نتائج تلاش

  1. رضوان

    اردو محفل کا پولیس اسٹیشن

    مجھے پتہ ہے اس بندے کا مگر کوئی انعام شنعام بھی تو اعلان کریں ایسے تھوڑی ہی بتاؤں گا :lol:
  2. رضوان

    Ahmadiyya Urdu Website for ALL AHMADIZ

    ان مندرجہ بالا پیغامات سے صرف ایک پیغام ملتا ہے کوئی بھی آئے اور شہد کی مکھیوں کے چھتے میں ایک پتھر مار کر بھاگ جائے۔ یہی تاثر میرے ذہن میں پیدا ہوا اور میں اس کا اظہار اپنے عزیز ساتھیوں سے کرنے میں کوئی عار نہیں سمجھتا۔ دلائل نہیں صرف جزبات اور پھر ان جزبات کے حق میں مزید جزبات اور جزبات پھر...
  3. رضوان

    حاضری لگائیں

    55 کے آگے دو سفر بڑھا لیں تو بات ہزاروں پیسوں کی ہو جائے گی۔ بس اب اس سے زیادہ کچھ نہیں ہوسکتا۔ :(
  4. رضوان

    حاضری لگائیں

    داخلہ تو لینا ہی ہے کوئی بیچ کا راستہ نکالیں :wink: 55 روپے سکہ رائج الوقت مناسب نہیں ہے۔ ویسے بھی مجھے یہ اسکول دور پڑتا ہے ایک اور اسکول بغیر ڈونیشن کے داخلہ دے رہا ہے۔
  5. رضوان

    اب کس نے آنا ہے؟

    جویریہ کیا سوات بھی اتنا ہی مسحور کن ہے جتنی وادی کاغان؟ اگر جواب ہاں ہے تو پندرہ دن بعد ہم آپ کی وادی میں ہوں گے۔ :khoobsurat:
  6. رضوان

    اب کس نے آنا ہے؟

    شمشاد بھائی بالا کوٹ کا موڑ مڑتے ہی فون سگنل ختم ہوگئے تھے۔ اور واپسی پر فونوں کی بیٹریاں دم توڑ چکی تھیں کہ کیوائی سے آگے بجلی نہیں تھی اور موبائل فون کیمروں کا کام کرتے کرتے باؤلے ہوگئے تھے۔ ایسے میں کوئی پیغام کیسے مِل سکتا تھا۔ اب جو سزا تجویز کریں مجھے منظور ہے۔ :( شکریہ ماوراء اس کا مطلب...
  7. رضوان

    مبارکباد مبارکبادوں کے سلسلے کب ختم ہوں گے؟

    شکریہ قیصرانی جیسے ہی حالات قابو میں آئے تو بمعہ تصاویر کچھ احوال لکھوں گا۔ شمشاد بھائی آپ کے طوفان میل پیغامات جو اہلِ محفل سہتے ہیں اس کے جواب میں تو دیگیں ہونی چاہییں آپ دو اراکین کو کھلا کر فرض کفایہ ادا کر رہے ہیں :lol: زکریا کو تو اسپیشل ٹریٹ بھجوائیں تاکہ مبارکبادیاں کُھلیں اور ہم...
  8. رضوان

    حاضری لگائیں

    درخواست تو بھیجی تھی مگر مانیٹر صاحبہ خود اس میں سموسہ رکھ کر کھا رہی تھیں اس میں میرا کیا قصور؟ :cry:
  9. رضوان

    مبارکباد مبارکبادوں کے سلسلے کب ختم ہوں گے؟

    نئے آنے والوں کی حوصلہ افزائی کا بھی تو سوچیں۔ پرانوں کو بھلے ٹرخا دیں لیکن نئے آنے والوں کی اسی بہانے جھجھک دور ہوتی ہے اور وہ باقی اراکین سے متعارف ہوجانے کے ساتھ ساتھ محفل سے ایک لگاؤ محسوس کرتے ہیں۔ قیصرانی اور شمشاد کے علاوہ باقیوں کو مبارکبادیاں جاری رکھیں تو کچھ اتنا بوجھ نہیں پڑے گا...
  10. رضوان

