد بڑھ کر فغاں نہ ہو جائے

    اس سے یاد آیا ایک دفعہ میں نے کسی کو ایک غزل سننے کو کہا اور اس کے بعد ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ وہ تبصرے کیے گئے کہ دوبارہ ہمت نہیں ہوئی کسی کو غزل ریکمینڈ کرنے کی مجھے تو ایسا ہی لگا جیسے میں نے ہی کمپوز کی تھی ایک ایک غلطی تفصیل سے بیان کی گئی
  16. ص

    جگر درد بڑھ کر فغاں نہ ہو جائے

    ایسا ہے تو پھر ابھی سنتی ہوں :)
  17. ص

    جگر درد بڑھ کر فغاں نہ ہو جائے

    شکریہ مدیحہ میں نے سُنی تو نہیں مگر یقین ہے چترا نے اس غزل کا حق ادا کیا ہوگا
Top