نتائج تلاش

  1. شاہد شاہنواز

    اتنی یادیں ہیں کہ ڈر جائیں گے ۔۔۔۔

    اتنی یادیں ہیں کہ ڈر جائیں گے مر جائیں گے جب کبھی ہم ترے گھر جائیں گے مر جائیں گے وہ جو کہتے ہیں سمندر ہے تری آنکھوں میں جب سمندر میں اتر جائیں گے مر جائیں گے پہلے امید تھی جینے کی جہاں والوں کو اب تو کہتے ہیں جدھر جائیں گے مر جائیں گے آپ اگر جان لیں ان عشق کے ماروں کی کتھا آپ دنیا سے گزر...
  2. شاہد شاہنواز

    مکالمہ

    ایگزیکٹو ڈائریکٹر ۔۔۔
  3. شاہد شاہنواز

    مکالمہ

    مشورہ مانگ رہی تھی یا سر کھا رہی تھی؟ باتونی کہیں کی !!
  4. شاہد شاہنواز

    مکالمہ

    تو آپ بیگم کی ہاں میں "ناں " ملایا کرتے ہیں؟
  5. شاہد شاہنواز

    ایک نظم پیش ہے ۔۔۔اساتذہ کی رائے کا متمنی پیشگی شکریہ!

    نظم کسی عنوان کے تحت ہوا کرتی ہے۔ بلا عنوان بھی لکھتے ہیں لیکن اس میں بھی کوئی نہ کوئی موضوع ایسا ضرور سامنے رہتا ہے جسے شاعر کوئی نام دینے سے قاصر ہو۔ آپ نے جو تحریر کیا، اگر تو یہ پابند بحر ہے تو اس کی بحر سمجھ میں نہیں آئی، ممکن ہے بحر ہندی ہو یا کوئی اور جو میری نظر سے نہ گزر سکی۔ دوم یہ...
  6. شاہد شاہنواز

    بے حیثیتی کا دکھ۔۔

    اے ستمگرتمہیں کیا معلوم کیا ہوتا ہے آگ برساتے الفاظ سماعت سے ٹکراتے ہیں جب چہرے اجنبی نظر آتے ہیں لفظ پرائے لگتے ہیں پھر سماعتیں ،بصارتیں،گویائیاں سب سلب ہو جاتی ہیں پھر خوش گپیاں اور ہنسیاں ،موجیں اور مستیاں کھو جاتی ہیں ا حساس ختم ،ارمان قتل ،جذبات دفن امیدیں ختم ہو جاتی ہیں پھر رگ رگ میں زہر...
  7. شاہد شاہنواز

    برائےاصلاح

    اچھی بات ہے! ویسے شعر کا مطلب سمجھانا پڑ جائے سے یہ مراد مت لیجئے کہ آپ مشکل الفاظ کا استعمال نہیں کرسکتے۔ اگر شاعری میں بھی نہیں کرسکتے تو کہاں کرسکتے ہیں؟ سادگی شعر کی خوبی ہوتی ہے، برائی نہیں، لیکن اس سادگی سے شعر میں جان پیدا ہونی چاہئے، کمزوری نہیں۔ جون ایلیا کو دیکھئے، کوئی مشکل لفظ...
  8. شاہد شاہنواز

    چلو ترکیب ِ ہستی کو جدا ترتیب دیتے ہیں .

    ذاتی طور پر اس میں مزید کوشش سے غزل اتنی نکھر سکتی ہے کہ آپ کے ساتھ ساتھ باقی لوگ بھی پسند کریں گے ۔۔۔ فی الحال کوئی اظہارِ رائے نہیں، آپ کو پسند ہے تو یونہی رہنے دیتے ہیں ۔۔۔
  9. شاہد شاہنواز

    گدڑی اندر لعل۔۔۔۔

    بقول فانی: تری ترچھی نظر کا تیر ہے مشکل سے نکلے گا دل اس کے ساتھ نکلے گا اگر یہ دل سے نکلے گا ۔۔۔ اچھی غزل ہے ۔۔۔ داد
  10. شاہد شاہنواز

    آکے کس نشیمن میں اپنی زندگی ٹھہری ۔۔۔ درد ٹھہرا دھڑکن میں، دل میں تشنگی ٹھہری

    آکے کس نشیمن میں اپنی زندگی ٹھہری ۔۔۔ درد ٹھہرا دھڑکن میں، دل میں تشنگی ٹھہری
  11. شاہد شاہنواز

    سرد کنوارہ

    شادی کی برائیوں کا مضمون ، جو ہمیں شادی کی برائیوں سے زیادہ ڈرائی فروٹ کا اشتہار لگا کیونکہ آخری بات وہی تھی۔
  12. شاہد شاہنواز

    تیرگی میں رہتے ہیں روشنی نہیں کرتے ہم حسین لوگوں سے دوستی نہیں کرتے

    تیرگی میں رہتے ہیں روشنی نہیں کرتے ہم حسین لوگوں سے دوستی نہیں کرتے
  13. شاہد شاہنواز

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    مسائل السلوک ۔۔۔
  14. شاہد شاہنواز

    https://www.youtube.com/channel/UCq8WCqVTGiXa2cdiNuyxZvQ

    https://www.youtube.com/channel/UCq8WCqVTGiXa2cdiNuyxZvQ
  15. شاہد شاہنواز

    تعارف مجھ سے ملیے

    خوش آمدید ۔۔۔۔ آپ کے بارے میں جان کر خوشی ہوئی ۔۔۔
  16. شاہد شاہنواز

    ممنوعہ سرزمین: ایک پاکستانی کا سفرِ اسرائیل

    جنگ کسی بھی مسئلے کا حل نہیں ہوا کرتی۔ بہتر تو یہ تھا کہ اس بات پر بھی کوئی سیاسی حل نکالا جاسکتا، لیکن فی الوقت اس کی کوئی صورت نظر نہیں آتی۔ موت کسی ایک آدمی کی بھی ہو، اس سے انسانوں کی ایک پوری نسل ختم ہوجاتی ہے کیونکہ جو شخص جاتا ہے، اس کے ساتھ ایک عہد چلا جاتا ہے۔ اس کا جو فائدہ انسانیت کو...
  17. شاہد شاہنواز

    بات کا جادو

    میری ایک کتاب ہے، بات کا جادو۔۔۔۔ اس میں بہت کچھ ایسا شامل ہے جو آپ خواتین و حضرات کی دلچسپی کا باعث ہوگا۔ میں روزانہ کچھ نہ کچھ اس کتاب میں سے یہاں شامل کرتا رہوں گا۔
Top