    حاضری لگائیں

    جی شمشاد بھائی۔ میری بھی حاضری لگادیں چھٹی کی درخواست تو پہلے ہی دے گیا تھا۔ ہاں پشتو ضرور بولیں مگر ایسی پشتو جو سب کو سمجھ آئے :wink:
  11. رضوان

    اب کس نے آنا ہے؟

    دل و دماغ پر ابھی تو اس وادی جنت نظیر کے نظارے سوار ہیں۔ بس یوں سمجھو نئے سرے سے چارج ہو کر آیا ہوں ناران کی کہانی بھی سناؤں گا لیکن ابھی پرانے پیغامات کو ایک نظر دیکھ لوں۔
  12. رضوان

    اب کس نے آنا ہے؟

    ًمحب تو نہیں البتہ یہ بندہ ناچیز بعد ایک طویل غیر حاضری کے آنے کی اجازت چاھتا ہے۔ امید ہے دوست بھولے نہیں ہوں گے۔ اب ظفری یا قیصرانی
  13. رضوان

    شادی دفتر

    نہیں بھئی فیس بھی زیادہ اور اور آپ کی شرائط بھی سخت ہیں۔ بندہ باز آیا۔
  14. رضوان

    چلو چلو ناران چلو

    گرمی اور حبس حد سے بڑھ چکی ہے تو کیوں نہ وادی کاغان کی سیر کی جائے۔ حسین فطرتی مناظر سے گھری اور ملکوتی حسن کو اپنے اندر سمو ئے ہوئے جھیل سیف الملوک ہمیں آواز دے رہی ہے اور اس صدا کو مایوس لوٹانا میرے لیے ناممکن ہو گیا ہے۔ سامان سفر تیار ہے اور کل صبح روانگی ہے۔ پھر ملتے ہیں گر خدا لایا۔
  15. رضوان

    اردو کا آغاز اور ارتقاء

    خاصی عالمانہ گفتگو چل رہی ہے تو کیوں نہ زبان کا ذائقہ بدلنے کے لیے کچھ سلیس سا ہوجائے۔۔۔۔ رضا علی عابدی کی کتاب “ اُردو کا حال“ سے اقتباس سارے جہاں میں میں نے ہندوستان اور پاکستان کے بڑے دور افتادہ علاقے دیکھے ہیں۔ مگر ایک عجیب بات دیکھی۔ میں جہاں کہیں بھی پہنچا، اردو مجھ سے پہلے پہنچ...
  16. رضوان

    (آبِ گم) تبصرے اور تجاویز

    اسے آپ کچھ حصہ کہتے ہیں آپ نے تو کام کو کنارے لگا دیا ہے۔ بہت شاندار شمشاد صاحب
  17. رضوان

    شادی دفتر

    بھئی مجھے تو صرف منگنی کروانی تھی جس کے لیے پیپسی اور برگر قبول ہے۔ خاتون کو آپ پروپوز کر لیں۔ برگر بھجوادیجیے گا۔ باجو آپ کے حسن نظر کی بھی کیا بات ہے واقعی حسن تو دیکھنے والے کی آنکھ میں ہوتا ہے۔ میری آنکھیں یہ حسن دیکھنے سے قاصر ہیں۔۔۔۔ آپ لوگوں کا شکریہ میں نے ایک اور شادی دفتر دیکھ لیا...
  18. رضوان

    آپس کی باتیں

    پنڈی کا صدر تو پورے پاکستان کا صدر ہے۔ مہنگا تو ہوگا۔ سکس روڈ کمرشل پر بھی مِل جاتی ہیں۔
  19. رضوان

    آپس کی باتیں

    نیشنل بک فاؤنڈیشن سے زیادہ ردی والے میرے لیے کشش رکھتے ہیں کہ اصلی فن پارے ان کے پاس ہوتے ہیں گو مول کوڑیوں کے وہ بھی نہیں بیچتے۔ شمشاد بھائی لسٹ تو خاصی لمبی ہو جو جو کچھ سمیٹ سکا اپنی بھرپور کوشش کروں گا۔
Top