نتائج تلاش

  1. ش

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 14

    اللھم صلی علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید
  2. ش

    ٹائپنگ مکمل کربلا : صفحہ 37

    ۷۶ کا فرض ہے ۔ لیکن آپ کے خاندان کی بھی تو کوئی خبر لینے والا ہو ۔ انسان پر دُنیا سے پہلے اپنے خاندان کا حق ہوتا ہے ۔ حسین :۔ ذرا اس خط کو پڑھ لو اور تب کہو کہ میں نے جو فیصلہ کیا ہے وہ مناسب ہے یا نہیں (شہر بانو کے ہاتھ میں خط دے کر ) دیکھا اس سے کیا ثابت ہوتا ہے لیکن جس قدر آدمیوں نے اس...
  3. ش

    ٹائپنگ مکمل کربلا : صفحہ 36

    ۷۴ کہ تجھے جان اتنی پیاری تھی کہ تونے میری امّت پر یزید کے ظلم ہوتے دیکھے اور خاموش بیٹھا رہا ۔اس وقت میں انہیں کیا جواب دوں گا ۔ مُسلم میرا جی چاہتا ہے کہ میں بھی تمہارے ساتھ چلوں ۔ مسلم :۔ مجھے اس کا تو یقین ہے کہ سلیمان جیسا آدمی کبھی دغا نہیں کرسکتا ۔ زبیر :۔ ہرگز نہیں ۔ مسلم :۔ مگر...
  4. ش

    ٹائپنگ مکمل کربلا : صفحہ 35

    ۷۲ پر دستخط کرنے والوں کی تعداد پندرہ ہزار سے کم نہیں ہے ۔ مسلم :۔ اور سبھی بڑے قبیلوں کے سردار ہیں ۔ سلیمان ، حارث ، حجاج ، شمر ، مختار ، ہانی یہ معمولی آدمی نہیں ہیں ۔ زبیر :۔ میں تو عرض کرچکا کہ تمام عراق آپ کی بیعت کرنے کے لئے بیقرار ہے ۔ حسین :۔ مجھے تو ابھی تک ان کی باتوں پر اعتبار...
  5. ش

    ٹائپنگ مکمل کربلا : صفحہ 34

    ۷۰ سلیمان :۔ تو میں ان کی خدمت میں خط لکھتا ہوں ۔ (خط لکھتا ہے ) حجاج :۔ اتنا ضرور لکھ دینا کہ ہم آپ کے نانا محمد کا واسطہ دے کر آپ سے عرض کرتے ہیں کہ ہمارے اوپر رحم کیجئیے ۔ حارث :۔ یہ اور لکھ دینا کہ بے شمار عرضیاں آپ کی خدمت میں روانہ کرچکے ہیں مگر آپ تشریف نہ لائے ۔ اگر ّپ اب نہ آئے...
  6. ش

    ٹائپنگ مکمل کربلا : صفحہ 33

    ۶۸ سلیمان :۔ قتل کر دو اس مردود کو جو مسند عدالت پر بیٹھا ہو عدالت کا خون کر رہا ہے ۔ موسےٰ :۔ نہیں پکڑلو اسے زندہ جلائیں گے ۔ (کئی آدمی قاضی پر ٹوٹ پڑتے ہیں ۔ ) قاضی :۔ شرع کے مطابق مسلمان پر مسلمان کا خون حرام ہے ۔ سلیمان :۔ سلیمان تو مسلمان نہیں ہے ۔ ان سپاہیوں میں سے ایک بھی نہ...
  7. ش

    ٹائپنگ مکمل کربلا : صفحہ 32

    ۶۶ تباہ ہو جائیں گے ۔ قاضی :۔ اسے یہاں سے ہٹاؤ ۔ ملزم :۔ (چلا کر ) یا رسول ، آپ قیامت کے روز میرا اور قاتل کا فیصلہ کیجئے گا (دونوں سپاہی اُسے لے جاتے ہیں مسجد کی طرف سے آواز آتی ہے ) یا خدا ہم بیکس تیری بارگاہ میں فریاد کرنے آئے ہیں ۔ ہمیں ظالم کی قید سے آزاد کر ۔" (چار سپاہی...
  8. ش

    ٹائپنگ مکمل کربلا : صفحہ 31

    ۶4 یزید :۔ جس طرح شکاری شکار تلاش کرتا ہے ۔ اسی طرح حسین کی تلاش کرنا ۔ بھیڑ راستہ ۔ اندھیری گھاٹیاں ، گھنے جنگل ، ریتیلے میدان سب چھان ڈالنا دن کی فکر نہیں لیکن رات کو اپنی آنکھوں سے نیند کو یوں بھگادینا جیسے کوئی دیندار آدمی اپنے دروازہ سے کتّے کو بھگادیتا ہے ۔ حُر :۔ (دل میں) یزید بدکار...
  9. ش

    ٹائپنگ مکمل کربلا : صفحہ 30

    ۶۲ قاصد خط اس خوف سے نہیں لایا کہ کہیں راستہ میں باغیوں کے ہاتھ گرفتار نہ ہو جاؤں ۔ یزید :۔ کیا پیغام لایا ہے ۔ قاصد :۔ ابن زیاد نے گزارش کی ہے کہ یہاں کے لوگ حضور کی بیعت قبول نہیں کرتے اور بغاوت پر آمادہ ہیں ۔ حسین ابن علی کو اپنی بیعت لینے کو بلارہے ہیں ۔ تین قاصد جا چکے ہیں ۔ مگر ابھی...
  10. ش

