کہتے ہیں کہ عرب زمانہ جاہلیت میں مدینے(اس وقت کے یثرب) کے مضافات میں ایک علاقہ تھا جسکے بارے میں مشہور تھا کہ اس پر شیاطین کا تسلط ہے اور جو کوئی مسافر اس علاقے میں قدم رکھتے ہوئے تین مرتبہ اپنے حلق سے گدھے کی آواز نہ نکالے اور گدھے کی طرح ری تین مرتبہ رینکنے کی صدا بلند نہ کرے، تو وہ شیاطین...