نتائج تلاش

  1. رضوان

    آپس کی باتیں

    بس راوی لکھتا رہے چین یا بے چین لکھنا شرط ہے دفتر بند نہ ہو۔ اور ہاں یاد آیا یہ میرے پڑوس والا ضیاء اردو بازار والا ضیاء اختر نہیں ہے لیکن دونوں پارٹیوں کو جانتا ہے۔ اس دفعہ شاید وقت نکال پاؤں گا شیخ صاحب سے ملاقات کے لیے۔ حد ہوگئی بڈھا ہونے کا یہ بڑا نقصاں ہے کہ انسان کو یہ یاد نہیں رہتا...
  2. رضوان

    آپس کی باتیں

    آج بس سب کچھ سمیٹ رہا تھا۔ دو ہفتے کے لیے
  3. رضوان

    اردو وکّی‌پیڈیا

    ابھی تک تو کچھ پَلے نہیں پڑا۔ اب دوبارہ کوشش کر دیکھتے ہیں۔ جیسبادی اس ربط کے نتیجے میں بھی جو کچھ کھلتا ہے وہ خاصا پیچیدہ صفحہ ہے۔ جس پر کافی کچھ سمجھ میں نہیں آرہا۔ ان تمام مسائل پر ذرا وقت کے ساتھ گفتگو کرتے ہیں۔ یا اگر آپ ایک ایسے بندے کو جو صرف وینڈوز آفس جانتا ہو یا محفل اسے کیسے رہنمائی...
  4. رضوان

    سوال گندم جواب چنے

    ستاروں کو نا محرم کمندوں سے محفوظ رکھنے کے لیے۔ زمین کے نیچے کیا ہے؟
  5. رضوان

    آپس کی باتیں

    کل تو دو سی ڈی کہہ رہے تھے آج کتابیں ہو گئیں۔ نہیں صرف لیڈیز سوٹس کی جگہ ہے۔ :wink:
  6. رضوان

    آپس کی باتیں

    کوئی مسئلہ نہیں بچہ کم از کم باپ سے زیادہ “ ہَشیار “ ہے۔ :lol:
  7. رضوان

    شادی دفتر

    نیکی اور پوچھ پوچھ :lol: خود آنٹی شمشاد کے لیے بھی مناسب بر دیکھ دیجیے۔ جو کاروبار میں ان کا ہاتھ بٹا سکے۔ بیرونِ ملک بھی سیٹل کرایا جاسکتا ہے۔ اور سرمایہ بھی دیں گی۔ :wink:
  8. رضوان

    آپس کی باتیں

    ظفری اور محب موجود ہیں پھر بھی اس دھاگے پر الو بول رہے ہیں :wink: حد ہوتی ہے بھئی کیا واقعی فضول بولنا بند کر دیا؟ میں نے تو نہیں کیا اس لیے سُن ہی لو
  9. رضوان

    آپس کی باتیں

    چلیں ٹھیک ہے۔ کوئی مسئلہ نہیں۔
  10. رضوان

    بوجھو تو جانیں

    وہاب کیااس دھاگے کو بھی گوشہ اطفال میں نہ ڈال دیں کیا خیال ہے؟ وہاں کی سجاوٹ بڑھ جائے گی۔
  11. رضوان

    بوجھو تو جانیں

    کلاک یا گھڑیال
  12. رضوان

    شادی دفتر

    شمشاد بھائی شادی تو ہوچکی اب اللہ میری توبہ بار بار توبہ کئی سو بار توبہ۔ ہاں اگر منگنی کرواسکیں تو اپنے کوائف بشرطِ رازداری (ہونے والی منگیتر سے) بھجوا دیتا ہوں۔ منگیتر کے لیے عمر، ذات پات بے پات، جہیز، شادی شدہ، کنواری، بیوہ، بچوں یا بالوں والی کوئی قید نہیں۔
  13. رضوان

    آپس کی باتیں

    چھ سات آٹھ نو :shock:
  14. رضوان

    آپس کی باتیں

    شمشاد بھائی لکھ دیا ہے آبِ گم کے تبصرے میں اور ساتھ ہی ربط بھی دے دیا ہے۔ اسپیڈ مار رہے ہیں خوب ۔۔۔۔
  15. رضوان

    آپس کی باتیں

    چلیں ٹھیک ہے۔ ابھی تو وہ گھر بھی نہیں پہنچا ہے اور مجھ سے بھی ملاقات نہیں ہوئی اپنے دادا اور پھوپھیوں کے ساتھ موجیں کر رہا ہے کراچی میں۔ کل پہنچیں گے دونوں اکٹھے اسلام آباد۔
  16. رضوان

    (آبِ گم) تبصرے اور تجاویز

    شمشاد بھائی اردو نثر کے تحت مزاح نگاری میں دیگر ابواب لکھے گئے ہیں آپ یہیں پوسٹ کردیں۔ شکریہ http://www.urduweb.org/mehfil/index.php?f=74
  17. رضوان

    آپس کی باتیں

    یہ تو زبردستی کے ہیں یہاں وہ بات نہیں ہے چھجو کے چوبارے والی۔ اب میں دعوت دیتا ہوں سیدہ شگفتہ کو اگر انہوں نے رونق بخشی تو آپ کی بات بجا ہے ورنہ دھاگا سُونا ہی تصور ہوگا۔ خوشیوں تو اندر سے پھوٹتی ہیں کیوں سیدہ شگفتہ جیسے آج گوشہ اطفال دیکھ کر آپ خوش ہو رہی ہیں :)
  18. رضوان

    حاضری لگائیں

    ہم بیٹھے کاہے کے لیے ہیں مٹھو :lol: ۔
  19. رضوان

    آپس کی باتیں

    وزن زیادہ ہو چکا ہے پہلے ہی باجو کے سوٹوں کی وجہ سے بچّہ کہاں ہینڈ کیری سنبھالتا پھرے گا۔:oops: ظفری کے پاس ہیں بہت سی وہ والی سی ڈیز ان سے لے آئیے گا میرا بتا کر۔ دے دیگا :wink:
  20. رضوان

    حاضری لگائیں

    :lol: :prince: اور شہزادوں کے ساتھ اکثر ایسا ہو جاتا ہے۔
Top