نتائج تلاش

  1. ظہور احمد سولنگی

    نستلیق فونٹ کے حولے سے ایک سوال

    بھٹنڈا کہاں پر ہے، کہیں بدین کا نواحی گاؤں تو نہیں۔ جب اس سوال کے پس منظر کا پتہ آپ کو لگ جائے گا تو آپ کو ہنسی آئے گی۔:laughing:
  2. ظہور احمد سولنگی

    نوری کیرکٹر میں "ب" کشتی کا کیلٹ کیسے بنایا جائے؟

    میرے معاملے کو آپ سائیڈ پر رکھیں۔ وہاں پر فونٹ کا شعبہ ہے۔ آپ ان کو فون کریں یاہ ای میل کریں یا ان کے نمائندے بھی یہاں موجود ہیں وہ یقینا آپ کی رہنمائی کریں گے باقی میرا یا محسن صاحب کا نہ اس ادارے سے تعلق ہے اور نہ پاک نستعلیق سے۔
  3. ظہور احمد سولنگی

    نوری کیرکٹر میں "ب" کشتی کا کیلٹ کیسے بنایا جائے؟

    محسن صاحب تو اپنا کام خود بھول چکے ہیں باقی اس کا کوئی ترجمان بھی نہیں یہاں۔ ہاں البتہ مرکز فضیلت سے آپ کو مدد مل سکتی ہے آپ وہاں رابطہ کریں۔ انشاء اللہ افاقہ ہوگا۔
  4. ظہور احمد سولنگی

    پاکستان اپنے جنم سے ہی وعدوں سے مکری ہوئی زمین ہے: بی بی سی کی ہرزہ سرائی

    سیاستدانوں کی پریکٹس کرتے ہوئے سیاست کا چسکا لگ گیا تو آپ پکے سیاستدان بن جائیں گے۔
  5. ظہور احمد سولنگی

    ویب سایٹ پر فارم بنانا

    اس سلسلے میں آپ پی ایچ پی بی بی یا ایس ایم ایف استعمال کرسکتے ہیں۔
  6. ظہور احمد سولنگی

    نستلیق فونٹ کے حولے سے ایک سوال

    جب یہاں پر دکھایا گیا ہے کام کرتے ہوئے تو میں بھی شک میں پڑ گیا ہوں۔
  7. ظہور احمد سولنگی

    نستلیق فونٹ کے حولے سے ایک سوال

    جب اس کا جواب نہ میں آئے گا تو میرا مسئلہ حل ہوگا۔
  8. ظہور احمد سولنگی

    نستلیق فونٹ کے حولے سے ایک سوال

    اب ڈیزل سے معاملہ سی این جی تک پہنچ چکا ہے۔ میرا ای وایا سکھر آپ کو پہنچ رہا ہے۔
  9. ظہور احمد سولنگی

    فلیش فلیش میں کارٹون ڈرائنگ یا ویکٹر السٹریشن بنانا

    ویسے جہانزیب بھائی میں بھی دونوں کشتیوں کا سوار ہوں، کیا لینکس میں کوئی اس طرح کا سافٹ ویئر نہیں پایا جاتا۔
  10. ظہور احمد سولنگی

    پی ڈی ایف ٹھیک نہیں بن رہی

    معلومات میں اضافہ کرنے کا شکریہ۔ یقینا میرے لئے نئی معلومات ہے طوطا طوطی اور توتا۔ اب تو محاورہ بھی یاد ہوجائے گا۔ مذاق میں تو معلومات میں بھی اضافہ ہوگیا۔ میرا بھی ایک نسخ فونٹ ہے جو تمام عربی کے اندر زبانوں کو سپورٹ کرتا ہے بس سستی سے فراغت مل جائے تو اس کو جاری کرتا ہوں۔
  11. ظہور احمد سولنگی

    پاکستان اپنے جنم سے ہی وعدوں سے مکری ہوئی زمین ہے: بی بی سی کی ہرزہ سرائی

    حضور ان کی بات نہیں کررہا، بات ان کی ہورہی ہو جو کسی چکر کی وجہ سے اپنا ذہنی توازن کھودیتے ہیں کچھ عشق کے مارے ہوتے ہیں تو کچھ نشے کے مارے۔
  12. ظہور احمد سولنگی

    نستلیق فونٹ کے حولے سے ایک سوال

    آپ نواز شریف بنیں گے یا آصف زرداری؟ مجھے تو مولانا فضل الرحمن بننا ہے۔
  13. ظہور احمد سولنگی

    مولا جٹ تے نوری نت

    یہ اشتہار دیکھ کر تو مجھے سکھر کے سینیما گھر یاد آجاتے ہیں۔ ویسے مصطفٰی قریشی تو آج کل سندھی ڈراموں میں بھی کام کررہا ہے۔
  14. ظہور احمد سولنگی

    پاکستان اپنے جنم سے ہی وعدوں سے مکری ہوئی زمین ہے: بی بی سی کی ہرزہ سرائی

    اگر دماغ میں عقل نہ ہو تو پھر گائے بڑی ہو جائے گی (بھینس کی نہیں( اور وہ بندہ راستوں سے کاغذ تلاش کرتا پھرے گا۔
  15. ظہور احمد سولنگی

    نستلیق فونٹ کے حولے سے ایک سوال

    میاں یہاں نہ لگائیں۔ بس مجھے کسی طرح بھیج دیں۔
  16. ظہور احمد سولنگی

    پی ڈی ایف ٹھیک نہیں بن رہی

    طوطے کی آواز یا طوطی کی؟۔ ویسے طوطے کو فارسی طوطی ہی کہتے ہیں۔ اگر سندھی میں طوطی لکھا ہے تو طوطے ہی پڑہاجائے گا۔ یقینا یہ بہت بڑی خبر ہے میرے لئے ،آپ ایشیا ٹائپ کو بھی ذرا چیک کریں۔
  17. ظہور احمد سولنگی

    Mesh Topology

    کیا ہر کمپوٹر میں دو لین کارڈ لگانے پڑیں گے اور ان کی برجنگ کرنی پڑے گی۔
  18. ظہور احمد سولنگی

    پاکستان اپنے جنم سے ہی وعدوں سے مکری ہوئی زمین ہے: بی بی سی کی ہرزہ سرائی

    ہم اپنے فیصلے دل گردہ سے نہیں دماغ سے کرتے ہیں چاہے وہاں عقل ہو یا نہ ہو۔
  19. ظہور احمد سولنگی

    نستلیق فونٹ کے حولے سے ایک سوال

    اگر آپ بھی صرف خیال دکھائیں گے تصدیق یا تردید کون کرے گا۔ اصل میں کھودا پہاڑ نکلی چوہیا والی بات ہے۔
Top