نتائج تلاش

  1. Q

    ہفتہ لائبریری : آغاز

    کافی عرصہ کے بعد آج میں لا گ ان ہوا ہوں اور مٰہفل کی ترقی دیکہہ کر اچہا لگا
  2. Q

    مبارکباد منصور قیصرانی کو سالگرہ مبارک

    منصور میاں کیسے ھیں آپ سالگرہ مبارک ھو
  3. Q

    woh log joh kabi libaray ka hisa thay

    aaj bohat mudat baad net per online honay ka moqa mila to main nay yahan hazri deena zroori samjha shukar hai kay bughora samajh ker meri membeship nehi munsookh ki gayi.qisa mukhtsar kuch dinon tuk main wapas aane ki aur kuch na kuch karne ki koshis karoon ga aur bi kafi log joh kabi...
  4. Q

    Artistic Touches

  5. Q

    سانحہ لال مسجد

    بہت اچھا تھا دل کوچھونے والا
  6. Q

    لیفٹننٹ کرنل ہارون اسلام شہید

    عجیب بات کرتے ہیں آپ بھی باسم کہ ان پر اعتراض نہیں کیا جا سکتا ان کے تھوڑے صیحیح اور تھوڑے غلط نےاتنے سارے لوگوں کی جان لی اور جو لوگ اند سے باہر آئے ہیں تو ان کے بیانات تو ہم نے بھی سنے ہیں اگر 40% ان کے حق میں بات کر رہے ہیں تو 60% حکومت کو درست قرار دے رہے ہیں آخر کیا وجہ ہے کہ ان کے اپنے لوگ...
  7. Q

    لیفٹننٹ کرنل ہارون اسلام شہید

    اب تک بہت ساری گفتگو ہوچکی اور میرا نہیں خیال کہ یہ کسی طر ح بھی اتفاق رائے کی جانب جائے گی مگر میں ان لوگوں سے جو مسلسل غازی برادران کو سپورٹ کر ر ہے ہیں پوچھوں گا کیا وہ سمجھتے ہیں جو ان لوگوں نےغازی برادران کیا وہ بالکل ٹھیک تھا میرا نہیں‌ خیال کہ مجھے کسی کو یاد دلانے کی ضرورت ہے کہ میں نے...
  8. Q

    لال مسجد آپریشن شروع

    محب لال مسجد والوں کے پاس اسلحہ موجود تھا حکومت نے پولیس ارو رینجرز وہاں اس لئے تعینات کئے تھے کہ وہ جو حرکتیں کرتے پھر رہے ہیں نہ کر سکیں اور فائرنگ میں پہل انہوں نے کی تو کیا پولیس یا رینجرز والے وہاں کھڑے کھڑے مر جاتے اور چھ ماہ کا عرصہ کم نہیں ہوتا بات چیت کے لئے اور میرے خیال میں اس سانحے...
  9. Q

    لال مسجد آپریشن شروع

    محب میرے خیال میں آپ کا سوال تھوڑا عجیب ہے جب کوئی عام شہریوں اور غیر ملکی مہمانوں کو اغوا کرے اور جب ان کے ساتھ چھ مہینے بات چیت سے کوئی رستہ نہ نکلے پو لیس اور رینجرز پر فائرنگ کرے تو پھر کوئی اور رستہ نہیں بچتاسوائے آپریشن کے آپ ان کے آپریشن کی ٹائمنگ پربےشک اعتراض کرسکتے ہیں کہ شاید حکومت نے...
  10. Q

    لیفٹننٹ کرنل ہارون اسلام شہید

    جناب میں نے ان کو کیا کہا ہے اپنی رائے دی ہے اس میں یہ حوصلہ آپ کہاں سے لے آئے جہاں تک میرے فوج کے قصیدے پڑھنے کا تعلق ہے تو میں نے صرف اتنا لکھا تھا کہ جو آ ٹھ لوگ شہید ہوئے ہیں ان پر فقرے مت کسیں ایک بندہ اگر آپ کی سلامتی کیلئے اپنی جان تک دے دیتا ہے تو کیا وہ ان القبات کا حقدار ہے جو یہاں...
  11. Q

    مولانا عبد الرشید غازی شہید

    ;)تو براہ کرم آپ ہی تشریح کر دیجئے کا فی کند ذہن واقع ہوا ہوں
  12. Q

    لیفٹننٹ کرنل ہارون اسلام شہید

    میں نے ان کو بات کرنے سے منع نہیں کیا مجھے ان کی باتیں پڑھ کر جو محسوس ہوا وہ لکھا
  13. Q

