نتائج تلاش

  1. شاہد شاہنواز

    اردو لکھو ، اردو بولو ، اردو پڑھو ( خواجہ حسن نظامی )

    بے شک۔ کوئی بھی نہیں۔ آپ کی پوسٹ اس بات کا ثبوت ہے کہ آپ انگریزی ہی جانتے ہیں اور کچھ نہیں۔۔۔
  2. شاہد شاہنواز

    آہ جنید جمشید مرحوم.

    انا للہ و انا الیہ راجعون۔ اللہ تعالیٰ تمام مرحومین کی مغفرت فرمائے۔ یہ اندوہناک سانحہ کتنے ہی دلوں کے لیے باعث اذیت ہے۔ اللہ تمام لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے (آمین)۔۔۔
  3. شاہد شاہنواز

    یہ شعر کس شاعر کا ہے

    بے شک۔ ورق کے درست تلفظ کی مثال دیکھئے۔ ورق ورق مری نظروں میں کائنات کا ہے کہ دستِ غیب سے لکھی ہوئی کتاب ہوں میں (واصف علی واصف)
  4. شاہد شاہنواز

    تلفظ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    تلفظ تو نَ ظَ رِ ی ی ہ ہی ہے۔ (ی پر تشدید) ۔ اور اقبال کی مثال بھی اسی کی تائید میں ہے۔ لغت بھی یہی بتاتی ہے۔ ہاں، اشعار کا اس ضمن میں فقدان ہے۔ ویسے بولتے وقت وجہ کا تلفظ "وجا" ہوتا ہے، اشعار میں اس کا تلفظ محض "وج" ہے ، تو اس کی وجہ بھی وہی لغت کی پیروی ہے تاکہ زبان اپنی اصل حالت کو برقرار...
  5. شاہد شاہنواز

    میری سنگت میں چلنا کوئی سہل ہے ہر قدم حسنِ ذوقِ نظر چاہئے

    میرے خیال میں یہ قول کہ: اس غزل میں مزید محنت سے آپ کو بچا رہا ہے۔ اضافی الفاظ سے بچانے کے لیے آپ کا کلام جامع ہونا چاہئے یعنی الفاظ کم، معانی زیادہ۔ اس کے لیے بحر مختصر ہو تو اچھا ہے اور یہاں بحر ہے طویل ،سو اجتناب بہتر ۔۔۔
  6. شاہد شاہنواز

    فاعلن مفاعیلن فاعلن مفاعیلن برائے اصلاح

    بے شک۔۔ پڑھنے والا یوں پڑھے گا: آپ کو محبت ہو نے لگی ہے ۔۔۔
  7. شاہد شاہنواز

    "نہ" کو دو حرفی یعنی "نا" باندھنا

    "نہ" کو دو حرفی باندھنے پر اعتراض سے ایک بات یاد آئی۔ فیس بک پر کسی خاتون شاعرہ نے اپنی شاعری پوسٹ کی تھی، میں نے اس پر اعتراض دھر دیا کہ "نہ" دو حرفی کیسے باندھا؟ ایک شاعر نے اس کے جوابات دئیے کہ بھائی، یہ جائز ہوتا ہے۔ آپ اعتراض کیوں کر رہے ہیں؟ میں نے ایک بات کی رٹ لگا دی کہ کوئی ایک شعر بتا...
  8. شاہد شاہنواز

    میری سنگت میں چلنا کوئی سہل ہے ہر قدم حسنِ ذوقِ نظر چاہئے

    پہلے ہی عرض کردیا تھا ۔۔۔ جو سمجھ میں آیا لکھ دیا ہے۔۔۔ آگے جو آپ کو مناسب لگے۔۔۔ ۔۔۔ لیکن آپ نے ہمیں "اساتذہ" میں شمار کر لیا، جو شاذو نادر ہی کوئی غلطی کرتے ہیں۔
  9. شاہد شاہنواز

    میری سنگت میں چلنا کوئی سہل ہے ہر قدم حسنِ ذوقِ نظر چاہئے

    پاؤں کے آبلے گننے والو سنو لوٹ جاؤ ابھی سے پلٹ جاؤ تم میری سنگت میں چلنا کوئی سہل ہے ہر قدم حسنِ ذوقِ نظر چاہئے ۔۔۔۔ لوٹ جاؤ اور پلٹ جاؤ ایک ہی بات کا دہرانا محسوس ہوتا ہے۔۔ اس پر کچھ غور کیجئے۔ آگہی سانحہ ہے سو ہے یعنی ہم سہہ رہے ہیں عجب ڈھنگ کا یہ ستم بے خودی سرخوشی کا کوئی جام ہو کوئی دم ہم...
  10. شاہد شاہنواز

