نتائج تلاش

  1. شاہد شاہنواز

    مبارکباد وارث بھیا کے محفل میں دس سال

    محفل میں دس سال بہت بہت مبارک ہوں وارث بھائی! ہماری نیک تمنائیں آپ کے ساتھ ہیں ۔۔۔
  2. شاہد شاہنواز

    برائے اصلاح

    تمھیں عزیز ہیں حرام کی محبتیں ہمیں عزیز ہیں حلال کی محبتیں میرے نزدیک محبت خود حرام یا حلال نہیں ہے۔ یہاں اس بات پر توجہ دی جائے کہ حرام سے اور حلال سے محبت اگر مراد ہے تو شعر میرے خیال میں یہ بات واضح نہیں کر پا رہا۔ محبت تو ایک جذبہ ہے، وہ کسی کے لیے بھی پیدا ہوسکتا ہے اور بندہ بھی کوئی خود...
  3. شاہد شاہنواز

    دل لگی نہیں کرنی عاشقی نہیں کرنی

    دل لگی نہیں کرنی عاشقی نہیں کرنی ہم نے سوچ رکھا تھا بے بسی نہیں کرنی ÷÷ بے بسی کی نہیں جاتی، بے بس ہوا جاتا ہے یا دوسروں کو بے بس کیا جاتا ہے۔۔۔ آپ کی اسیری میں ہم نے اس فقیری میں وہ مزہ ہے پایا اب سروری نہیں کرنی ۔۔۔ دوسرا مصرع کسی قدر پیچیدہ دکھائی دیتا ہے، اس کی کمزوری دور کرنے کی ضرورت...
  4. شاہد شاہنواز

    برائے اصلاح

    وزن سے قطع نظر، میں یہ عرض کرنا ضروری سمجھتا ہوں کہ جنابِ من، حرام کی اور حلال کی محبتیں خاصا پریشان کن خیال ہے۔ دوسرے شعر میں البتہ خیال ٹھیک ہی لگ رہا ہے، وزن سے قطع نظر، ایک بار پھر۔۔۔۔
  5. شاہد شاہنواز

    2016 کیا کھویا کیا پایا

    2016 ۔۔۔ عجیب سال رہا۔۔۔ سارے رشتے ناطے ، سب تعلقات ایک طرف اور ہم دوسری طرف ہیں۔ خدا معلوم حق پر کون ہے اور باطل پر کون؟ بس چلتے جا رہے ہیں ۔۔۔
  6. شاہد شاہنواز

    میرزا غالب اور میر تقی میر کی ملاقات

    الطاف حسین حالی نے ایسا کہاں لکھا، اگر آپ کچھ حوالہ دے دیتے تو علم میں کچھ اور اضافہ ممکن تھا ۔۔۔
  7. شاہد شاہنواز

    سلسلہ اویسیہ

    اگر بارگاہِ رسالت مآب ، سرورِ کونین صلی اللہ علیہ و اٰلہٖ وسلم تک رسائی والے ہی مطلوب ہیں تو محض اویسی ہی کیوں؟ میں ایسے علاقے سے تعلق رکھتا ہوں جہاں زیادہ تر لوگ اویسی ہی کہلانا پسند کرتے تھے۔ میرے والد بھی ایسے ہی لوگوں میں سے ایک تھے اور اب تک تقریبا ہمارا پورا خاندان ہی اس سلسلے سے وابستہ...
  8. شاہد شاہنواز

    سلسلہ اویسیہ

    بیعت خواتین و مرد حضرات سب کرسکتے ہیں، اس سے تو اتفاق ہے۔ ہر بات میں مرد اور عورت کا رتبہ یکساں رکھا گیا ہے، بس کچھ باتیں ایسی ضرور ہیں جن میں فرق ہوتا ہے جیسے خواتین نماز میں مردوں کی امامت نہیں کرسکتیں، کوئی خاتون نبی نہیں بن سکی، ولیہ ضرور بنیں جیسا کہ حضرت رابعہ بصری رحمۃ اللہ علیہا کا...
  9. شاہد شاہنواز

    سلسلہ اویسیہ

    حضور صلی اللہ علیہ و اٰلہ وسلم کی بیعت تو ہر مسلمان نے کی ہے، اس لیے جناب اویس قرنی علیہ الرحمۃ کی بیعت کا ثابت ہونا یانہ ہونا سوال سے خارج ہے۔ اگر حقیقی بیعت ہوتی تو آپ یقینا صحابی ہوتے ، یقینا مجازا کی، سو خیر التابعین ٹھہرے۔ واللہ اعلم ۔۔
  10. شاہد شاہنواز

    سعودی عرب کی جیلیں اندر سے کیسی ہیں؟

    کوئی "تشدد آمیز" کی ریٹنگ ہوتی تو اِس مراسلے کو دینی چاہئے تھی۔۔۔
  11. شاہد شاہنواز