    مولانا عبد الرشید غازی شہید

    نبیل آپ کیا کہنا چاہ رہے ہیں کہ اگر ان کے پاس مناسب طاقت ہوتی تو جو وہ کرنا چاہ رہے تھے وہ اچھا تھا تو آپ غلطی پر ہیں مرحوم پر خدا اپنی رحمت کرے مگر ان کا طریقہ کار ان کی نیت سب غلط تھا اسلام تو ایسا دین ہے جو اپنے اخلاق سے دلوں‌کو مسخر کر لیتا ہے اگر وہ اپنے مدرسے میں دس اچھے مسلمان بنا دیتے تو...
  14. Q

    لیفٹننٹ کرنل ہارون اسلام شہید

    اگر آپ ابرار کی کوئی بھی پوسٹ پڑھ لیں اول تو وہ پاک فوج کیخلاف ہوگی دوسرا وہ سانحہ لال مسجد کو واقعہ کر بلا کہنے پر تلے ہو ئے ہیں وہ جان بوجھ کر ان لوگوں کو جو اپنے وطن کی خدمت کرتی ہوئے شہید ہوئے یزید کے لشکری کہ رہے ہیں اور غازی برادران کو حضرت حسین سے تشبیہ دے رہے ہیں آپ خود بتا ئیں کیا یہ...
  15. Q

    لیفٹننٹ کرنل ہارون اسلام شہید

    میں یہ نہیں لکھنا چاہتا تھا مگر اب میں لازمی لکھوں گا آپ کہتے ہیں کہ آپ پاکستان سے نہیں انڈیا سے ہیں اس لئے آپ تمام حالات کو غیر جانبداری سے دیکھ رہے ہیں جس طرح آپ پا ک فوج کے متعلق لکھ رہے ہیں اس سے ظاہر ہوتا ہے کہ آپ کس قسم کے جانبدار ہیں آپ کی تمام پو سٹس میں آپ نے حکومت اور لال مسجد سے زیادہ...
  16. Q

    لیفٹننٹ کرنل ہارون اسلام شہید

    سید ابرار آپ مسلسمل غازی برادران کو حضرت حسین سے تشبیہ دیکر ایک عظیم ہستی کی تو ہین کر رہے ہیں ایسا مت کریں
  17. Q

    لال مسجد آپریشن شروع

    محب جیسی تقریر آپ نے لکھی ہے اس سے کہیں بہتر تقر یریں ہمارے سیاست دان اور مولوی حضرات کر یں گے آپ تو شاید ایک سینسیٹو انسان ہیں اور اپنے جذبات لکھ رہے ہیں مگر وہ بزنس مین ہیں اور یہ ان کے لئے ایک بونس ہے جس سے وہ حکومت کے خلاف مزید تحریکیں اٹھائیں گے اپنے مفاد میں اور لفظوں سے بڑا جادوگر کوئی...
  18. Q

    لیفٹننٹ کرنل ہارون اسلام شہید

    جو بھی پاک فوج کے ارکان سانحہ لال مسجد میں شہید ہوئے وہ صرف اور صرف اس لئے شہید ہوئے کے حکومت زیادہ سے زیادہ لوگوں کو جن کو لال مسجد والوں نے اند یرغمال بنا یا ہوا تھا بچانا چاہتی تھی اور ان آٹھ جوانوں نے اپنی جان دیکر سو سے زیادہ لوگوں کو وہاں سے زندہ نکالا ہے غازی صاحب مرے ہیں ان کو تو آُپ...
  19. Q

    لال مسجد آپریشن شروع

    اب جانے کیا ہوگا؟؟؟؟؟؟؟؟؟ مفادات کی جنگ میں انسانیت ہار گئی حکومت مسئلے کو زیادہ بہتر طریقے سے حل کر لیتی تو اچھا تھا. خدا رحم کرے ہم لوگوں پر جو ہوا برا ہوا اب کی خاموشی جانے کس طرح کا طوفان جنم دے گی ہم لوگ ہمیشہ مغرب پر تنقید کرتے ہیں آج اپنے گریبان میں جھانکیں اگر آج بھی ہم سچے دل سے خدا سے...
  20. Q

    لال مسجد آپریشن شروع

    سید ابرار آپ نے لال مسجد والوں کو حضرت حسین سے تشبیہ دے ڈالی اب میں کیا کہوں آپ خود صاحب خرد ہیں اور اتنا تو میں بھی جانتا ہوں کہ آپ لال مسجد والوں کے فدائی ہیں نہیں ایساآپ نے صرف اور صرف گورنمنٹ کی مخالفت میں لکھا یعنی آپ بھی بس مخالفت برائے مخالفت کے قائل ہیں افسوس ہوا یہ دیکھ کر اگر محوش...
Top