    مق طع ات

    حروف مقطعات سے اس کا ربط کوئی ڈھکا چھپا نہیں لگتا، کیونکہ جیسے ہی ہم اس عنوان کو دیکھتے ہیں ہمارے ذہن میں قرآن پاک کے وہ حروف مقطعات ہی آتے ہیں۔ اسے ہماری ذہنی الجھن کہہ لیجئے۔ خیر، یہ تو عنوان کی بات ہے، آپ کو اس سے اختلاف کا حق ہے کیونکہ اول تو آپ نے مقطعات کو مق طع ات لکھا، دوم اس میں حروف کا...
  11. شاہد شاہنواز

    عروض ڈاٹ کام

    اگر آپ وضاحت کرسکیں کہ وہ کون سے معاملات ہیں جن میں ایسی غلطیوں کا امکان ہوسکتا ہے تو ہم وہ غلطیاں ڈھونڈنے کی کوشش بھی کرسکتے ہیں۔ محمد یعقوب آسی صاحب کا شعر ہے: یوں خیالوں کی تصویر قرطاس پر کیسے بن پائے گی؟ لفظ کھوجائیں گے فن کی باریکیاں ڈھونڈتے ڈھونڈتے عروض ڈاٹ کام پر اس کی تقطیع نہیں ہوتی،...
  12. شاہد شاہنواز

    بڑے لوگوں کی بڑی باتیں

    لوگ دوست کو چھوڑ دیتے ہیں، بحث کو نہیں چھوڑتے۔ غافل کی آنکھ تب کھلتی ہے جب بند ہونے کو ہوتی ہے۔ ہم لوگ فرعون کی زندگی چاہتے ہیں اور موسیٰ کی عاقبت۔ زیادہ بولنے والا انسان مجبور ہوتا ہے کہ وہ سچ اور جھوٹ کو ملا کر بولے۔ غلام کو غلامی پسند نہ ہو تو کوئی آقا پیدا نہیں ہوسکتا۔ دولت کی محبت کم کر...
  13. شاہد شاہنواز

    بڑے لوگوں کی بڑی باتیں

    پریشانی حالات سے نہیں، خیالات سے پیدا ہوتی ہے (واصف علی واصف)
  14. شاہد شاہنواز

    خواہشات کا ستیاناس

    افسوس، کہ اتنی محنت کے باوجود بھی نتیجہ صفر ہی نکلے گا !!
  15. شاہد شاہنواز

    خواہشات کا ستیاناس

    لیکن نیچے تو آپ نے لکھ رکھا ہے کہ آپ سے کوئی توقع نہ رکھی جائے! اسکوائر روٹ لینے کی توقع رکھی جاسکتی ہے؟ اس کے باوجود؟؟؟
  16. شاہد شاہنواز

    اتنی یادیں ہیں کہ ڈر جائیں گے ۔۔۔۔

    ۔ بے حد شکریہ ۔۔۔
  17. شاہد شاہنواز

    حقیقت۔۔۔۔

    کراچی والے اسے "دال دلیہ" کہتے ہیں، حالانکہ مجھے دال اور دلیے میں کوئی مشابہت نظر نہیں آتی۔ اگر آپ کا یہ فرمانا ہے کہ ہم دن رات روٹی، کپڑا مکان کی فکر میں لگے رہتے ہیں جو نہیں کرنا چاہئے تو ٹھیک ہے، لیکن اگر یہ بات ہے کہ حقیقت بس یہی ہے اور باقی سب ہیچ، تو ہمیں زندگی میں ضروریات ہی پوری کرنے کے...
  18. شاہد شاہنواز

    حقیقت۔۔۔۔

    خوشگوار ہی ہوتی ہے،" بڑی خوشگوار "کے لیے آپ کو ساتھ چٹنی بھی ضروری محسوس ہوگی ۔۔۔
  19. شاہد شاہنواز

    نظر شعور سے پہلے بھی کام کرتی تھی ۔۔۔ یہ اور بات جو دیکھا وہ ہم کو یاد نہیں ۔۔۔۔شاہد

    نظر شعور سے پہلے بھی کام کرتی تھی ۔۔۔ یہ اور بات جو دیکھا وہ ہم کو یاد نہیں ۔۔۔۔شاہد
  20. شاہد شاہنواز

    اتنی یادیں ہیں کہ ڈر جائیں گے ۔۔۔۔

    عنایت ۔۔۔ ویسے ہمیں پوری ہی غزل "قابل غور " لگ رہی تھی کہ لکھیں یا چھوڑ دیں کیونکہ شاعری کیے کافی وقت ہوگیا تھا۔ دیکھتے ہیں باقی احباب کیا فرماتے ہیں بیچ اس مسئلے کے، اگر ان کے پاس وقت ہو۔
Top