نتائج تلاش

  1. رضوان

    شادی دفتر

    شادی دفتر ہے یا کوئی سرکاری دفتر اتنا چھوٹا سا کام کہا تھا ابھی تک نہیں ہوا۔
  2. رضوان

    اب کس نے آنا ہے؟

    آموں کے موسم میں دوپہر کو کوئی شخص دال کا نام لے تو اس کے خلاف کفرانِ نعمت کا فتویٰ تو لیا جا سکتا ہے۔ ویسے بھی دوپہر میں دال کھا کر سارا دن بندہ دنیا کی بے ثباتی پر متفکر ہی رہتا ہے۔ کیوں سارہ؟
  3. رضوان

    (آبِ گم) تبصرے اور تجاویز

    عالیجاہ آپ کو باقی حصہ بھی کل پوسٹ کر دیا ہے آپ کے جی میل اکاونٹ میں، مل جائے تو ٹائپ فرما کر رسید عنایت فرمائیں۔ شکریہ
  4. رضوان

    پاکستان میں سیروسیاحت۔۔۔

    ابھی تک مستنصر حسین تاڑر کا نام نہیں آیا؟ سفر شمال کے کےٹو کہانی داستانِ ہنزہ رتی گلی اور جانے کتنے ہی داستان نما سفرنامے پاکستان کا بلاشبہ سب سے زیادہ پڑھا جانے والا مصنف ہے۔
  5. رضوان

    پہلی سالگرہ آپ سب کو محفل فورم کی پہلی سالگرہ مبارک

    گو کہ مجھے تاخیر ہوگئی ہے لیکن اپنی سالگرہ میں تو ایسا ہو جاتا ہے۔ مجھے اس محفل میں آئے تقریباً چھ ماہ ہونے کو ہیں لیکن پہلے دن ہی ایسا محسوس ہوا کہ میں اپنے حلقہ دوستاں میں آگیا ہوں۔ مجھے نبیل نے بڑھاوا اور حوصلہ دیا۔ پھر سیدہ شگفتہ کی لائبریری ٹیم کا حصہ بنا اور یوں چل سو چل آج اتنے پُر خلوص...
  6. رضوان

    اب کس نے آنا ہے؟

    شکریہ شمشاد بھائی
  7. رضوان

    اب کس نے آنا ہے؟

    ذرا ربط دیں گے۔۔۔
  8. رضوان

    حاضری لگائیں

    باہر کم از کم سوات کی ٹھنڈ تو ہوگی۔ ویسے مجھے میڈم خورشید بہت اچھی لگتی تھیں کہ ذرا سی شرارت پر کلاس سے باہر اور پھر 40 منٹ موجیں ہی موجیں
  9. رضوان

    اب کس نے آنا ہے؟

    واہ پھر تو ہوگئی ہیپی برتھ ڈے۔ ابھی تک کنکشن اور بجلی کی آنکھ مچولی جاری ہے اس لیے کچھ تسلسل نہیں بن پا رہا۔
  10. رضوان

    اب کس نے آنا ہے؟

    وہ کہتے ہیں نا کہ آنکھ اوجھل پہاڑ اوجھل اور تمہارے ستم ہی تو بھلانے وہاں گیا تھا۔
  11. رضوان

    اردو محفل کا پولیس اسٹیشن

    کوئی دال روٹی بھی ملے گی وہاں یا خالی چھترول :oops:
  12. رضوان

    حاضری لگائیں

    ۔۔۔۔۔۔۔ مرغا بنا دوں گی :cry:
  13. رضوان

    اردو محفل ۔۔۔ایک سال کی سرگذشت (تبصرے اور تجزیے )

    محب ڈٹے رہو آخر مستقبل کے مورخ کو آپ جیسے لوگ ہی حقائق فراہم کریں گے کوئی لاکھ آنکھیں پھاڑے خوف کھانے کی ضرورت نہیں کسی منفرد ممبر سے :warzish: میں ہوں نا بس تاریخِ فرشتہ کے بعد اور اس کے برعکس تمہاری تاریخ ہی مستند ہوگی۔۔۔۔۔ بس خیال رہے کہ سچ، سچ اور صرف سچ نہیں لکھنا :lol:
  14. رضوان

    اب کس نے آنا ہے؟

    آپ کا انتظار یہاں بھی وہاں بھی :wink:
  15. رضوان

    حاضری لگائیں

    شکریہ بوچھی اگست کی 9 یا10 کی واپسی ہے لیکن میری توقع کے برعکس اس کی ماں نے سوٹ کیس پہلے ہی بھر رکھے ہیں۔
  16. رضوان

    حاضری لگائیں

    پہلے میری حاضری لگائیں پھر میں مجنوں کو بھی ڈھونڈھ کر لاتا ہوں وہ خود ہی بتائے گا جب اسے “ الٹا مرغا “ بنایا تو۔ الٹے مرغے سے یاد آیا کہ ہمیں پرائمری اسکول میں ایک استاد پڑھاتے تھے دوسری کلاس میں اور لڑکے لڑکیوں کسی کو بھی الٹا مرغا بنائے بغیر نہیں چھوڑتے تھے(میری بھی باری کئی دفعہ آئی)۔ اسکول...
  17. رضوان

    اب کس نے آنا ہے؟

    اب تیلے شاہ رونق افروز ہوں گے
  18. رضوان

    علی پور کا ایلی [تبصرے اور تجاویز]

    ًماوراء بہت شاندار اس ناول کے ساتھ تم ہی انصاف کر سکتی ہو۔ ناول کے متعلق میرے خیالات کی ہو بہو وہاب نے ترجمانی کی ہے علی پور کا ایلی اور اداس نسلیں دو ایسے ناول ہیں کہ جنہیں پڑھ کر افسوس ہوا کہ اتنی جلدی ختم ہو گئے۔ محب واقعی مشکل نہیں ہے اگر ان سے کوئی توقع نہ رکھی جائے باقی کسی نے کہا ہے نا...
  19. رضوان

    اب کس نے آنا ہے؟

    شمشاد بھائی شکریہ آپ کا اور معذرت میری کہ آپ اس ناچیز کے متعلق اتنے مشوش تھے اور ہوائی پیغامات ارسال کرتے رہے۔ یقین مانے کہ میرے دل کو بھی گہری کھائی کی طرف ہچکولے لیتی جیپ میں بس آپ کا اور محفل کا ہی خیال تھا کہ اگر میں گزر گیا تو اس ایک سالہ محفل کا کیا ہوگا ابھی تو شیرخوارگی کی منزل ہے کہاں...
  20. رضوان

    اب کس نے آنا ہے؟

    پھر تو سوات کی زیارت لازم ہے مگر یہ سیاحوں کے رش والی بات کچھ ٹھیک نہیں سیزن آف ہوتے ہی چکر لگاؤں گا تب تک امید ہے سڑکیں بھی ٹھیک کر والوگی۔ :lol: آثار قدیمہ و جدیدہ سب پر ایک نظر ڈال کر آئیں گے کہ پہلی نظر معاف ہے البتہ دوسری دفعہ پر گناہ ہوتا ہے کیوں اپنے قیصرانی بھائی
Top