نتائج تلاش

  1. محمود احمد غزنوی

    پشاور سانحے کی تحقیقاتی رپورٹ

    اس واقعے کے بعد حکومت کا یہ کہنا ہے کہ : تھی شبِ تاریک، چور آئے، جو تھا لے گئے کر ہی کیا سکتا تھا بندہ کھانس لینے کے سوا
  2. محمود احمد غزنوی

    الطاف حسین فاسق ہے۔ مختلف مکاتب فکر کے علماء کرام کا فتوہ

    فاسق کا دائرہ تو بہت وسیع ہے۔۔۔بقول مفتیانَ کرام، ہر وہ شخض جو شیو کراتا ہے، فاسق ہے لو کرلو گل
  3. محمود احمد غزنوی

    علماء کی خدمت میں چند سوالات

    دراصل ان تمام سوالات کا تعلق ایک حدیثِ مبارکہ سے ہے۔ : «تَكُونُ النُّبُوَّةُ فِيكُمْ مَا شَاءَ اللَّهُ أَنْ تَكُونَ، ثُمَّ يَرْفَعُهَا إِذَا شَاءَ أَنْ يَرْفَعَهَا؛ ثُمَّ تَكُونُ خِلَافَةٌ عَلَى مِنْهَاجِ النُّبُوَّةِ، فَتَكُونُ مَا شَاءَ اللَّهُ أَنْ تَكُونَ، ثُمَّ يَرْفَعُهَا إِذَا شَاءَ...
  4. محمود احمد غزنوی

    ’پاکستان میں محبت کرنا ایک بڑا گناہ ہے‘

    حضور میں نے ایک سوال پوچھنے کی جسارت کی تھی آپ تو طعنے دینے لگے کہ جاؤ قیامت کے دن اللہ سے پوچھنا۔۔۔گویا کہ مستند ہے آپکا فرمایا ہوا :)۔۔:mrgreen:
  5. محمود احمد غزنوی

    ’پاکستان میں محبت کرنا ایک بڑا گناہ ہے‘

    گویا کہ جن لوگوں نے نہ چاہتے ہوئے بھی ماں باپ کے حکم کی تعمیل میں شادی کرلی۔۔۔۔وہ کافر ہوگئے۔۔۔ہیں جی؟
  6. محمود احمد غزنوی

    وحشی دہشت گردوں کوپاکستان میں برداشت نہیں کیا جائےگا،رفیع عثمانی

    اگر بحرِ معانی سے نہ یہ قطرہ جدا ہوتا نہ یہ دنیا بنی ہوتی ، نہ یہ عالم بنا ہوتا
  7. محمود احمد غزنوی

    بھارت اور دیگر چند ممالک طالبان کو فنڈ دینے میں ملوث

    اچھے اور برے کا آپکے نزدیک کیا معیار ہے؟۔۔۔
  8. محمود احمد غزنوی

    خراسانی

    بہت عمدہ۔۔۔۔۔جزاک اللہ
  9. محمود احمد غزنوی

    علماء کی خدمت میں چند سوالات

    گذشتہ کئی دہائیوں سے مسلمانوں میں اسلام اور سیاست کے حوالے سے مسلمانوں میں زبردست ابہام پایا جاتا ہے، نہ صرف عام مسلمان بلکہ علماء بھی کافی حد تک اس ابہام کا شکار ہیں۔ چنانچہ یہی وجہ ہے کہ مسلمانوں میں اس موضوع کے حوالے سے کئی گروہ بن چکے ہیں جنکا موقف ایک دوسرے سے اس قدر دور ہے کہ اس اختلاف...
  10. محمود احمد غزنوی

    دو دہشت گردوں کو پھانسی دے دی گئی

    وہی بات۔۔۔کہ جب تک ان لوگوں کو اسلام کے مجاہد اور انکے ہلاک شدگان کو شہید سمجھنے کی سوچ پنپتی رہے گی، تب تک یہ مسئلہ ختم نہیں ہوگا۔۔۔۔ضرورت اس امر کی ہے کہ پاکستان میں ہر مکتبہ فکر سے تعلق رکھنے والے علماء مندرجہ ذیل موضوعات پر اپنی اور اپنے شاگردوں کی کنفیوژن کو دور کریں : 1- اسلامی حکومت کیا...
  11. محمود احمد غزنوی

