نتائج تلاش

  1. رضوان

    "یاد" کے موضوع پر اشعار!

    دلکش آپ بھی مشرق وسطیٰ کے باسی نکلے۔;) حضرت باقی ماندہ تعارف یہاں کروادیں۔ شکریہ
  2. رضوان

    پیر سید صاحب اور ٹیکنالوجی

    واہ بھئی اس دھاگے پر تو سلسلہ "قیل و قال" جاری ہے اور جب مال آئے گا تو ساتھ محبوبِ خوش خصال بھی کھنچا چلا آئے گا۔ پھر واقعی آرے آرے می کنم، با خلق ما را کار نیست
  3. رضوان

    "یاد" کے موضوع پر اشعار!

    آنسو پونچھ لو مرد روتے ہوئے اچھے نہیں لگتے;)
  4. رضوان

    "یاد" کے موضوع پر اشعار!

    نہیں دلکش صاحب ایسی کوئی بات نہیں ہے۔ دل کھٹا نا کریں یہاں سب ایک سے ہی ہیں آپ تعارف کے دھاگے میں اپنا تعارف کرادیں اور پھر یہ محفل پِنڈ چھوڑنے والی نہیں۔ بس نئے بندے کا پتہ نہیں ہوتا کہ کس بات پر برا منا جائے اس وجہ سے آپ کو محسوس ہورہا ہوگا۔
  5. رضوان

    کون ہے جو محفل میں آیا 7

    میں نے تو آئیڈیا دیا ہے عمل وہ کرے جس کو توفیق ہو;) کیوں بھئی قیصرانی تمہیں کیا پہلے یہ آئیڈیا سوجھا تھا؟:confused:
  6. رضوان

    کون ہے جو محفل میں آیا 7

    ضبط کے یہاں کے موسم کا علم نہیں لیکن اپنی طرف تو ٹھنڈی ٹھنڈی پُروائی چل رہی ہے۔ بان کی چارپائی صحن میں ڈال کر سونے کا موسم ہے:rolleyes: آپ کا کیا خیال ہے؟
  7. رضوان

    علیگڑھی کے متعلق (سر سید کے عقائد)

    جناب رضا صاحب شکریہ آپکا اور ان تمام علماء کا کہ اپنا قیمتی وقت صرف کر کے یہ گراں قدر معلومات ہم تک پہنچائیں ورنہ ہم لوگ تو سرسید کی قبر کو منبع نور و ہدایت جان کر وہاں منتیں مانتے تھے اور چادریں چڑھا رہے تھے۔ آپ کا مزید شکریہ کہ آپ نے سر سید کو مرتد اور گمراہ ثابت کیا۔ اسمیں شبہ نہیں کہ...
  8. رضوان

    عمران سیریز کو برقیانے کے کام میں شمولیت

    شکریہ جناب وصول پائی اور محفوظ کر لی گئی۔
  9. رضوان

    کوٹھے کی رونق

    یوں کہو کہ ہم جیسے بھولے بھالوں کو بھٹکانے کے لیے دی تھی۔ ;) پیغام پڑھ کر جو مایوسی ہوئی وہ بیان سے باہر ہے۔ :(
  10. رضوان

    عمران سیریز کو برقیانے کے کام میں شمولیت

    قیصرانی مہربانی فرما کر پروف ریڈنگ کے لیے مکمل فائل مجھے ای میل کر دیں۔ آپکو ذ پ کرچکا ہوں۔ شکریہ
  11. رضوان

    مبارکباد شمیل کو سالگرہ مبارک

    شمیل سالگرہ مبارک ہو :birthday: آج تو آکر مبارکباد وصول کر جاؤ کیک پھر کبھی کھلا دینا۔
  12. رضوان

    شہزادی اور دیو

    وارث صاحب معزرت یہ ایک مزاق تھا۔ ویسے میرے حونصصلے کافی بلند ہیں بس قارئین کی برداشت کا امتحان مقصود ہے۔
  13. رضوان

