نتائج تلاش

  1. رضوان

    آپس کی باتیں

    محب کو اپنی پٹھنولی سے ڈرا رہے ہیں کیا؟ یا پختون مہمان نوزی کا پھُسلاوا دے رہے ہیں کہ آ تو جائے ایک دفعہ۔ :wink:
  2. رضوان

    آپس کی باتیں

    ضرور 10 پندرہ دن پہلے ہی بتا دوں گا بلکہ آپ ابھی سے بتا دیں تاکہ باقی شاپنگ کے ساتھ یہ بھی نمٹ جائے۔ کیوں ظفری تمہارے تربوز سوکھ رہے ہیں کیا سعودیہ میں؟ بارش کی بڑی فکر ہے۔ یہاں پاکستان میں ہو رہی ہے اور مینگو پارٹیاں چل رہی ہیں(کاش ایسا ہوتا) :wink:
  3. رضوان

    آپس کی باتیں

    میں موجودہ نام سے متفق ہوں بات تو آپ اور شمیل کی بے شک وزن دار ہے۔ :lol: اب ماوراء کا نام جگمگا رہا ہے بلکہ چکا چوند کیے دے رہا ہے۔ اب ماوراء آ کر کہہ دے گی کہ میری بات اسکی سمجھ میں نہیں آئی :wink:
  4. رضوان

    بچوں کے لیے علامہ اقبال کی نظمیں تبصرے اور فرمائشیں

    ہیں لوگ وہی جہاں میں اچھے آتے ہیں جو کام دوسروں کے لو پیارے بچو آپ کی دعائیں بھی سنیں گئیں اور وہاب بھائی گوشہ اطفال کے چمن میں پھول کھلانے آگئے ہیں۔ علامہ اقبال کی نظموں سے شروعات کی ہے۔ اور امید ہے کہ اسماعیل میرٹھی سے لیکر اپنی نظموں تک سے گوشہ اطفال کا کونہ کونہ مہکا دیں گے۔ اب آپ...
  5. رضوان

    لائبریری کے ارکان متوجّہ ہوں

    متفق ہیں جناب۔ سب سے زیادہ وقت لینے والا کام ٹائپنگ ہے اس میں مزید ساتھیوں کی مدد درکار ہے اور رہے گی۔ مزید ساتھی تعاون کرسکیں تو کام تیز ہوگا۔
  6. رضوان

    آپس کی باتیں

    شمیل اصل میں شمشاد اور ماوراء کی کمی ہے اس وجہ سے سونا سونا لگ رہا ہے۔ کیوں سارا اور قیصرانی آپ لوگ کیا کہتے ہیں۔
  7. رضوان

    لائبریری پراجیکٹ مینجمنٹ

    اب دیکھیے منصور نئے سرے سے ربط پیسٹ کیا ہے۔
  8. رضوان

    لائبریری پراجیکٹ مینجمنٹ

    معزرت کہ ایک نام رہ گیا۔ شمیل قریشی ہماری ٹیم کے رکن ہیں اور امتحانات کے بعد دستیاب ہوں گے۔
  9. رضوان

    لائبریری پراجیکٹ مینجمنٹ

    ٹھیک ہے قیصرانی کچھ اور نام بھی ہیں جنہوں نے کتابیں لکھنے میں مدد دی ہے۔دوست (شاکر)، فریب، فیصل عظیم، امید اور محبت، فرید احمد، مبین اور تفسیر صاحب بھی لکھ رہے ہیں۔ ان تمام کو مطلع کرنا اور اس تمام کام کوآپ نے ترتیب دینا ہے۔ لائبریری پروجیکٹ میں جائیں تو ایک ہی موضوع پر کئی دھاگے کھلے...
  10. رضوان

    آپس کی باتیں

    کیا ساز سے چوٹ لگتی ہے؟ اور زخم بھی تو آجاتا ہوگا۔ ہم باز آئے غزل سے :oops:
  11. رضوان

    آپس کی باتیں

    یہ نیتیں ہیں تمہاری تبھی تو کوئی غزل نہیں اترتی ۔ خالی مسدس ہی چل رہی ہے۔۔۔۔۔۔ کبھی پینے پلانے پہ جھگڑا کبھی گھوڑا آگے بڑھانے پہ جھگڑا
  12. رضوان

    آپس کی باتیں

    اچھا ی تو بتائیں کہ قیصرانی نے آج کیا پکایا ہوگا ؟ اور پڑوس سے کیا آیا ہوگا؟ میرے خیال میں قیصرانی نے آج دال پکائی ہے۔
  13. رضوان

    آپس کی باتیں

    نہیں ظفری اچھا بچہ ہے:P تمہاری طرح نہیں ہے!
  14. رضوان

    آپس کی باتیں

    روٹی کھانے کے لیے ہل جل تو کرنی پڑتی ہے۔ :) اچھا یہاں سونا اس وجہ سے پڑا تھا کہ فرزانہ آگئیں ہیں۔ مبارک ہو فرزانہ کو کہ دور دیسوں میں اپنے شعرو سخن کے جھنڈے گاڑ آئیں ہیں۔ ظفری اگر ٹم شعر سنانے جاؤ اور سامنے سے پوری غزل گلے پڑ جائے تو؟
  15. رضوان

    آپس کی باتیں

    ظفری شاید کرسکتا ہو مگر آٹا گوندھتے ہوئے ہلتا ضرور ہوگا :lol: کیوں ظفری؟
  16. رضوان

    آپس کی باتیں

    باجو بہت دیر سے آپ نے بتایا ہے۔ کل رات یہاں پہنچ چکا ہے اور ابھی کراچی ہے پرسوں میرے ساتھ جائے گا اور واپسی ہوگی اگست میں اس وقت ضرور بتاؤں گا آپ کو۔ :oops:
  17. رضوان

    آپس کی باتیں

    اسدسعید, بوچھی, رضوان, زکریا, سارا, شمشاد, قیصرانی, محب علوی یہ سب لوگ آن لائن ہیں یا پھر نظروں کا دھوکہ ہے۔ ہو سکتا ہے اداسیاں غالب ہوں۔ سارا کا تو میں ایک پیغام مزاحیہ اشعار میں پڑھ آیا ہوں۔ جانے دوسروں کے گھروں کی باتیں یہ کیسے جان جاتیں ہیں؟
  18. رضوان

    العربیہ چینل

    مجھے اس سلسلے میں کچھ تلخ تجربات ہوئے ہیں جنکو میں شیئر کرنا چاہوں لیکن آپ بھی کوشش کر دیکھیے: لازم نہیں کہ سبکو ملے ایک سا جواب پاکستان میں موجود چند ایک این جی اوز کے علاوہ سب کے پوشیدہ مقاصد ہیں۔ سماجی خدمات کے پس پردہ تجارتی اور سیاسی مقاصد ہیں۔ ان کے ساتھ کام کرتے ہوئے بالواسطہ آپ ان...
  19. رضوان

    آپس کی باتیں

    کیوں کیا حج کا سیزن ہوگا کیا؟ اس لیے عمرہ نہیں ہوسکے گا؟ یا کوئی اور وجہ ہے۔۔۔۔۔۔ :?
  20. رضوان

    (آبِ گم) تبصرے اور تجاویز

    شکر ہے خدا کا ۔ ظفری بھی چھٹیوں میں لکھے گا۔ اس طرح کنارے لگ ہی جائے گا۔
Top