    دو دہشت گردوں کو پھانسی دے دی گئی

    یہ دیکھئیے۔۔۔ پاکستان کی موجودہ صورتحال تک ہمیں کس سوچ نے پہنچایا ہے۔ مولوی صاحب نے بڑے اطمینان سے اس سوچ کو ظاہر کردیا۔۔۔جب تک اس سوچ کے حامل لوگ مسجد و منبر پر موجود ہیں تب تک جتنی مرضی پھانسیاں دے دیں، دہشت گرد پیدا ہوتے رہیں گے کیونکہ دہشت گردی کے پودوں کو جس سوچ کے آلودہ پانی سے سیراب...
  12. محمود احمد غزنوی

    دو دہشت گردوں کو پھانسی دے دی گئی

    پھانسی دیکر ہلاک کرنا بدعت فی الدین ہے۔۔۔ہم اس غیر شرعی سزا کی پرزور مذمت کرتے ہیں۔ اور مطالبہ کرتے ہیں کہ ہمیں اسلامی طریقے سے سر قلم کرکے اگلی دنیا میں پہنچایا جائے۔ منجانب : مفتی لال بجھکڑ انتباہ : مفتی لال بجھکڑ کو لال بجھکڑ ہی سمجھا جائے۔ اورمفتی لال مسجد کے ساتھ کسی قسم کی صوری و صوتی...
  13. محمود احمد غزنوی

    مُلا فضل اللہ کی ہلاکت

    اہم اداروں اور اہم شخصیات کے نام پر جعلی اکاؤنٹس بنانے والوں کو کیوں نہیں پکڑا جاتا؟ ماننا پڑے گا کہ ہم دنیا میں سب سے زیادہ ٹالرنس والی قوم ہیں۔۔۔۔یہ الگ بات ہے کہ جن معاملات میں ٹالرنس ہونی چاہئیے وہاں نہیں ہے اور جن پر بالکل نہیں ہونی چاہئیے وہاں بہت ہے۔۔۔
  14. محمود احمد غزنوی

    وحشی دہشت گردوں کوپاکستان میں برداشت نہیں کیا جائےگا،رفیع عثمانی

    فی زمانہ "مالِ مفت، دلِ بے رحم "پر کما حقہ عمل کرنے والے بھی مفتی کہلاتے ہیں۔۔۔۔
  15. محمود احمد غزنوی

    طالبان نے پشاور سکول حملے کی ذمہ داری قبول کر لی

    آپ خطیب لکھنا چاہ رہیں تھیں یا خبطی؟
  16. محمود احمد غزنوی

    طالبان نے پشاور سکول حملے کی ذمہ داری قبول کر لی

    مسجدِ ضرار کے واقعے سے کیا سبق ملتا ہے؟
  17. محمود احمد غزنوی

    سانحہ پشاور پر علی زریون کی ایک نظم

    ان لعینوں کی علی ایسے مذمّت کی جائے بوٹیاں نوچ کے کتّوں کی ضیافت کی جائے کاٹ کر ہاتھ ، بھریں آنکھ میں سیسہ ان کی اِن پہ جاری کوئی اِن کی ہی شریعت کی جائے اِن کے قبضوں سے مساجد کو چھڑا کر لوگو عشق والوں کے سپرد اُن کی امانت کی جائے ماؤں بہنوں کے کلیجے نہیں پھٹتے دیکھے؟؟؟؟ تم جو کہتے ہو کہ ہاں ان...
  18. محمود احمد غزنوی

    The smallest coffins are the heaviest.

    The smallest coffins are the heaviest.
  19. محمود احمد غزنوی

    طالبان نے پشاور سکول حملے کی ذمہ داری قبول کر لی

    مولوی عبدالعزیز، ام حسان ، جے یو آئی کے ٹھیکیدار اور منور حسن جیسوں کا "قتال کا کلچر" پھل پھول رہا ہے۔۔۔
Top