    ٹائپنگ مکمل کربلا : صفحہ 29

    ۶۰ یزید :۔ اُستاد تم بھی چوک گئے ۔ پھر زور لگانا ۔ اب ضحاک کی باری ہے ۔ کہئیے شیخ جی جنت کہاں ہے ۔ ضحاک :۔ بتلاؤں ؟ اس شراب کے پیالے میں ۔ یزید:۔ پتے پر پہنچے مگر ابھی کچھ کسر ہے ۔ ذرا اور زور لگاؤ ۔ ضحاک :۔ اُس پیالے میں جو کسی نازنین کے ہاتھ سے ملے ۔ یزید :۔ لانا ہاتھ ۔ بس وہی جنت ہے...
  11. ش

    ٹائپنگ مکمل کربلا : صفحہ 28

    ۵۸ ہیں مگر دولت کے غلام ہیں ۔ اس عیب نے ان کی ساری خوبیوں پر پانی پھیر دیا ہے ۔ وظیفے اور جاگیر کی طمع اور اس کی ضبطی کا خوف ان سے ایسا قول و فعل کراسکتا ہے ۔ جس کی کسی انسان سے امید نہیں کی جاسکتی ۔ حسین :۔ حبیب میں تمہاری صلاح کو ہمیشہ یاد رکھوں گا ۔ زبیر :۔ حبیب تم نے کوفیوں کے متعلق...
  12. ش

    ٹائپنگ مکمل کربلا : صفحہ 27

    ۵۶ (حبیب آتے ہیں) حبیب :۔ یا حضرت مجھے ابھی معلوم ہوا ہے کہ آپ کے یہاں تشریف لانے کی خبر یزید کے پاس بھیج دی گئی ہے اور مروان یہاں کا ناظم بنا کر بھیجا جا رہا ہے ۔ حسین :۔ معلوم ہوتا ہے کہ مروان ہماری جان لے کر چھوڑے گا ۔ شاید ہم تحت الثرےٰ میں پناہ گزیں ہوں ۔ تو وہاں بھی ہمیں آرام نہ...
  13. ش

    ٹائپنگ مکمل کربلا : صفحہ 26

    ۵۴ اور ہمارے دل ٹھنڈے ہو گئے ہیں ۔ خدا گواہ ہے ۔ آپ نے رسول پاک کا حلیہ پایا ہے ۔ آئیے کعبہ ہاتھ پھیلائے آپ کا انتظار کر رہا ہے ۔ سب لوگ مسجد میں داخل ہوتے ہیں مستورات حرم میں جاتی ہیں ۔ عبداللہ عمّو ان پہاڑوں پر سے ہمارا تو ہمارا گھر دکھائی دیتا ہوگا ؟ حسین :۔ نہیں بیٹا ہم لوگ گھر سے...
  14. ش

    ٹائپنگ مکمل کربلا : صفحہ 25

    ۵۲ دوسرا ایکٹ ۵۳ پہلا سین حضرت حسین کا قافلہ مکہ کے قریب پہنچتا ہے ۔ مکّہ کی پہاڑیاں نظر آرہی ہیں ۔ لوگ دروازۂ کعبہ پر حضرت حسین کے استقبال کے لئے کھڑے ہیں ۔ حسین :۔ یہ لو مکّہ معظمہ آگیا ۔ یہی وہ پاک مقام ہے جہاں رسول نے دنیا میں قدم رکھا ۔ پہاڑیاں رسول کے سجدوں سے پاک اور...
  15. ش

    ٹائپنگ مکمل کربلا : صفحہ 24

    ۵۰ عیاش آدمہ ہمیشہ عیش و عشرت میں منہمک رہتا ہے ۔ ہم ایسے بدکاروں کی خلافت ہرگز قبول نہیں کرسکتے ۔ پُنّ رائے :۔ (غلام سے ) کچھ معلوم ہوا حسین کیا کررہے ہیں ۔ غلام :۔ وہ مدینہ سے نکل کر مکّہ چلے گئے ہیں ۔ سنگھ دت :۔ یہ مناسب وقت تھا ۔ فوراً اہل مدینہ کو یک جا کرکے یزید کے عامل کو قتل...
  16. ش

    مہمان اس ہفتے کے مہمان "عارف کریم"

    تعارفی دھاگے پر خوش آمدید جناب عارف کریم صاحب
  17. ش

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 14

    اللھم صلی علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید
  18. ش

    احمد ندیم قاسمی کوئی ظالم جو چھُپ کر گا رہا ہے - احمد ندیم قاسمی

    بہت خوب ۔ شاملَ محفل کرنے کا بہت شکریہ ۔
  19. ش

    مسافر جی کو خوش آمدید

    خوش ؔمدید مسافر صاحب ۔
  20. ش

    کچھ عجیب و غریب تصاویر

    شکریہ محترمہ تعبر صاحبہ اچھی تصاویر ہیں ۔
Top