اہم اداروں اور اہم شخصیات کے نام پر جعلی اکاؤنٹس بنانے والوں کو کیوں نہیں پکڑا جاتا؟
ماننا پڑے گا کہ ہم دنیا میں سب سے زیادہ ٹالرنس والی قوم ہیں۔۔۔۔یہ الگ بات ہے کہ جن معاملات میں ٹالرنس ہونی چاہئیے وہاں نہیں ہے اور جن پر بالکل نہیں ہونی چاہئیے وہاں بہت ہے۔۔۔