    شوھر اور بیوی

    صرف اس بات سے اتفاق نہیں کہ ناچاقی یا رنجش پر آپ گھر سے باہر چلے جائیں ۔ یہ ایک مثبت ردعمل سمجھا جاسکتا ہے اگر اس کے سوا کوئی اور حل نظر نہ آتا ہو۔ مثال کے طور پر ناچاقی و رنجش پیدا ہوئی اور بجائے دلجوئی کے، آپ کے منہ سے غصے سے بھرپور جملے نکل رہے ہیں ۔ آپ چپ ہو کر الگ بیٹھنا چاہتے ہیں مگر بیوی...
  12. شاہد شاہنواز

    برائے اصلاح

    مجموعی طور پر ہماری تنقید اردو زبان کے محاوروں کے اعتبار سے ہے، مزاحیہ شاعری میں غلط محاورے استعمال کرنا تو عام بات ٹھہری، خاص بات یہ ہے کہ ملتان کے ایک مزاحیہ شاعر ایسے بھی ہیں جو پنجابی، سرائیکی اور اردو مکس کرکے شعر کہتے ہیں۔ مقصد ہنسنا ہنسانا ہے اور کچھ نہیں۔ سو ہماری تنقید دل پر مت لیجئے گا۔۔۔
  13. شاہد شاہنواز

    برائے اصلاح

    میں اسے اردو کا حصہ نہیں سمجھتا۔ اردو لفظ نامی آن لائن لغت میں لارا کا لفظ تو موجود ہے، معنی مفقود ۔ سرائیکی میری مادری زبان ہے۔ پنجابی ہم پنجاب کے رہنے والے ہونے کی وجہ سے عموما بولتے رہے ہیں۔ لارے دینا، لارے لگانا ۔۔۔ جہاں تک میں سمجھتا ہوں، امید دلانے کے معنوں میں آتا ہے لیکن عموما یہ جھوٹی...
  14. شاہد شاہنواز

    سلسلہ اویسیہ

    اگر میں غلطی پر نہیں تو خواجہ شمس الدین عظیمی نے کسی جگہ تحریر کیا تھا کہ جس طرح کسی ایک شخص کی دو مائیں نہیں ہوسکتیں، اسی طرح کوئی شخص دو لوگوں کو اپنا مرشد نہیں بنا سکتا۔ اس کو اپنا مرشد کسی ایک کو ماننا ہوگا۔ یہی میری رائے ہے۔ اب ایک ہی بزرگ ایک سے زائد بلکہ چار چار آٹھ آٹھ سلسلوں کے نمائندہ...
  15. شاہد شاہنواز

    مسلمان اور ہندو صرف پرائمری پاس

    متفق! حکومت کا تو مکمل نظام ہی تعلیم کے خلاف جاتا ہے کیونکہ تعلیم آجائے تو بار بار وہی لوگ منتخب ہو کر سامنے کیسے آئیں گے جن کی خراب کارکردگی کی گواہ پاکستان کی سیاسی تاریخ خودہے۔ جی ڈی پی کا نہ ہونے کے برابر جو حصہ تعلیم کی مد میں خرچ کیا بھی جاتا ہے تو اس میں گھوسٹ ٹیچرز ، اسکولز کو اوطاق...
  16. شاہد شاہنواز

    تعارف تعارف

    خوش آمدید ۔۔۔ آوارہ گردی اورگپ شپ میں بھی یہاں کے لوگ بہت کچھ سکھا دیتے ہیں۔۔۔
  17. شاہد شاہنواز

    مصطفٰی ہیں.........

    دلاسا دیتے ہیں رنج و الم میں غموں میں آسرا ہیں مصطفٰی ہیں ۔۔۔ غموں میں یا رنج و الم میں، ایک ہی بات کا دہرانا ہے ۔۔۔ وہی اک آسرا ہیں، زیادہ بہتر ہوتا۔۔۔ وہ میرا عشق ہیں میری وفا ہیں محبت کی انتہا ہیں مصطفٰی ہیں ۔۔۔۔ دوسرا مصرع وزن سے خارج لگتا ہے۔۔۔ جہاں شفا اور بقا آسکتا ہے، وہاں انتہا نہیں...
  18. شاہد شاہنواز

    مرے چارہ گر

    شہزاد نیر اس کے شاعر ہیں، ایسا اِس لنک میں لکھا ہے: https://mobile.facebook.com/urduclasikshairi/photos/a.299017490249379.1073741827.299001973584264/595741650576960/?type=3&p=0&_ft_=top_level_post_id.595741650576960%3Atl_objid.595741650576960%3Athid.299001973584264
  19. شاہد شاہنواز

    مسلمان اور ہندو صرف پرائمری پاس

    تعلیم کو حکمرانوں نے تو جو تباہ کیا سو کیا، خود ہمارا عمومی کردار بھی کسی سے ڈھکا چھپا نہیں۔
Top