نتائج تلاش

  1. کاشفی

    واقعوں کو 'بھول دامن' سے ہَوا کرتے رہے - شہپر رسول

    غزل (شہپر رسول) واقعوں کو 'بھول دامن' سے ہَوا کرتے رہے داستاں بننے کی سب رسمیں ادا کرتے رہے ہم کہ جو درخواست لکھنے پر کبھی مائل نہ تھے جانے کن مجبوریوں میں التجا کرتے رہے پھول کھلتے اور بکھر کر ٹوٹتے گرتے رہے غنچے اپنے شاد رہنے کی دُعا کرتے رہے موسموں کے کچھ اشارے تھے ہمارے نام بھی ہم مگر...
  2. کاشفی

    تو نے ازل میں دل پہ ہی کیسی نگاہ کی - بیخود موہانی

    غزل ’بیخود‘ موہانی تو نے ازل میں دل پہ ہی کیسی نگاہ کی اب تک ہے زلزلے میں زمیں جلوہ گاہ کی پیری میں توبہ تو نے جو اے روسیاہ کی طاقت گناہ کی ہے نہ لذت گناہ کی موسیٰ ؑ کی بات ساتھ گئی انکے اور ہم پلکوں سے جھاڑتے ہیں زمیں جلوہ گاہ کی ایسا تو ہو کسی کو ستم رانیوں پہ ناز کھاتے ہیں وہ قسم...
  3. کاشفی

    نہ ملا کبھی کسی سے اسے دیوتا سمجھ کر - ڈاکٹر جاوید جمیل

    شکریہ صائمہ شاہ صاحبہ! شکریہ قیصرانی صاحب! شکریہ حسان خان صاحب! شکریہ عمر سیف صاحب!
  4. کاشفی

    آج کا شعر - 5

    ذکر میرا ہی وہ کرتا تھا صریحاً لیکن میں نے پوچھا تو کہا خیر، یہ مذکور نہیں خواجہ میر دردؔ
  5. کاشفی

    محسن نقوی وفا میں اب یہ ہنر اختیار کر نا ہے - محسن نقوی

    غزل (محسن نقوی) وفا میں اب یہ ہنر اختیار کر نا ہے وہ سچ کہے نہ کہے ، اعتبار کرنا ہے یہ تجھ کو جاگتے رہنے کا شوق کب سے ہوا مجھے تو خیر ترا انتظار کرنا ہے ہوا کی زد میں جلانے ہیں آنسووں کے چراغ کبھی یہ جشن سرِ راہ گزار کرنا ہے مثالِ شاخِ برہنہ ، خزاں کی رت میں کبھی خود اپنے جسم کو بے برگ...
  6. کاشفی

    نہ ملا کبھی کسی سے اسے دیوتا سمجھ کر - ڈاکٹر جاوید جمیل

    غزل از ڈاکٹر جاوید جمیل نہ ملا کبھی کسی سے اسے دیوتا سمجھ کر بھلا کیسے پوجتا پھر میں اسے خدا سمجھ کر میں یہ چاہتا ہوں مجھ سے وہ ملے تو دوست بن کے نہ بڑا سمجھ کے خود کو، نہ مجھے بڑا سمجھ کر کوئی انکو یہ بتا دے مرے منہ میں بھی زباں ہے وہ ستم کریں گے کب تک مجھے بے نوا سمجھ کر کئے فیصلے ہمیشہ...
  7. کاشفی

    ملکۂ نور جہاں - مولانا تاجور نجیب آبادی

    نایاب انتخاب! بہت شکریہ شیئر کرنے کے لیئے۔۔۔
  8. کاشفی

    مصطفیٰ زیدی سفر کو نکلے تھے ہم جس کی رہ نمائی پر

    عمدہ انتخاب شیئر کرنے کے لیئے شکریہ محترمہ! خوش رہیئے۔۔
  9. کاشفی

    حفیظ ہوشیارپوری :::: محبّت کرنے والے، کم نہ ہوں گے -- Hafeez Hoshiarpuri

    محبّت کرنے والے کم نہ ہوں گے ! تیری محفل میں لیکن ہم نہ ہوں گے واہ بہت ہی خوب! شیئرکرنے کے لیئے شکریہ۔۔
  10. کاشفی

    کون روتا ہے سرِشام سرہانے میرے

    عمدہ انتخاب! بہت شکریہ شیئر کرنے کے لیئے۔۔
  11. کاشفی

    محسن نقوی جنوں شوق کی گہرائیوں سے ڈرتا رہا

    بہت خوب! شکریہ شیئر کرنے کے لیئے۔۔
  12. کاشفی

    ادا جعفری :::: ڈھلکے ڈھلکے آنسو ڈھلکے -- Ada Jafri

    واہ! بہت ہی عمدہ۔
  13. کاشفی

    :::: ہوش جونپوری ۔- اِتنا پیچھے نہ پڑا تھا دلِ ناداں پہلے -- اصغر مہدی ہوش جونپوری

    بہت خوب! بہت شکریہ شیئر کرنے کے لیئے۔۔خوش رہیئے۔۔
  14. کاشفی

    میرا بیٹا

    ماشاء اللہ۔
  15. کاشفی

    الوداع اردو

    واہ واہ! واؤ ، میں نے انجوائے کیا اور دل ہیپی ہوگیا ہے۔۔۔ تھیکنس فار شیئرنگ انیس بھائی۔
Top