    اُردو ڈیجیٹل لائبریری: پرُوف ریڈ ٹیم

    اس مشکل ترین کام کے لیے میں اپنی گراں قدر ( ؟) خدمات کے ساتھ حاضر ہوں۔ لیکن پہلے پہلے ٹریننگ درکار ہے۔
  14. رضوان

    کون ہے جو محفل میں آیا 7

    شمشاد بھائی کیا آج ساری رات مسجد میں گزارنے کا ارادہ ہے؟
  15. رضوان

    کون ہے جو محفل میں آیا 7

    لیں جی آگئے ہیں شب بسری کو محفل میں۔ بوچھی میری کوئی لڑائی نہیں ہوتی اپنی بیوی سے جانے کتنے سال ہوچکے ہیں آپس میں لڑے ہوئے!:rolleyes: اب لڑتے نہیں صرف کُڑھتے ہیں ;) شاید اس لیے کہ بنے ہیں ایک دوسرے کے لیے اور اس لیے بھی کہ ابھی چاؤ چونچلے ختم نہیں ہوتے کہ جدائی کی گھڑی آ جاتی ہے:(
  16. رضوان

    کون ہے جو محفل میں آیا 7

    میں فون پر نہیں جھگڑتا! کیونکہ فون پر جھگڑا مجھے بہت مہنگا پڑتا ہے کہ جھگڑتے ہم ہیں اور جرمانہ پی ٹی سی ایل وصول کرتا ہے۔ :)
  17. رضوان

    سراب (وہ خام خیالیاں جو میرے بلاگ پر تحریر کی جاتی ہیں)

    ایمرجنسی: آجکل جس کسی سے پوچھو وہ یہی کہے گا کہ ایمرجنسی کا شوشہ بلکہ میلہ اسی کا کمبل چرانے کے لیے لگایا جارہا ہے۔ ویسے تو شیئرز کا کام کرنے والے دوستوں رشتے داروں سے حال پوچھنا ہو تو پہلے انڈکس دیکھ لینا چاہیے یہ نہ ہو کہ آپ بعد میں مناتے اور منتیں کرتے پھر رہے ہوں۔ اسدفعہ یہ ہوا کہ ادھر...
  18. رضوان

    سراب (وہ خام خیالیاں جو میرے بلاگ پر تحریر کی جاتی ہیں)

    کراچی سے حیدرآباد: کراچی حیدرآباد کے درمیان کا سفر آجکل اپنے ہرے بھرے لینڈ اسکیپ کی وجہ سے دلفریب ہوگیا ہے۔ پچھلے سال کی وقفے وقفے سے ہونے والی بارش نے اس بے آب و گیاہ ویرانے کی شکل تبدیل کردی ہے۔ میں اس بنجر علاقے سے گزرتے ہوئے عمومًا سوچا کرتا تھا کہ کاش کیر تھر کے ناٹے ناٹے پہاڑی سلسلے سے...
  19. رضوان

    کون ہے جو محفل میں آیا 7

    شمشاد بھائی ہماری بھی کیا مجبوریاں ہیں کہ ہم اسی چکر میں کہ یار زندہ صحبت باقی ٹالتے رہتے ہیں اور لوگ اپنے بکھیڑوں میں ہمیں الجھائے رکھتے ہیں۔ یہی زندگی ہے ہماری ٹی وی اور بی وی کی سنتے رہو اور BP بڑھاتے رہو۔ آپ نے اچھا کیا کہ بی وی کو چھوڑ آئے میں تو کہتا ہوں کہ بس اب ایسے ہی ٹھیک ہے...
  20. رضوان

    شہزادی اور دیو

    شکریہ وارث صاحب اس کا مطلب ہے کہ دنیا ابھی علم و دانش کے قدردانوں سے خالی نہیں ہوئی۔;)
Top